اچھا لگا کہ آپ کو پسند آیا خورشید بھیا۔
اکثر فن پارے تحفہ کے طور پر دے دئیے جاتے ہیں۔ اور کچھ ایکٹیویٹی سینٹر میں ہماری شاگردیں اپنے پیاروں کے لئے کم قیمت پر خرید لیتی ہیں۔ یوں سمجھیں کہ اسٹاک بڑھتا نہیں ، ساتھ ساتھ کم ہوتا رہتا ہے۔ مقصد یہی ہے کہ محبت سے بنائی چیزیں محبت سے استعمال کی جائیں۔...