اربش علی
محفلین
یہ بچت پرافٹ بھی بن سکتی ہے اگر یہی کاپیاں بیچی جائیں!یہ تو سراسر بچت ہو گئی روفی بھیا کے خرچے کی۔
یہ بچت پرافٹ بھی بن سکتی ہے اگر یہی کاپیاں بیچی جائیں!یہ تو سراسر بچت ہو گئی روفی بھیا کے خرچے کی۔
سمجھا کرو نا کسی نہ کسی پارٹی کو تو ووٹ دینا ہی ہے ، ووٹ امانت جو ہے ،،، اوپر سے مریم افتخار کی ہدایات ہے کہ ووٹ ایمانداری سے بھی دینا ہے ۔![]()
![]()
یہ تو ہم نے سوچا ہی نہ تھا۔ آپ کی دور اندیشی سے لگ رہا ہے کہ آپ ضرور عرفان سعید بھیا کی پارٹی میں ہیں۔
وہ کیسے؟مجھے تو لگتا ہے آپ کی قناعت، کناتیں تمبو تک تو جاتی ہوں گی۔
جتنا بھی آئے بعد میں پورا ہو جاتا ہے ۔کتنا؟؟؟
تین عدد بندروں جتنا۔کتنا؟؟؟
ان کی اردو تو ماشاء اللہ بہت ہی زبردست ہے۔کل ڈسکورڈ میں میٹنگ اٹینڈ کی تھی۔ ادھر امین صدیق صاحب کی شستہ اردو سن کے دماغ کھل گیا!
اخروٹ والیوہ کیسے؟
اور یہ کون ہے جو آپ کو اتنی خبریں دے رہا ہے
جو ہے ، جیسا ہے۔۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے۔ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے ہمارا دماغ واپس آئے، دہی نہ بنے گا اس کا!
روفی بھیا سے ڈیل کر لیں آدھے آدھے منافع کی۔یہ بچت پرافٹ بھی بن سکتی ہے اگر یہی کاپیاں بیچی جائیں!
کیا یہاں خالی جگہ پر کرنی ہے؟جو ہے ، جیسا ہے۔۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے۔
حد ادبیہ تو سراسر بچت ہو گئی روفی بھیا کے خرچے کی۔
بالکل بالکل۔ اکڑ بکڑ ہی کیجئیے گا۔ تبھی تو ووٹ حقدار کے پاس جائے گا ایمانداری سے۔سمجھا کرو نا کسی نہ کسی پارٹی کو تو ووٹ دینا ہی ہے ، ووٹ امانت جو ہے ،،، اوپر سے مریم افتخار کی ہدایات ہے کہ ووٹ ایمانداری سے بھی دینا ہے ۔
سو ہم نے بھی طے کر رکھا ہے کہ ووٹ پوری ایمانداری سے اکڑ بکڑ کر کے دیا جائے گا۔
ایک منصوبہ یہ ہے کہ بندر یہ ڈیل کرے، کیوں کہ وہ اس کام میں ماہر ہے۔ پھر ہم بندر کی دولت ہتھیا لیں گے۔روفی بھیا سے ڈیل کر لیں آدھے آدھے منافع کی۔
کیا انار کلی کی بات ہو رہی ہے؟ایک منصوبہ یہ ہے کہ بندر یہ ڈیل کرے، کیوں کہ وہ اس کام میں ماہر ہے۔ پھر ہم بندر کی دولت ہتھیا لیں گے۔
اچھا ہے کہ نقصان نہیں ہوتا۔جتنا بھی آئے بعد میں پورا ہو جاتا ہے ۔![]()
بندر کا ذکر کیوں۔۔۔۔ کبھی بھول بھی جایا کریں۔تین عدد بندروں جتنا۔
اپنا اکڑ بکڑ بتا دینا چپکے سے ،،، میں بھی اپنا اکڑ بکڑ وہیں لے آؤں گا ایمانداری سے ۔بالکل بالکل۔ اکڑ بکڑ ہی کیجئیے گا۔ تبھی تو ووٹ حقدار کے پاس جائے گا ایمانداری سے۔
انارکلی تو رخصت کر دی گئی۔ اس اچھا دھاری بندر کی بات ہو رہی جو جادوگر بلا ڈھونڈ کے لایا تھا۔کیا انار کلی کی بات ہو رہی ہے؟
یہاں بھی ہمارا منصوبہ پنہاں تھا۔ بندروں کو ہم نے ٹرین کیا تھا کہ کام ہونے کے بعدبھاگ کر ہمارے پاس لوٹ آئیں۔بندر کا ذکر کیوں۔۔۔۔ کبھی بھول بھی جایا کریں۔
اب اخروٹ کے دو درخت ہو گئے ہیں۔ گلہری نے زمین میں دبایا ہوا تھا اخروٹ۔ اس سے پودا نکل آیا تھا۔اخروٹ والی