نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی بالکل قبلہ ہم تو قائل ہوئے ورنہ یہ لیپ ٹاپ اور موبائیل کاہے کو ملتا آفس سے۔۔۔۔:D
  2. اکمل زیدی

    ایک صحتمند مباحثہ (از قلم نیرنگ خیال)

    واہ فاخر بھائی کیا پیمانہ بنایا ہے آپ نے چنوتی کا۔۔۔۔چلو اتنے لوگ دیکھ رہے ہیں تو اچھی فلم ہوگی ۔۔۔۔:D
  3. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جب جب سردی کی ابتدا ہوتی تھی برسوں یہ رہا کہ نزلہ زکام کی ابتدا آفس اور گھر میں ہم سے ہوتی تھی۔۔۔مگر اس بار تو خدا غارت کرے اس کرونا کی وبا کو اتنی احتیاط کروائی کہ ہمارے اس صحتمندانہ عنصر کو بھی ظہور پذیر نہ ہونے دیا۔۔۔۔:unsure:
  4. اکمل زیدی

    26 ربیع الاول : روز وفات نگہبان رسالت و امامت نکاح خواں خاتم الانبیا جناب حضرت ابو طالب علیہ...

    26 ربیع الاول : روز وفات نگہبان رسالت و امامت نکاح خواں خاتم الانبیا جناب حضرت ابو طالب علیہ السلام کےموقع پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔
  5. اکمل زیدی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ہم ہیں اسیر ضبط اجازت نہیں ہمیں رو پا رہے ہیں آپ بدھائی ہے روئیے عباس قمر
  6. اکمل زیدی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کچھ نہیں اس کے سوا جوشؔ حریفوں کا کلام وصل نے شاد کیا ہجر نے ناشاد کیا جوش ہجر
  7. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی سیما باجی ایسا ہی ہے بہت محبت والے لوگ بھی ہیں یہاں۔۔ایک دوسرے کا درد بانٹنے والے۔۔۔
  8. اکمل زیدی

    سیاست سے متعلق شاعری

    بہت شکریہ۔۔۔۔ایک اور چیز پوچھی تھی میں نے آپ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. اکمل زیدی

    سیاست سے متعلق شاعری

    احمد بھائ شعر تو اپنی جگہ خوب ہے مگر یہ جالب صاحب کے زمانے میں بلاول کہاں سے آگیا۔۔۔ یا کہیں آپ نے استعاری طور پر استعمال کیا ہے۔۔۔اور مفہوم یہی ہے۔۔۔؟
  10. اکمل زیدی

    کہانی کی کہانی از قلم نیرنگ خیال

    ۔۔۔۔۔اعلی۔۔۔
  11. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آفس کو ویسے ہی دیرہو چکی تھی۔۔۔اور ہم انتہائی تیزرفتاری سے منزل کی طرف رواں دواں تھے۔۔۔مگر آگے ایک کلفت ہماری منتظر تھی یعنی کوئی وی آی پی موومنٹ کی وجہ سے ٹریفک روکی ہوئ تھی بہت غصہ آیا کہ جنہوں نے کچھ نہیں کرنا انکی وجہ سے کام والوں کو روکا ہوا ہے خیر کیا کرتے چار و ناچار کھڑے رہے پھر اچانک...
  12. اکمل زیدی

    قرأتی عینک لگانے والوں سے ایک سوال

    ہم تو کوئ بہت باریک تحریر ہوتی ہے تو موبائیل سے پکچر لے کر زوم کر کے پڑھ لیتے ہیں۔۔۔۔
  13. اکمل زیدی

    نئی غزل نمبر 12 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    معذرت کے ساتھ جانے کیوں وہ ایک بچی کی ویڈیو کلپ اکٹر نے دیکھی ہو گی۔۔۔وہ والی یاد آگئی۔۔۔۔۔ چھب کو چھب کو چھب کو عید مبارک۔۔۔۔:D
  14. اکمل زیدی

    ملک میں سردی کی لہر میں اضافہ، درجہ حرارت منفی 6 تک گر گیا

    واہ بھئی کیا تکا لگایا ہے۔۔۔۔:)
  15. اکمل زیدی

    ملک میں سردی کی لہر میں اضافہ، درجہ حرارت منفی 6 تک گر گیا

    ہمارے یہاں تو آتے آتے ٹائیم لگے ہے اس سردی کو۔۔۔
  16. اکمل زیدی

    دھواں از قلم نیرنگ خیال

    عمدہ۔۔۔۔۔منظر نگاری۔۔۔حساسیت بھری تحریر۔۔۔دلوں کو چھوتا احساس۔۔۔۔بہت کچھ کہنے کے لیے بہت کچھ کہنا ضروری نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔
  17. اکمل زیدی

    عشق! پھر سے مجھے نیا کر دے

    قد گھٹا دے مری نظر میں مرا یاالہٰی مجھے بڑا کر دے واہ کیا کہنے۔۔۔۔
  18. اکمل زیدی

    عشق! پھر سے مجھے نیا کر دے

    ماشاءاللہ۔۔۔بہت خوب لکھا ہے۔۔۔ہر شعر ایک سے بڑھ کر ایک ہے۔۔۔۔۔
Top