مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

جاسمن

لائبریرین
بہت مبارک ہو مریم!
اللہ تعالیٰ آپ کے مقدر اچھے کرے۔ بہاریں لگائے۔ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
ثم آمین!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top