الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

یاز

محفلین
صحیح ہے جی۔
خوش رہئیے اور بریانی کھائیے۔عرفان بھیا بہت دور سے بھیجے ہیں اپنے شاہین کے کاندھوں پہ لاد کر۔
شاہین کو راستے میں ری فیولنگ کی ضرورت تو یقیناً پڑی ہو گی، جو کہ نیٹو والوں کے ہوائی ٹینکر سے ہوئی ہو گی۔
 

اربش علی

محفلین
واہ اربش!
گو مجھے مطالعہ کیے مدتیں گزر گئیں لیکن آپ سے اس بارے بات کرنا دلچسپ ہو گا۔ اگر آپ رضا مند تو ڈسکورڈ پر ایک لائیو کال میں آپ سے اس کے متعلق بات کرنا چاہوں گا۔
بالکل، ان شاء اللہ جولائی میں کوئی تاریخ نکالوں گا۔
 
بہترین ماشاءاللہ۔ الھم زد فزد۔ یہ بتائیے کہ ہمیں انٹرویو کب دے رہے ہیں!!!
اب تو ڈسکورڈ پہ پوڈ کاسٹ کی طرح کا کچھ بھی کیا جا سکتا ہے۔
ان شاء اللہ جولائی کے مہینے میں کوئی اتوار مقرر کریں گے اس کام کے لیے۔ کیوں کہ ابھی یونیورسٹی سے ملی چھٹیاں ختم ہونے کو ہیں۔
ہمارا بس چلے تو پورا سال چھٹی منائیں۔ :rollingonthefloor:
عجیب سی بات ہے کہ محفل پہ نوٹیفکیشنز ہی نہیں مل رہے، کافی دیر بعد کسی لڑی میں جا کر پتہ لگتا ہے کہ کافی آگے بڑھ چکی ہے۔
آپ کے سوال کا جواب مندرجہ بالا مراسلہ جات میں ہے۔
 

اربش علی

محفلین
عجیب سی بات ہے کہ محفل پہ نوٹیفکیشنز ہی نہیں مل رہے، کافی دیر بعد کسی لڑی میں جا کر پتہ لگتا ہے کہ کافی آگے بڑھ چکی ہے۔
آپ کے سوال کا جواب مندرجہ بالا مراسلہ جات میں ہے۔
ہمیں بھی نوٹیفکیشنز نہیں ملتے۔ تازہ ترین مواد میں جا کر دیکھنا پڑتا ہے۔
 
Top