مریم افتخار
محفلین
تجاہل عارفانہ وغیرہ؟کون سا مرض؟
تجاہل عارفانہ وغیرہ؟کون سا مرض؟
وہ سب تو مذاق مذاق نا۔۔۔ سیریس نہیں لیتے ایسی بات کو۔کیوں کہ ہم شتونگڑے دیکھ رہے تھے، اور ہمیں ایک ایسا شتونگڑا ملا جو ہم بھول گئے تھے۔ شہد کی مکھی والا، ہم نے عمران بھیا کی دیکھا دیکھی آپ کو بھیج دیا تھا ایک دفعہ۔![]()
اوہ ہووووو۔ گل یاسمیں، کیا برا لگ گیا؟ جلدی سے بتایا جائے اور ہم اپنے الفاظ واپس لیتے ہیں بھئی۔نہیں کوئی اور بات ہے جو بُری لگ گئی۔ اب ہر بات پر تو بندہ سانوں کی نہیں کہہ سکتا نا۔
جیسے کہ؟تجاہل عارفانہ وغیرہ؟
کون سے الفاظ واپس لینے ہیں بھلا؟اوہ ہووووو۔ گل یاسمیں، کیا برا لگ گیا؟ جلدی سے بتایا جائے اور ہم اپنے الفاظ واپس لیتے ہیں بھئی۔
ویسے تو میں ایم بی بی ایس سالِ اول کا طالب علم ہوں۔مگر ایک عرصے سے لسانیات، صوتیات، شاعری، آہنگ و عروض، فصاحت و بلاغت کے موضوعات زیرِ مطالعہ رہے ہیں۔ مجھے یاد ہے میرایہ سفر شاعری کے شوق سے شروع ہوا۔ پھر عروض سیکھا۔ اور اس کے بعد نہم جماعت سے عربی کا شوق ہوا، اس کا مطالعہ کیا۔ فارسی کا شوق ایف ایس سی سالِ اول سے فارسی شاعری سے پروان چڑھا،اور یہ ایسی زبان ہے کہ میں نے اس کا ہر درجے پر جا کر مطالعہ کیا خواہ جدید گفتاری لہجے ہوں، یا کلاسیکی ادب کی فارسی، ان میں صرف و نحو کی بحثیں ہوں، یا الفاظ کی تاریخ کی۔ فارسی سے بہت محبت ہے۔ ساتھ ہی صوتیات کا مطالعہ بھی جاری رہا، اور مختلف زبانوں کے رسوم الخظ کا بھی۔ میں نے دیوناگری رسم الخط سیکھا، کوریئن اور رشین رسم الخط سیکھا، جاپانی کے دو اہم ترین رسم الخط ہیں، انھیں بھی شروع کیا تھا۔حال ہی میں عربی زبان کے الفاظ کی تاریخ، مادوں سے الفاظ بننا، ان کا مخصوص معنی قبول کرنا، اس سب کا مطالعہ رہا۔ اور میں آج تک طالبِ علم ہوں، اور ہمشیہ رہوں گا۔آپ کی فیلڈ کیا ہے یہ بھی بتائیے گا کیونکہ اس دن بھی ایشان بدولت والی بات کی تھی اور آج یہ!
ماشاء اللہ ۔۔۔ویسے تو میں ایم بی بی ایس سالِ اول کا طالب علم ہوں۔مگر ایک عرصے سے لسانیات، صوتیات، شاعری، آہنگ و عروض، فصاحت و بلاغت کے موضوعات زیرِ مطالعہ رہے ہیں۔ مجھے یاد ہے میرایہ سفر شاعری کے شوق سے شروع ہوا۔ پھر عروض سیکھا۔ اور اس کے بعد نہم جماعت سے عربی کا شوق ہوا، اس کا مطالعہ کیا۔ فارسی کا شوق ایف ایس سی سالِ اول سے فارسی شاعری سے پروان چڑھا،اور یہ ایسی زبان ہے کہ میں نے اس کا ہر درجے پر جا کر مطالعہ کیا خواہ جدید گفتاری لہجے ہوں، یا کلاسیکی ادب کی فارسی، ان میں صرف و نحو کی بحثیں ہوں، یا الفاظ کی تاریخ کی۔ فارسی سے بہت محبت ہے۔ ساتھ ہی صوتیات کا مطالعہ بھی جاری رہا، اور مختلف زبانوں کے رسوم الخظ کا بھی۔ میں نے دیوناگری رسم الخط سیکھا، کوریئن اور رشین رسم الخط سیکھا، جاپانی کے دو اہم ترین رسم الخط ہیں، انھیں بھی شروع کیا تھا۔حال ہی میں عربی زبان کے الفاظ کی تاریخ، مادوں سے الفاظ بننا، ان کا مخصوص معنی قبول کرنا، اس سب کا مطالعہ رہا۔ اور میں آج تک طالبِ علم ہوں، اور ہمشیہ رہوں گا۔
آمین۔ الله تعالیٰ آپ کو بھی اور سب کو ہمیشہ کامیابی، سکون، اور اطمینان عطا فرمائے۔ماشاء اللہ ۔۔۔
اللہ پاک زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے ۔ آمین
یعنی کہ شاہین ایکسپریس بریانی لے کر حاضر۔۔۔ پہنچ جائے اب ووٹرز تک بریانی۔شاہین کا یہ مقام تو نہیں لیکن ووٹروں کی ہوسِ بریانی کو دیکھتے ہوئے بیچارہ قصرِ سلطانی کے گنبد سے بھی نیچے اتر آیا ہے۔
![]()
مرض والے؟کون سے الفاظ واپس لینے ہیں بھلا؟![]()
بہترین ماشاءاللہ۔ الھم زد فزد۔ یہ بتائیے کہ ہمیں انٹرویو کب دے رہے ہیں!!!ویسے تو میں ایم بی بی ایس سالِ اول کا طالب علم ہوں۔مگر ایک عرصے سے لسانیات، صوتیات، شاعری، آہنگ و عروض، فصاحت و بلاغت کے موضوعات زیرِ مطالعہ رہے ہیں۔ مجھے یاد ہے میرایہ سفر شاعری کے شوق سے شروع ہوا۔ پھر عروض سیکھا۔ اور اس کے بعد نہم جماعت سے عربی کا شوق ہوا، اس کا مطالعہ کیا۔ فارسی کا شوق ایف ایس سی سالِ اول سے فارسی شاعری سے پروان چڑھا،اور یہ ایسی زبان ہے کہ میں نے اس کا ہر درجے پر جا کر مطالعہ کیا خواہ جدید گفتاری لہجے ہوں، یا کلاسیکی ادب کی فارسی، ان میں صرف و نحو کی بحثیں ہوں، یا الفاظ کی تاریخ کی۔ فارسی سے بہت محبت ہے۔ ساتھ ہی صوتیات کا مطالعہ بھی جاری رہا، اور مختلف زبانوں کے رسوم الخظ کا بھی۔ میں نے دیوناگری رسم الخط سیکھا، کوریئن اور رشین رسم الخط سیکھا، جاپانی کے دو اہم ترین رسم الخط ہیں، انھیں بھی شروع کیا تھا۔حال ہی میں عربی زبان کے الفاظ کی تاریخ، مادوں سے الفاظ بننا، ان کا مخصوص معنی قبول کرنا، اس سب کا مطالعہ رہا۔ اور میں آج تک طالبِ علم ہوں، اور ہمشیہ رہوں گا۔
ان شاء اللہ جولائی کے مہینے میں کوئی اتوار مقرر کریں گے اس کام کے لیے۔ کیوں کہ ابھی یونیورسٹی سے ملی چھٹیاں ختم ہونے کو ہیں۔بہترین ماشاءاللہ۔ الھم زد فزد۔ یہ بتائیے کہ ہمیں انٹرویو کب دے رہے ہیں!!!
سب تو ڈسکورڈ پہ پوڈ کاسٹ کی طرح کا کچھ بھی کیا جا سکتا ہے۔
مرض ہی کا تو پوچھا تھا محفلی کزن۔۔۔۔ چل رہن دے چھیڑ نہ درداں نوں۔مرض والے؟
لگتا ہے ذرا سی بھاری پڑ گئی بریانی۔۔۔۔ پر سانوں کی۔شاہین کا یہ مقام تو نہیں لیکن ووٹروں کی ہوسِ بریانی کو دیکھتے ہوئے بیچارہ قصرِ سلطانی کے گنبد سے بھی نیچے اتر آیا ہے۔
میں نے کانٹ چھانٹ کرتے رہنے کو مرض کہا تھا محفلی کزن 😂مرض ہی کا تو پوچھا تھا محفلی کزن۔۔۔۔ چل رہن دے چھیڑ نہ درداں نوں۔![]()
صحیح ہے جی۔میں نے کانٹ چھانٹ کرتے رہنے کو مرض کہا تھا محفلی کزن 😂
واہ اربش!جاپانی کے دو اہم ترین رسم الخط ہیں، انھیں بھی شروع کیا تھا۔
ایسا کر سکتے ہیں کہ جس پوڈکاسٹ کی میں نے اوپر بات کی اس کو آپ ہوسٹ کر لیں اور اربش مہمان ہوں گے اور ہم سب سامعین حصہ تو ڈال ہی لیں گے!واہ اربش!
گو مجھے مطالعہ کیے مدتیں گزر گئیں لیکن آپ سے اس بارے بات کرنا دلچسپ ہو گا۔ اگر آپ رضا مند تو ڈسکورڈ پر ایک لائیو کال میں آپ سے اس کے متعلق بات کرنا چاہوں گا۔
۔؟س پوڈکاسٹ کی میں نے اوپر بات کی اس کو آپ ہوسٹ کر لیں