یاز
محفلین
شاہین کو راستے میں ری فیولنگ کی ضرورت تو یقیناً پڑی ہو گی، جو کہ نیٹو والوں کے ہوائی ٹینکر سے ہوئی ہو گی۔صحیح ہے جی۔
خوش رہئیے اور بریانی کھائیے۔عرفان بھیا بہت دور سے بھیجے ہیں اپنے شاہین کے کاندھوں پہ لاد کر۔
شاہین کو راستے میں ری فیولنگ کی ضرورت تو یقیناً پڑی ہو گی، جو کہ نیٹو والوں کے ہوائی ٹینکر سے ہوئی ہو گی۔صحیح ہے جی۔
خوش رہئیے اور بریانی کھائیے۔عرفان بھیا بہت دور سے بھیجے ہیں اپنے شاہین کے کاندھوں پہ لاد کر۔
بالکل، ان شاء اللہ جولائی میں کوئی تاریخ نکالوں گا۔واہ اربش!
گو مجھے مطالعہ کیے مدتیں گزر گئیں لیکن آپ سے اس بارے بات کرنا دلچسپ ہو گا۔ اگر آپ رضا مند تو ڈسکورڈ پر ایک لائیو کال میں آپ سے اس کے متعلق بات کرنا چاہوں گا۔
ضروربالکل، ان شاء اللہ جولائی میں کوئی تاریخ نکالوں گا۔
بہترین ماشاءاللہ۔ الھم زد فزد۔ یہ بتائیے کہ ہمیں انٹرویو کب دے رہے ہیں!!!
اب تو ڈسکورڈ پہ پوڈ کاسٹ کی طرح کا کچھ بھی کیا جا سکتا ہے۔
ان شاء اللہ جولائی کے مہینے میں کوئی اتوار مقرر کریں گے اس کام کے لیے۔ کیوں کہ ابھی یونیورسٹی سے ملی چھٹیاں ختم ہونے کو ہیں۔
ہمارا بس چلے تو پورا سال چھٹی منائیں۔![]()
عجیب سی بات ہے کہ محفل پہ نوٹیفکیشنز ہی نہیں مل رہے، کافی دیر بعد کسی لڑی میں جا کر پتہ لگتا ہے کہ کافی آگے بڑھ چکی ہے۔
سب کو مستفید ہونے کا موقع دیں۔ دیوان خانے میں لے آئیں یہ گفتگو۔ضرور
ڈسکورڈ پر آپکو کال کر لوں گا۔
طوطے سے نکلوا لیجئیے گابالکل، ان شاء اللہ جولائی میں کوئی تاریخ نکالوں گا۔
غیرت دلانے والے آگئے، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!صرف 32 صفححات!
لگتا یہ ہے کہ دور اندیشی، ذہانت کا مقابلہ نہیں کر پا رہی۔![]()
![]()
بس آپ کا بار بار خلاصہ مانگنا اثر کر گیا۔ کم صفحات ہیں خلاصے کی نوبت نہ آئے گی۔صرف 32 صفححات!
لگتا یہ ہے کہ دور اندیشی، ذہانت کا مقابلہ نہیں کر پا رہی۔![]()
![]()
ہمیں بھی نوٹیفکیشنز نہیں ملتے۔ تازہ ترین مواد میں جا کر دیکھنا پڑتا ہے۔عجیب سی بات ہے کہ محفل پہ نوٹیفکیشنز ہی نہیں مل رہے، کافی دیر بعد کسی لڑی میں جا کر پتہ لگتا ہے کہ کافی آگے بڑھ چکی ہے۔
آپ کے سوال کا جواب مندرجہ بالا مراسلہ جات میں ہے۔
پنکھ لگیں گے لڑی کو اب۔غیرت دلانے والے آگئے، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!
یہ تو ڈیڑھ صفحے کی لڑی میں بھی دو صفحات اسکپ کر گئے تھے!بس آپ کا بار بار خلاصہ مانگنا اثر کر گیا۔ کم صفحات ہیں خلاصے کی نوبت نہ آئے گی۔
پنکھے جو آگئے!پنکھ لگیں گے لڑی کو اب۔
ہاں ہاں وہی۔۔۔ پھر صمد پر بھروسہ کیاوہی طوطا جس کی گردن۔۔۔۔۔![]()
![]()
ہائے ہائے مگر وہ کیسے؟یہ تو ڈیڑھ صفحے کی لڑی میں بھی دو صفحات اسکپ کر گئے تھے!
کہاں ہیں؟پنکھے جو آگئے!
پھر تو جادوگر بلے سے تاریخ نکلوانی پڑے گی، کیوں کہ وہ طوطا تو اب بولنے کے قابل نہ ہو گا۔ہاں ہاں وہی۔۔۔ پھر صمد پر بھروسہ کیا
صمد سے جوڑ دی نا گردن۔پھر تو جادوگر بلے سے تاریخ نکلوانی پڑے گی، کیوں کہ وہ طوطا تو اب بولنے کے قابل نہ ہو گا۔
یہ تو ڈیڑھ صفحے کی لڑی میں بھی دو صفحات اسکپ کر گئے تھے!