بلانا پڑا کیونکہ مریم نے یاز کے پیش کردہ میٹھے کو سیمنٹ کا کہہ دیا تھا۔ ہم نے بچہ جمورا سے کہا کہ ذرا جلدی سے سب میں بانٹے آئس کریم۔ بس اپنے کام پہ لگا ہے۔
خاصا کاریگری کا کام ہے ۔۔۔ تب کی رکی ہنسی آج چھت پھاڑنے کو پھر سے آن پہنچی۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کی ہوتیں تو کوئی بات بھی تھی۔ اب کتاب کو سامنے دیکھ کر آنکھیں بند کرنے میں بھلا کون سی دور اندیشی ہے عرفان بھیا۔
میکوں بھی شش و پنج میں ڈال دیا۔