نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    محبت اور چاہ میں کہاں کسی کا زور چلتا ہے کوئی کہہ دیتا ہے درد کسی کا دل میں پلتا ہے
  2. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یادوں کے اک ہجوم نے گھیرا ہے مجھے اکمل جو کہتا ہے غلط ہے کہ میں تنہا ہوں آج کل
  3. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ فراموشی کا چلن عام ہے مگر یہ ہنر آتا ہے میں یاد رکھتا ہوں جو مجھے بھول جاتا ہے
  4. اکمل زیدی

    سر جی میری ناقص رائے میں شہد ذیابیطس کو نہیں بڑھاتی۔۔۔نہیں تو کلونجی بھی بہترین ہے۔۔۔۔

    سر جی میری ناقص رائے میں شہد ذیابیطس کو نہیں بڑھاتی۔۔۔نہیں تو کلونجی بھی بہترین ہے۔۔۔۔
  5. اکمل زیدی

    اللہ صحت کامل عطا کرے ۔۔۔الہی آمین۔۔۔راحل صاحب شہد کا استعمال جاری رکھیں۔۔۔اللہ کے حکم سے جلد...

    اللہ صحت کامل عطا کرے ۔۔۔الہی آمین۔۔۔راحل صاحب شہد کا استعمال جاری رکھیں۔۔۔اللہ کے حکم سے جلد صحتیابی ہوگی۔۔۔
  6. اکمل زیدی

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    اور ایک بات اور کہ بہت اچھا لگا اتنے عرصے بعد محمد یعقوب آسی صاحب کا قدم رنجہ فرمانا مودبانہ درخواست گذار ہوں کہ آتے رہا کریں سر جی اور ہم جیسے سرگرداں علم و فہم کے متلاشیوں پر نظر کرم بصورت رہنمائی کرتے رہا کریں۔ بہت کچھ ملا ہے یہاں سے آپ جیسے نابغہ روزگاروں کی بدولت ۔۔۔۔
  7. اکمل زیدی

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    سر جی یہاں تو جو آپ کے مزاج اور ذوق سے پھوٹا ہے اس کی presentation کے طرہقے کار پر بات کی گئی ہے ۔۔۔معذرت اگر جسارت لگے تو
  8. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    معیار برتری رکھتا نہیں اپنے مزاج میں کہ ملا کرتا ہوں سب سےمگر برابری کے ساتھ
  9. اکمل زیدی

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    شعر بنانا یا ٹانکنا کمال نہیں بات تو تب ہے جب شعر دیکھتے ہی آہ یا واہ نکلے۔۔۔باقی رہی مشین کی بات تو اگر ہوتی بھی تواس میی سے بھی معرض وجود میں آنے والے شاعر ایسے ہی ہوتے جیسے چائینیز انڈے بناتے ہیں مشین سے ۔۔۔۔ دیکھنے میں انڈے ہی لگتے ہیں مگر ہوتے نہیں۔۔۔:LOL:
  10. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    واسطہ انکا دعا میں شامل ہے مستجاب ہوگی یقین کامل ہے
  11. اکمل زیدی

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    اگر زیادہ جلدی ہے تو ایک شارٹ کٹ کا لنک دے رہا ہوں یہاں سے آپ کی خواہش پوری ہونے کے چانسز پکے ہو سکتے ہیں۔۔۔۔ طبع زاد اشعار کی بیت بازی
  12. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ سادگی بھی اخلاص کی علامت ہے سب سے ملنا اور اپنا سمجھ کے مل لینا
  13. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    :) کر دیا حسب اختتام۔۔۔
  14. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رہ گئی دل کی کلی دل میں دبی ہوئی بہار آگئی اور آکر گذر بھی گئی
  15. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لیکن ایک بات اور ہے دراصل وہ بے عزتی نہیں ہوتی مینٹیننس ہوتی ہے اب اس میں تھوڑی اٹھاخ پٹاخ تو بنتی ہے۔۔۔آخر کچھ تو گذرتی ہے قطرے سے گہر ہونے تک۔۔۔:rolleyes:
  16. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یوں کہوں تو کہنے کو باتیں ہزار ہیں مگر نہیں ابھی اظہار کا سلیقہ اکمل
  17. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    مزے کی بات اس پر تین ریٹنگ دینے کو دل کرا ایک زبردست کی ایک متفق کی اور ایک جو دی ہے اور جو دی ہے اسے سب سمجھ لیں۔۔۔:LOL:
  18. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    پتہ نہیں کیوں مجھے وہ فوجی عدالتیں یاد آگئیں جس میں سرعت کے ساتھ کیسز نمٹائیے جاتے تھے :D شکریہ خلیل بھائی۔۔۔
  19. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بہت شکریہ۔۔۔خوب کیمیائی دھاگہ شروع کیا آپ نے۔۔۔:)
Top