اکمل زیدی اکتوبر 16، 2020 28 صفر : وصال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم و شہادت امام حسن علیہ السلام
سیما علی اگست 26، 2020 رونے والا ہوں شہید کربلا کے غم میں۔۔۔۔۔ کیا دُر مقصود نہ دیں گے ساقی کوثر مجھے۔۔۔۔۔۔
سین خے جولائی 13، 2020 اکمل زیدی بھائی خوش آمدید :) آپ کو دوبارہ ایکٹو دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ آتے رہئے گا :)
اکمل زیدی مارچ 8، 2020 '' ١٣ رجب'' ولادت با سعادت حضرت علی علیہ السلام آپ تمام مومنین و مومنات مسلمین و مسلمات کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو
'' ١٣ رجب'' ولادت با سعادت حضرت علی علیہ السلام آپ تمام مومنین و مومنات مسلمین و مسلمات کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو
اکمل زیدی جنوری 28، 2020 پہلے تو ہزار ہونے پر لوگوں نے ہزار مبارکبادیں دیں آج چار ہزار ہوگئے تو کوئی چار لفظ نہیں بول سکا۔۔۔کیا دو چارگی ہے ۔۔۔
پہلے تو ہزار ہونے پر لوگوں نے ہزار مبارکبادیں دیں آج چار ہزار ہوگئے تو کوئی چار لفظ نہیں بول سکا۔۔۔کیا دو چارگی ہے ۔۔۔
اکمل زیدی اپریل 10، 2019 4شعبان: جشن ولادت شہنشاہ وفا حضرت غازی عباس علمدار دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔
اکمل زیدی اپریل 9، 2019 3 شعبان: ولادت نواسہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم جگر گوشہ علی و بتول حضرت امام حسین علیہ السلام کا جشن ولادت آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
3 شعبان: ولادت نواسہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم جگر گوشہ علی و بتول حضرت امام حسین علیہ السلام کا جشن ولادت آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
اکمل زیدی دسمبر 18، 2018 10 ربیع الثانی :امامت و ولایت کے گیارہویں تارجدار ہادی برحق حضرت امام حسن عسکری (علیہ السّلام) کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔
10 ربیع الثانی :امامت و ولایت کے گیارہویں تارجدار ہادی برحق حضرت امام حسن عسکری (علیہ السّلام) کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔
اکمل زیدی دسمبر 13، 2018 مجھے آباد کرتاہے مجھے برباد کرتا ہے - -خدا یادین و دنیا میں کرم تیرا ستم میرا - - (داغ)
اکمل زیدی دسمبر 12، 2018 اسلام میں برتری کا معیار صرف اور صرف تقوّی ٰہے-اسلام کسی طرح کے نسلی یا قومی تعصب کی حمایت نہیں کرتا۔
اسلام میں برتری کا معیار صرف اور صرف تقوّی ٰہے-اسلام کسی طرح کے نسلی یا قومی تعصب کی حمایت نہیں کرتا۔
اکمل زیدی دسمبر 11، 2018 واجب نماز کا اول وقت ادا کرنا اللہ کی رضائیت ہے اور آخرِ وقت ادا کرنا مغفرت ہے ۔( یاد رہے مغفرت ہمیشہ گناہ کے بعد ہوتی ہے)۔
واجب نماز کا اول وقت ادا کرنا اللہ کی رضائیت ہے اور آخرِ وقت ادا کرنا مغفرت ہے ۔( یاد رہے مغفرت ہمیشہ گناہ کے بعد ہوتی ہے)۔
اکمل زیدی دسمبر 7، 2018 ابھی ابھی ایک سوچ ذہن میں آئی۔۔۔ہم تو گناہ سے لذت اور نیکی پر خود کو کھینچنے والے لوگ ہیں۔۔وہ بھی کیا ہونگے جو نیکی سے لذت لیتے ہونگے۔ ۔ ۔
ابھی ابھی ایک سوچ ذہن میں آئی۔۔۔ہم تو گناہ سے لذت اور نیکی پر خود کو کھینچنے والے لوگ ہیں۔۔وہ بھی کیا ہونگے جو نیکی سے لذت لیتے ہونگے۔ ۔ ۔
اکمل زیدی نومبر 26، 2018 17 ربیع الاول: یوم ولادت صادقین حضرت محمد ابن عبدالله المصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم و حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام مبارک هو.
17 ربیع الاول: یوم ولادت صادقین حضرت محمد ابن عبدالله المصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم و حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام مبارک هو.
کیا درِ مقصد نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔