نتائج تلاش

  1. ز

    جریدہ گروپ

    میں نے اس تمام افراد کو جنہوں نے اردو جریدہ کے پراجیکٹ میں کام کرنے کی حامی بھری تھی ان کا ایک گروپ بنا دیا ہے “اردو جریدہ ٹیم“ کے نام سے۔ گروپ کے ناظم شارق مستقیم ہیں۔
  2. ز

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    کچھ سوچ بچار اور انٹرنیٹ کھنگالنے کے بعد مجھے ورڈپریس 1.5 کی ہماری اردو پو فائل سے ورڈپریس 2.0.1 کی پو فائل بنانے کا طریقہ مل گیا۔ اس کے لئے مجھے دو pot یعنی پو ٹمپلیٹ فائلیں ڈاؤنلوڈ کرنی پڑیں اور پھر poEdit کے مینو میں سے اسے اپگریڈ کر دیا۔ میرا خیال ہے ہمیں اس نئی ورژن ہی پر کام کرنا...
  3. ز

    ورڈپریس پولی‌گلاٹ لسٹ

    یہ کام مجھے بہت پہلے کرنا چاہیئے تھا مگر اب کر رہا ہوں۔ ورڈپریس کی ایک میلنگ لسٹ ہے ترجمے اور مقامیانے کے کام کے لئے۔ میں نے اس میں subscribe کر لیا ہے اور لسٹ پر میل بھیجی ہے کہ ہم اردو ترجمے پر کام کر رہے ہیں اور پوچھا ہے کہ اگر کوئی اور کام کر رہا ہے تو بتائے۔
  4. ز

    ہندی اور فارسی ورڈپریس

    میں نے سوچا کہ دوسرے ترجمے دیکھنے سے بھی ہمیں فائدہ ہو سکتا ہے۔ ہندی اور فارسی شاید کام آئیں۔ فارسی ورڈپریس فارسی چونکہ دائیں سے بائیں لکھی جانے والی زبان ہے اسلئے ہم ان کے ورڈپریس تھیم سے بھی کچھ استفادہ کر سکتے ہیں۔ ہندی ورڈپریس 1.5: اس کی پو فائل اٹیچ کر رہا ہوں۔ ہندی ورڈپریس 1.2...
  5. ز

    آپ کا بچپن کہاں گزرا؟

    میں سوچ رہا تھا کہ محفل کے ارکان کہاں سے ہیں۔ مگر اس حوالے سے کہ ان کا بیک‌گراؤنڈ کیا ہے۔ ان کے formative years کہاں گزرے؟ ہو سکتا ہے میری طرح آپ کا بچپن کئی ملکوں میں گزرا ہو۔ اگر ایسی بات ہے تو اپنی زندگی کے پہلے 18 سالوں میں سے زیادہ کہاں گزرے۔ اس سوال کا خیال مجھے اردو کے حوالے سے آیا کہ...
  6. ز

    ترجمے پر تنقید

    آخر یہ سلسلہ شروع ہو ہی رہا ہے۔ دیر کی معافی چاہتا ہوں۔ میرا اس تھریڈ میں مقصد یہ ہے کہ ورڈپریس 1.5 کے ترجمے کا پہلا ڈرافٹ (جو یہاں موجود ہے) کو ذرا غور سے دیکھا جائے اور اس پر سیرحاصل بحث کی جائے تاکہ ہم ایک بہتر ترجمہ تیار کر سکیں۔ میں کوشش کروں گا کہ ایک وقت میں کوئی 5 سے 10 اصطلاحات کو...
  7. ز

    قرآن اور ڈیجٹل دستخط

    اس سے خیال آیا کہ انٹرنیٹ پر قرآن کا متن کئی جگہ موجود ہے۔ کتابی حالت میں تو اس چیز کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کہ قرآن مجید میں کوئی غلطی وغیرہ نہ ہو۔ مگر آن‌لائن مجھے کوئی ایسا انتظام نظر نہیں آیا۔ کیا کوئی سائٹ ہے جہاں قرآن کو پڑھنا اور اس میں تلاش کرنا بھی آسان ہو مگر ساتھ ساتھ اس کی textual...
  8. ز

    اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی

    جیسا کہ پہلے میں ذکر تھا ہم نے پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی کو اردو میں مقامیانے پر اتنا کام کر لیا ہے کہ اسے اب آپ لوگوں کو مہیا کیا جا سکے۔ خیال رہے کہ ابھی یہ بیٹا ورژن ہے۔ جب آپ لوگ اسے ٹیسٹ کر کے اس میں سے بگ نکالیں گے تو پھر ہم اس کی نوک پلک درست کر کے یاک بہتر ورژن سامنے لائیں گے۔ ہم نے اس کا اردو...
  9. ز

    فورمز کی نئی ترتیب

    جیسا کہ آپ نے دیکھا ہو گا کہ محفل پر فورم کچھ نئے طریقے سے منظم کئے گئے ہیں۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ہمارے خیال سے جن سمتوں میں کام ہو رہا ہے یا جو اردوویب کے وژن کا جزو ہیں ان کو کچھ نمایاں کیا جائے۔ “ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ“ کو “انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کمپیوٹنگ“ سے نکال کر ٹاپ لیول پر...
  10. ز

    تراکیب میں الکحل

    بہت سے کھانوں (مثلاً اطالوی یا فرانسیسی) میں الکحل ایک لازمی جز ہوتا ہے۔ جو لوگ الکحل نہ ڈالنا چاہیں ان کو یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے کہ اس کی جگہ کیا ڈالیں کہ کھانا اصل ترکیب سے قریب‌ترین بنے۔ یہ سائٹ یہ بتاتی ہے کہ مختلف قسم کے الکحل کی بجائے آپ کیا استعمال کر سکتے ہیں۔ ان کی تجاویز کچھ زیادہ ہی...
  11. ز

    اجزاء کے نام کا ترجمہ

    عموماً یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے کہ کھانے کی ترکیب میں کسی شے کا نام لکھا ہے مگر ہمیں اس کی اردو (یا انگریزی) نہیں آتی۔ اس کام کے لئے یہ ویب‌سائٹ اچھا ہے جس میں مختلف اجزاء کے نام انگریزی اور اردو دونوں میں دیئے گئے ہیں۔
  12. ز

    گوبھی پنیر

    اجزاء 2.5 پاؤنڈ (1 کلو) گوبھی 3 بڑے چمچ مکھن 2 پیاز 2 بڑے چمچ chopped تازہ اجمودہ (Parsley) نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ 3/4 کپ grated پارمزان پنیر (Parmigiano) ترکیب گوبھی کے پتے اتار دیں اور اس کے چھوٹے پھول علیحدہ کر لیں۔ پھر انہیں ابالیں یہاں تک کہ وہ تھوڑے سے نرم ہو جائیں...
  13. ز

    اسلام اور محفل

    پلیز اس بات کا خیال رکھیں کہ اسلام کے لئے محفل پر کئی فورم موجود ہیں۔ آپ اگر اسلام اور مسلمانوں پر بات کرنا چاہتے ہیں تو ان فورمز میں کریں۔ ہر فورم میں اسلام کو موضوع نہ بنائیں۔ اس کے علاوہ یہ فرض نہ کریں کہ تمام ارکان یا پڑھنے والے مسلمان ہیں۔ اس لئے کسی کو اس کی فرضی یا حقیقی مسلمانیت یاد...
  14. ز

    سامرا میں مزار تباہ

    بہت ہی خراب ہیں وہ لوگ جو اس طرح کے حملے کرتے ہیں۔ "عراق کے شہر سامرا میں ایک بم دھماکے میں اہلِ تشیع کے لیئے انتہائی محترم عسکری مزار کو نقصان پہنچا ہے جس کے نتیجے میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ یہ دھماکہ بدھ کو صبح کے وقت کیا گیا جب چند نامعلوم مسلح افراد مزار کے اندر گھس آئے اور انہوں نے...
  15. ز

    سورس کوڈ یونیکوڈ ایڈیٹر

    آپ لوگ کوڈ لکھنے کے لئے کونسا ایڈیٹر استعمال کرتے ہیںِ؟ میں فی‌الحال یونیکوڈ کے لئے بیبل‌پیڈ استعمال کر رہا ہوں مگر پروگرامنگ کے لئے وہ کوئی اچھا ایڈیٹر نہیں۔ کوڈ لکھنے کے لئے ایڈیٹر میں ایک وقت میں کئی فائلیں اور ایک فائل کے کئی views دیکھنے کی قابلیت ہونی چاہیئے۔ اس کے علاوہ syntax...
  16. ز

    کچھ کاپی‌رائٹ سے متعلق

    اب جبکہ اردو کی کتابوں کو آن‌لائن ڈالنے کا کام اچھی رفتار سے ہو رہا ہے میرا خیال ہے کہ ہمیں کاپی‌رائٹ کے بارے میں بھی سوچنا چاہیئے۔ اس لئے میرا مشورہ یہ ہے کہ اردو classics کو پہلے ڈیجٹل کیا جائے۔ نئی کتابوں پر فی‌الحال ہاتھ نہ صاف کیا جائے۔ پرانی کتابوں پر کاپی‌رائٹ کا مسئلہ ہونے کا ڈر بھی کم...
  17. ز

    تھنڈربرڈ کی ایکسٹنشن کو مقامیانا

    تھنڈربرڈ جو موزیلا کا برقی خط client ہے کی ایک ایکسٹنشن ہے BiDiMail جس کا مقصد اس کی دائیں سے بائیں لکھی جانے والی زبانوں کے لئے معاملات کو بہتر بنانا ہے۔ اس کی ٹیم نے کچھ دن پہلے مجھ سے رابطہ کیا کہ اس ایکسٹنشن کو اردو میں بھی مقامیا جائے۔ جن اصطلاحات کا اردو میں ترجمہ کرنا ہے وہ نیچے دی...
  18. ز

    اپنی اپنی گاڑی

    سوچا کہ ایک دھاگہ شروع کیا جائے جس میں سب اپنی گاڑی کی تصویر پوسٹ کریں۔ کیا خیال ہے؟ یہ میری انفنٹی جی35 ہے۔
  19. ز

    ورڈپریس 1.5 کا ترجمہ پہلا ڈرافٹ

    میں ورڈپریس کے اردو ترجمے کی پو فائل منسلک کر رہا ہوں۔ اس پر آپ سب غور کریں اور اگر کسی اصطلاح میں ردوبدل چاہتے ہیں تو بتائیں۔ یہ ایک یونیکوڈ ٹیکسٹ فائل ہے اس لئے کسی بھی یونیکوڈ کو سپورٹ کرنے والے ایڈیٹر میں کھل جائے گی۔ ویسے POEdit اور KBabel خاص پو فائل کو ایڈٹ کرنے کے لئے بنے ہیں۔
  20. ز

    لہسن والی بریڈ

    اجزاء 1۔ ایک اٹالین بریڈ 2۔ آدھا کپ ورجن زیتون کا تیل 3۔ 1 بڑا چمچ chop کیا ہوا تازہ parsley 4۔ آدھا چائے کا چمچ لہسن کا پاؤڈر ترکیب 1۔ اوون کو 400 ڈگری فارنہائٹ (200C) پر گرم کر لیں۔ 2۔ بریڈ کو ایک ڈیڑھ انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ 3۔ زیتون کا تیل، لہسن کا پاؤڈر اور parsley کو mix کر...
Top