صابرہ امین
لائبریرین
آپ کو بہت مبارک ہو مریم افتخار ! اتنے سارے مراسلات اتنے کم وقت میں لکھنا حیرت انگیز ہے۔ داد تو بنتی ہے۔ ویسے کیا آپ اور گُلِ یاسمیں کزنز ہیں ؟ وہ بھی ایک زمانے میں ریکارڈز کے ڈھیر لگا دیتی تھیں۔
ہمیں امید بھی نہ تھیآپ کی یہ بات سمجھ نہیں آئی۔
🤔😁
محفلی کزنز ہی تو ہیں ہم دونوں۔آپ کو بہت مبارک ہو مریم افتخار ! اتنے سارے مراسلات اتنے کم وقت میں لکھنا حیرت انگیز ہے۔ داد تو بنتی ہے۔ ویسے کیا آپ اور گُلِ یاسمیں کزنز ہیں ؟ وہ بھی ایک زمانے میں ریکارڈز کے ڈھیر لگا دیتی تھیں۔
محفلی کزنز!! زبردست۔۔محفلی کزنز ہی تو ہیں ہم دونوں۔
کیسی ہیں آپ۔ بہت عرصہ بعد محفل کو رونق بخشی آپ نے۔
ہمارے ساتھ ساتھ چلیے، زیادہ سوچنا نہیں پڑے گا کہ کیا کرنا ہے۔ ہم دونوں کزنز بھی نہیں سوچتے۔۔۔۔ 🤣 بس کر گزرتے ہیں!! (چاہے تو الیکشن والی لڑی دیکھ لیں)محفلی کزنز!! زبردست۔۔
سیما آپا سے خبر ملی کہ محفل بند ہو رہی ہے۔ دلی دکھ ہوا۔ جاب میں مصروفیت اتنی رہی کہ کبھی موقع ہی نہیں مل سکا کہ آکر اپنا حصہ ڈالوں۔ بہرحال آج کل میں کچھ فراغت ملی ہے تو یہاں آنا ہوا۔ اتنے عرصے بعد سمجھ میں نہیں آرہا کہ کیا کرنا ہے۔ خیر آپ سنائیے کیسی ہیں۔
خیر مبارک خیر مبارک۔ آپ کے بارے میں سیما آپا سے بہت سنا ہے اور شاید آپ دونوں کی ملاقات بھی رہی ہے؟آپ کو بہت مبارک ہو مریم افتخار ! اتنے سارے مراسلات اتنے کم وقت میں لکھنا حیرت انگیز ہے۔ داد تو بنتی ہے۔ ویسے کیا آپ اور گُلِ یاسمیں کزنز ہیں ؟ وہ بھی ایک زمانے میں ریکارڈز کے ڈھیر لگا دیتی تھیں۔
جی بالکل، سیما علی آپا سے ملاقات کی سعادت ہوئی ہے۔ ویسے بھی وقت فوقتا فون پر چائے یا کافی پیتے لمبی لمبی باتیں بھی ہوتی رہی ہیں۔ شائد اسی لئے محفل میں آنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ شاعری کرتی تھی تو آنا جانا رہتا تھا۔خیر مبارک خیر مبارک۔ آپ کے بارے میں سیما آپا سے بہت سنا ہے اور شاید آپ دونوں کی ملاقات بھی رہی ہے؟
کیسی ہیں آپ؟ اور محفل پہ آگئی ہیں تو اب اسے کاندھا دیے بغیر جانا نہیں بھئی!
جی بالکل دیکھتی ہوں وہ لڑی۔ رہنمائی کا شکریہ۔۔ہمارے ساتھ ساتھ چلیے، زیادہ سوچنا نہیں پڑے گا کہ کیا کرنا ہے۔ ہم دونوں کزنز بھی نہیں سوچتے۔۔۔۔ 🤣 بس کر گزرتے ہیں!! (چاہے تو الیکشن والی لڑی دیکھ لیں)
اچھا ہوا جو آخری رسومات میں شامل ہونے آ گئیں آپ۔ دکھ تو بہت ہے دل میں لیکن اتفاق ہی ایسا ہوا کہ اس دکھ پرطاس سے بڑے دکھ حاوی ہو گئے تو زیادہ دھیان نہ رہا اس طرف۔محفلی کزنز!! زبردست۔۔
سیما آپا سے خبر ملی کہ محفل بند ہو رہی ہے۔ دلی دکھ ہوا۔ جاب میں مصروفیت اتنی رہی کہ کبھی موقع ہی نہیں مل سکا کہ آکر اپنا حصہ ڈالوں۔ بہرحال آج کل میں کچھ فراغت ملی ہے تو یہاں آنا ہوا۔ اتنے عرصے بعد سمجھ میں نہیں آرہا کہ کیا کرنا ہے۔ خیر آپ سنائیے کیسی ہیں۔
کاندھے کے ذکر نے کاندھے کی چوٹ یاد کرا دی۔خیر مبارک خیر مبارک۔ آپ کے بارے میں سیما آپا سے بہت سنا ہے اور شاید آپ دونوں کی ملاقات بھی رہی ہے؟
کیسی ہیں آپ؟ اور محفل پہ آگئی ہیں تو اب اسے کاندھا دیے بغیر جانا نہیں بھئی!
سوچنے کا فائدہ ہی کوئی نہیں۔ہمارے ساتھ ساتھ چلیے، زیادہ سوچنا نہیں پڑے گا کہ کیا کرنا ہے۔ ہم دونوں کزنز بھی نہیں سوچتے۔۔۔۔ 🤣 بس کر گزرتے ہیں!! (چاہے تو الیکشن والی لڑی دیکھ لیں)
یہ محفل کی آخری رسومات نہیں ۔ محفل تو امر ہو گئی ہے۔ ایسا نادر فورم کہ جس کی نظیر نہیں مل سکتی۔۔اچھا ہوا جو آخری رسومات میں شامل ہونے آ گئیں آپ۔ دکھ تو بہت ہے دل میں لیکن اتفاق ہی ایسا ہوا کہ اس دکھ پرطاس سے بڑے دکھ حاوی ہو گئے تو زیادہ دھیان نہ رہا اس طرف۔
کبھی سوچا نہ تھا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے لیکن ہو رہا ہے۔
بے شک محفل امر ہے ایسا نادر فورم نہ تھا نہ ہے نہ ہوگا اور ہم تو لکھ ہی نہیں سکتے آخری ۔۔۔۔کے لفظ پر ۔آنسو ٹپ ٹپ گرنے لگتے ہیں 2019 کے بعد ہماری واحد دوست اُردو محفل جس سے ہمارا ہر دکھ سکھ وابستہ رہا اپنے دل کی ہر بات ڈائری کی طرح لکھ دیتےیہ محفل کی آخری رسومات نہیں ۔ محفل تو امر ہو گئی ہے۔ ایسا نادر فورم کہ جس کی نظیر نہیں مل سکتی۔۔
اللہ خیر کرے ، کیا ہوا گل؟ سب ٹھیک تو ہے؟
سلامت رہیے اللہ پاک ہمیشہ اپنی امان میں رکھے آمین ۔۔۔کاندھے کے ذکر نے کاندھے کی چوٹ یاد کرا دی۔
لیکن دائیں کاندھے کی چوٹ کا فائدہ یہ ہوا تھا کہ ہم نے بائیں ہاتھ سے بھی ادیباسپیڈ سے ٹائپ کرنا شروع کر دیا آخرکار۔
آمین الہی آمینہماری دعا ہے اردو محفل فورم کی نبض کبھی نہ رکے آمین ۔