نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    محفلی کزنز ہی تو ہیں ہم دونوں۔ کیسی ہیں آپ۔ بہت عرصہ بعد محفل کو رونق بخشی آپ نے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہاں ان پہ تو چھپ سکتا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کیونکہ شاہین پہ دنبہ نہیں چَھپ سکتا
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دو بار دے سکتے ہیں ووٹ؟
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تسی مفت دا مشورہ اپنے کول رکھو۔
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آپ ہی نے ایک مراسلے میں لکھا تھا کہ آپ والے لاہور میں بارش ہو رہی ہے۔ دوسرے لاہور کا پتہ نہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کوئی دور اندیش ہی سمجھیں۔ نام کو رہنے دیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    لے دَس۔۔۔۔ ہمسائے تے ماں جائے ہوندے نیں۔ کنڈ پچھے کھلوتے رہندے نیں پرچھانواں بن کے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اس طرح تو اکلوتا ووٹ بھی ضائع ہی گیا سمجھیں؟ ہائے اللہ جی۔۔۔دور اندیشی کو دیمک لگ گئی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بھنا ہوا زیادہ مزے کا ہوتا ہے لیکن ذکر بریانی کا رہتا ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    عرفان بھیا کی طرف سے سب ووٹرز میں بانٹ دیجئیے دنبے۔ اور یاد سے ہر دنبے پر شاہین چھاپ دیجئیے گا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بس جی ایک پردیسی کی دور اندیشی دوسرا پردیسی ہی سمجھ سکتا ہے۔ اب وطنِ عزیز والوں سے کیا گلہ کریں۔ ہیں تو وہ بھی اپنے بس وقت پڑنے پہ منہ پھیر جاتے ہیں اور بریانی کی طرف بڑھ جاتے ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آپ کے لئے بھی نہیں بچا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تو موجود نہ تھے ورنہ اپنا حصہ کسی کو نہ کھانے دیتے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بے وقت ہی سب کھا چکے۔ ہم تو کھانے کے وقت کا انتظار کرتے رہ گئے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میکوں کیا معلوم کیسا رہے گا۔ کچھ کھلا ہی ہے تو پائے کیوں نہیں کھلاتے۔ مغز بھی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اچھا۔۔۔ لاہور بھی تقسیم ہو گیا ہے۔ میکوں معلوم نہ تھا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    لاہوڑی کیا تے کراچیاں والے کیا۔۔۔۔ کتاب کے ورقے تے سارے تُھل چھڈے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لائے نہیں ابھی تک مٹھائی عظیم
Top