اکمل زیدی ستمبر 15، 2021 7صفر : یوم ولادت باسعادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام۔۔اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰل ِمُحَمَّدٍ
7صفر : یوم ولادت باسعادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام۔۔اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰل ِمُحَمَّدٍ
اکمل زیدی ستمبر 13، 2021 میں نے دو بار سائٹ کھولی پھر لگا کوئی اور فورم کھل گیا پھر بند کر کے پھر دوبارہ کھولا ۔۔پھر چیک کیا تو کچھ شناسا لوگ نظر آئے پھر اور دیکھا تو بہت شناسا نظر آئے۔۔پھر پتہ چل گیا اااوووو یہ تو اپن کا ای فورم ہے ۔۔
میں نے دو بار سائٹ کھولی پھر لگا کوئی اور فورم کھل گیا پھر بند کر کے پھر دوبارہ کھولا ۔۔پھر چیک کیا تو کچھ شناسا لوگ نظر آئے پھر اور دیکھا تو بہت شناسا نظر آئے۔۔پھر پتہ چل گیا اااوووو یہ تو اپن کا ای فورم ہے ۔۔
اکمل زیدی اگست 4، 2021 چوبیس ذالحجہ :تمام عالم اسلام کو عید مباہلہ مبارک- اسلام کی حقانیت اور عظمت و برتری کی عظیم الشان فتع مبارک۔
چوبیس ذالحجہ :تمام عالم اسلام کو عید مباہلہ مبارک- اسلام کی حقانیت اور عظمت و برتری کی عظیم الشان فتع مبارک۔
اکمل زیدی جولائی 12، 2021 یکم ذی الحجۃ، امیر المؤمنین حضرت علی (ع) اور سیدۃ نساء العالمین، حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مبارک شادی خانہ آبادی کا دن سب کو بہت بہت منارک ہو۔
یکم ذی الحجۃ، امیر المؤمنین حضرت علی (ع) اور سیدۃ نساء العالمین، حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مبارک شادی خانہ آبادی کا دن سب کو بہت بہت منارک ہو۔
اکمل زیدی جولائی 4، 2021 دعا صحت کے لیے ملتمس ہوں والدہ کے لیے (ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہیں)۔۔۔جزاک اللہ خیر۔
اکمل زیدی مئی 20، 2021 8 شوال : یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر بالخصوص قائم آل محمد علیہ السلام کی بارگاہ میں اور تمام مسلمین کی خدمت میں ہدیہ تعزیت پیش ہے،
8 شوال : یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر بالخصوص قائم آل محمد علیہ السلام کی بارگاہ میں اور تمام مسلمین کی خدمت میں ہدیہ تعزیت پیش ہے،
اکمل زیدی مئی 4، 2021 21 رمضان : یوم شہادتِ دلسوز نفسِ رسول(ص) شوہرِ بتول مولائے کائنات امیر المومینین علی ابن ابی طالب علیہ السلام پر تمام عالم اسلام کو تعزیت ۔
21 رمضان : یوم شہادتِ دلسوز نفسِ رسول(ص) شوہرِ بتول مولائے کائنات امیر المومینین علی ابن ابی طالب علیہ السلام پر تمام عالم اسلام کو تعزیت ۔
اکمل زیدی اپریل 28، 2021 15 رمضسان : روز ولادت امام حسن مجتبی علیہ السلام تمام اہل ایمان کو بہت بہت مبارک ہو ۔
اکمل زیدی اپریل 23، 2021 10 رمضان : یوم وصال اول المسلمین - اُم المومنین ، زوجہ سید المرسلین صدیقہ طاہرہ ملیکتہ العرب حضرت خدیجة الکبری سلام اللہ علیہ.
10 رمضان : یوم وصال اول المسلمین - اُم المومنین ، زوجہ سید المرسلین صدیقہ طاہرہ ملیکتہ العرب حضرت خدیجة الکبری سلام اللہ علیہ.
اکمل زیدی مارچ 18، 2021 تمام اہلیان ایمان کو ولادت با سعادت حضرت امام حسین علیہ السلام۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
اکمل زیدی فروری 26، 2021 مُسلمِ اوّل شہِ مرداں علی ۔ عشق را سرمایۂ ایماں علی ۔۔۔ (علامہ اقبال) 13 رجب۔۔ولادت مولائے کائنات مبارک ہو۔۔
مُسلمِ اوّل شہِ مرداں علی ۔ عشق را سرمایۂ ایماں علی ۔۔۔ (علامہ اقبال) 13 رجب۔۔ولادت مولائے کائنات مبارک ہو۔۔
اکمل زیدی جنوری 16، 2021 رشتۂ آئین حق زنجیر پاست-پاس فرمان جناب مصطفی است-ورنہ گرد تربتش گردیدمی-سجدہ ہا بر خاک او پاشیدمی
اکمل زیدی دسمبر 23، 2020 سلجھا ہوا سا فرد سمجھتے ہیں مجھ کو لوگ... الجھا ہوا سا مجھ میں کوئی دوسرا بھی ہے
اکمل زیدی نومبر 13، 2020 26 ربیع الاول : روز وفات نگہبان رسالت و امامت نکاح خواں خاتم الانبیا جناب حضرت ابو طالب علیہ السلام کےموقع پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔
26 ربیع الاول : روز وفات نگہبان رسالت و امامت نکاح خواں خاتم الانبیا جناب حضرت ابو طالب علیہ السلام کےموقع پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔