اربش علی
محفلین
باقی صرف اتنا کھاتی ہیں جتنا دو آدمی تین دن کے فاقے سے کھاتے ہیں



اور پھر یہ جملہ کہ "مجھ سے زیادہ نہیں کھایا جاتا۔ اتنا سا کافی ہے۔"
باقی صرف اتنا کھاتی ہیں جتنا دو آدمی تین دن کے فاقے سے کھاتے ہیں
چور کا کیا خرچہ 😂😂😂ڈیجیٹل کاپیاں بنائیں گے نا!
نہ یہ تصویر چرانے میں خرچہ آیا نہ کاپی بنانے میں آئے گا!
وہ تو گھر میں کھاتے نا۔۔۔باقی صرف اتنا کھاتی ہیں جتنا دو آدمی تین دن کے فاقے سے کھاتے ہیں
دہی ہمیں بھی اچھا لگتا ہے۔اس کے علاوہ دہی ۔ وہ بھی اوپر اوپر سے ملائی ۔
چوری سیکھنے میں خرچہ آیا ہو گا۔چور کا کیا خرچہ 😂😂😂
قسم سے بالکل صحیح کہہ رہے آپ۔
اور پھر یہ جملہ کہ "مجھ سے زیادہ نہیں کھایا جاتا۔ اتنا سا کافی ہے۔"
اب ساری ملائی مت اتار لیجئیے گا۔دہی ہمیں بھی اچھا لگتا ہے۔
مجھے سب پتا ہے آپ "روٹی کھل گئی جے" کے بعد کیا کرتی ہیں ۔وہ تو گھر میں کھاتے نا۔۔۔
یہ تو شادیوں والے کھانے بارے بات ہو رہی ہے روفی بھیا۔
لگتا ہے ہمارا دماغ واپس آ گیا ہے!قسم سے بالکل صحیح کہہ رہے آپ۔
ہم انکار کر کے نا شکرا نہیں ہونا چاہتے۔
اسے انویسٹمنٹ سمجھا جائے۔چوری سیکھنے میں خرچہ آیا ہو گا۔![]()
سچی بتائیں تو فرنی، دہی اور گجریلا ہی پر قناعت کرتے ہیں شادیوں کے کھانے میں۔مجھے سب پتا ہے آپ "روٹی کھل گئی جے" کے بعد کیا کرتی ہیں ۔
ابھی بلے سے کہتے ہیں کہ لسی بنا کے لائے!اب ساری ملائی مت اتار لیجئیے گا۔
آپ کا کیسے آیا واپس۔لگتا ہے ہمارا دماغ واپس آ گیا ہے!
ہم بناتے ہیں نا دماغ کے بنے دہی کی لسی۔ابھی بلے سے کہتے ہیں کہ لسی بنا کے لائے!
مجھے تو لگتا ہے آپ کی قناعت، کناتیں تمبو تک تو جاتی ہوں گی۔سچی بتائیں تو فرنی، دہی اور گجریلا ہی پر قناعت کرتے ہیں شادیوں کے کھانے میں۔
کل ڈسکورڈ میں میٹنگ اٹینڈ کی تھی۔ ادھر امین صدیق صاحب کی شستہ اردو سن کے دماغ کھل گیا!آپ کا کیسے آیا واپس۔
یہ تو سراسر بچت ہو گئی روفی بھیا کے خرچے کی۔ڈیجیٹل کاپیاں بنائیں گے نا!
نہ یہ تصویر چرانے میں خرچہ آیا نہ کاپی بنانے میں آئے گا!
ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے ہمارا دماغ واپس آئے، دہی نہ بنے گا اس کا!ہم بناتے ہیں نا دماغ کے بنے دہی کی لسی۔
خرچہ تو ہونا نہیں اور پیٹ سب کے بھر جانے۔چور کا کیا خرچہ 😂😂😂
کتنا؟؟؟چوری سیکھنے میں خرچہ آیا ہو گا۔![]()