الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

اربش علی

محفلین
بلانا پڑا کیونکہ مریم نے یاز کے پیش کردہ میٹھے کو سیمنٹ کا کہہ دیا تھا۔ ہم نے بچہ جمورا سے کہا کہ ذرا جلدی سے سب میں بانٹے آئس کریم۔ بس اپنے کام پہ لگا ہے۔
ہمیں تو لگتا ہے بچہ جمورا خود ہی آئس کریم صفاچٹ کر جائے گا۔ :rollingonthefloor:
ویسے بچہ جمورا تو انسانوں کا بچہ ہوا، اسے "بچہ بندرا" کہنا چاہیے۔:rollingonthefloor:
 
ہمیں تو لگتا ہے بچہ جمورا خود ہی آئس کریم صفاچٹ کر جائے گا۔ :rollingonthefloor:
ویسے بچہ جمورا تو انسانوں کا بچہ ہوا، اسے "بچہ بندرا" کہنا چاہیے۔:rollingonthefloor:
آپ کی فیلڈ کیا ہے یہ بھی بتائیے گا کیونکہ اس دن بھی ایشان بدولت والی بات کی تھی اور آج یہ!
 
Top