نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    ہاں اصلی تو بنانی پڑے گی۔ بنائیں گے ان شاء اللہ جلدی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    اس طرح تو پیپر چبانے پڑیں گے۔ فرنی کا چسکا پورا نہیں ہو گا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    صحیح ہے جی۔ خوش رہئیے اور بریانی کھائیے۔عرفان بھیا بہت دور سے بھیجے ہیں اپنے شاہین کے کاندھوں پہ لاد کر۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    لگتا ہے ذرا سی بھاری پڑ گئی بریانی۔۔۔۔ پر سانوں کی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مرض ہی کا تو پوچھا تھا محفلی کزن۔۔۔۔ چل رہن دے چھیڑ نہ درداں نوں۔ :biggrin:
  6. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    میکوں تو حد ادب کہہ کر خاموش کرا دیا۔ آپ کو ملی یا نہیں ۔۔۔ نہیں پتہ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    ہاں اگر بھری پلیٹ بریانی کی بریانی پسند کرنے والوں کے سامنے پہنچ جائے۔ ہمیں تو بس فرنی چاہئیے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یعنی کہ شاہین ایکسپریس بریانی لے کر حاضر۔۔۔ پہنچ جائے اب ووٹرز تک بریانی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    ہے تو۔۔۔۔ لیکن اس وقت ووٹروں کی بریانی دکھائی دے رہی ہے بس :rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    وعدے جھوٹے والی لائن بہت دن سے اٹکی ہوئی تھی ۔ یاد ہی نہ آ رہی تھی۔ طرز تھوڑی یاد تھی مگر الفاظ گم تھے۔ اب سب پورے ہوئے
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ماشاء اللہ ۔۔۔ اللہ پاک زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے ۔ آمین
  12. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    ایسے تھے بول اس گانے کے مرداں دے وعدے جھوٹے، جھوٹا ہوندا پیار وے کردے محبتاں تے قول جاندے ہار وے کہیہ اعتبار جدوں کہندیاں نیں مینوں سکھیاں میں تھاں مر جانی آں :rollingonthefloor: ہائے ہائے جدوں ہولی جہی لیندا میرا ناں میں تھاں مر جانی آں
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کون سے الفاظ واپس لینے ہیں بھلا؟ :rolleyes:
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    جیسے کہ؟ مرض کی تشخیص کی ہے تو تشویش میں مت ڈالئے علاج تجویز کیجئیے
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    وہ سب تو مذاق مذاق نا۔۔۔ سیریس نہیں لیتے ایسی بات کو۔
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کہاں ہے ووٹ بدلنے کا آپشن۔
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    نہیں کوئی اور بات ہے جو بُری لگ گئی۔ اب ہر بات پر تو بندہ سانوں کی نہیں کہہ سکتا نا۔
Top