ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

سید عاطف علی

لائبریرین
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
یہ تو ہم نے سوچا ہی نہ تھا۔ آپ کی دور اندیشی سے لگ رہا ہے کہ آپ ضرور عرفان سعید بھیا کی پارٹی میں ہیں۔
سمجھا کرو نا کسی نہ کسی پارٹی کو تو ووٹ دینا ہی ہے ، ووٹ امانت جو ہے ،،، اوپر سے مریم افتخار کی ہدایات ہے کہ ووٹ ایمانداری سے بھی دینا ہے ۔
سو ہم نے بھی طے کر رکھا ہے کہ ووٹ پوری ایمانداری سے اکڑ بکڑ کر کے دیا جائے گا۔
 
گُلِ یاسمیں

بالکل بالکل۔ اکڑ بکڑ ہی کیجئیے گا۔ تبھی تو ووٹ حقدار کے پاس جائے گا ایمانداری سے۔
 
Top