کپڑے کے زائد ٹکڑوں کو کاٹ کر سلائی کر کے مختلف چیزیں بنائی جاتی ہیں ۔ وہ بھی شاید شئیر کی ہے۔ بہت دلچسپ کام ہے ۔ منتشر ذہن کو مرکوز کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اور یہ بات ہم نے ڈپریشن کے دوران جانی۔
آپ نے جس باریکی سے اس تخلیق کو دیکھا، ہمیں دلی خوشی ہوئی۔
سلامت رہئیے۔