سید عاطف علی
لائبریرین
بھلکڑ گلہری ہو گی ۔اب اخروٹ کے دو درخت ہو گئے ہیں۔ گلہری نے زمین میں دبایا ہوا تھا اخروٹ۔ اس سے پودا نکل آیا تھا۔
اکڑ بکڑ کر کے ہی ڈھونڈلیتی اپنا اخروٹ ۔
بھلکڑ گلہری ہو گی ۔اب اخروٹ کے دو درخت ہو گئے ہیں۔ گلہری نے زمین میں دبایا ہوا تھا اخروٹ۔ اس سے پودا نکل آیا تھا۔
روفی بھیا۔۔۔۔ فوٹو کاپی کے خرچے کی بات ہو رہی تھی۔ آپ نے تو ڈانٹ ہی دیا۔
گلہری تو خود کفیل نکلی۔اب اخروٹ کے دو درخت ہو گئے ہیں۔ گلہری نے زمین میں دبایا ہوا تھا اخروٹ۔ اس سے پودا نکل آیا تھا۔
ہاں کچھ ایسا ہی ہوا ہو گا۔ حالانکہ ایسا ہونا تو نہیں چاہئیے۔ اخروٹ کی گریاں تو یاداشت کو تیز کرتی ہیں نا۔بھلکڑ گلہری ہو گی ۔
اکڑ بکڑ کر کے ہی ڈھونڈلیتی اپنا اخروٹ ۔
ہاں۔ اب گلہری کی بجائے ہم خود بھی کچھ اخروٹ چھپا دیں گے زمین میں۔ جہاں تک گلہریوں کی پہنچ نہ ہو۔گلہری تو خود کفیل نکلی۔
بہت ہی خوبصورت ہے گل یاسمیں۔ ماشاءاللہ، چشم بد دور!السلام علیکم
محفل کے پرجوش ماحول میں محب علوی اور مریم افتخار کی ووٹنگ کے دوران جب بریانی اور چائے صرف تصویری صورت میں دیکھنے کو ملے تو دل ذرا سا اداس ہوا ۔ اب دل کو کسی اور طرف مصروف رکھنے کے لئے رنگین اون اور کروشیا اٹھایا اور ساری اداسی اس کے پھندوں میں پرونے لگے۔ اِدھر دل کی اداسی کم ہوئی، اُدھر نرم دھاگوں کے یہ ٹانکے محبت کے پھندے لگنے لگے۔ محبت کے رنگین پھندے آخرکار ایک منے سے کمبل کی صورت مکمل ہوئے۔ سوچا محفل ہی کی بدولت ہے یہ سب کہ بکھرتے خیالات کو یکجا کرنے میں معاون و مددگار ہوتی ہے۔
تو دیکھئیے ہماری تین دن کی محنت کا نتیجہ ۔۔۔ جو محفل پر آپ سب کے ساتھ رہتے ہوئے مکمل ہوا۔ اور ہاں یہ ہماری علیشا کے لئے ہے ۔
مجھے تو پتا ہے تم تو چوری کی ہی بات کر رہی ہو گی۔روفی بھیا۔۔۔۔ فوٹو کاپی کے خرچے کی بات ہو رہی تھی۔ آپ نے تو ڈانٹ ہی دیا۔
جانے والے کہاں لوٹ کر آتے ہیں ۔یہاں بھی ہمارا منصوبہ پنہاں تھا۔ بندروں کو ہم نے ٹرین کیا تھا کہ کام ہونے کے بعدبھاگ کر ہمارے پاس لوٹ آئیں۔
ہاں ضرور۔ حالانکہ ہم تو آپ کی طرف سے اکڑ بکڑ کرنے کا انتظار کر رہے تھے۔اپنا اکڑ بکڑ بتا دینا چپکے سے ،،، میں بھی اپنا اکڑ بکڑ وہیں لے آؤں گا ایمانداری سے ۔
نہیں نہیں۔۔۔۔ فوٹو کاپی کی بات کر رہے بس۔مجھے تو پتا ہے تم تو چوری کی ہی بات کر رہی ہو گی۔
ماشاء اللہبہت ہی خوبصورت ہے گل یاسمیں۔ ماشاءاللہ، چشم بد دور!
ماشاء اللہ ، بہت خوب۔ ہمارے یہاں اسے فَلیا کہا جاتا ہے، جو زائد یا پرانے کپڑوں سے بنتی ہے، لیکن آپ کا طریقہ خوب ہے، بالکل آریجنل!السلام علیکم
محفل کے پرجوش ماحول میں محب علوی اور مریم افتخار کی ووٹنگ کے دوران جب بریانی اور چائے صرف تصویری صورت میں دیکھنے کو ملے تو دل ذرا سا اداس ہوا ۔ اب دل کو کسی اور طرف مصروف رکھنے کے لئے رنگین اون اور کروشیا اٹھایا اور ساری اداسی اس کے پھندوں میں پرونے لگے۔ اِدھر دل کی اداسی کم ہوئی، اُدھر نرم دھاگوں کے یہ ٹانکے محبت کے پھندے لگنے لگے۔ محبت کے رنگین پھندے آخرکار ایک منے سے کمبل کی صورت مکمل ہوئے۔ سوچا محفل ہی کی بدولت ہے یہ سب کہ بکھرتے خیالات کو یکجا کرنے میں معاون و مددگار ہوتی ہے۔
تو دیکھئیے ہماری تین دن کی محنت کا نتیجہ ۔۔۔ جو محفل پر آپ سب کے ساتھ رہتے ہوئے مکمل ہوا۔ اور ہاں یہ ہماری علیشا کے لئے ہے ۔
کپڑے کے زائد ٹکڑوں کو کاٹ کر سلائی کر کے مختلف چیزیں بنائی جاتی ہیں ۔ وہ بھی شاید شئیر کی ہے۔ بہت دلچسپ کام ہے ۔ منتشر ذہن کو مرکوز کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اور یہ بات ہم نے ڈپریشن کے دوران جانی۔ماشاء اللہ ، بہت خوب۔ ہمارے یہاں اسے فَلیا کہا جاتا ہے، جو زائد یا پرانے کپڑوں سے بنتی ہے، لیکن آپ کا طریقہ خوب ہے، بالکل آریجنل!
چھوٹے چھوٹے پُرزوں پر باریکی سے کام کرنا، اور انہیں ریاضیاتی ترتیب سے جوڑ کر مکمل تخلیقی شکل دینا، در اصل اِسی کو تو حُسن اور جمالیات کہتے ہیں۔ آپ کی یہ تخلیق بالکل اِسی انداز پر مکمل ہوئی ہے، زبردست!🌟🏅
جی ان شاء اللہ استادِ محترم۔میں نے کروشیے کے آرکڈ اور کیکٹس بنے دیکھے ہیں، کوشش کرو انہیں بنانے کی بھی بیٹا