الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
ویسے اسے کنکریٹ ہی سمجھیں، ہتھوڑے سے تناسب معکوس کے لحاظ سے کافی آدمی یا کافی دن لگے گے اسے توڑنے میں۔
کیسی تیری بندریاااااا
دل لے گئی
 
اربش علی

محفلین
بلانا پڑا کیونکہ مریم نے یاز کے پیش کردہ میٹھے کو سیمنٹ کا کہہ دیا تھا۔ ہم نے بچہ جمورا سے کہا کہ ذرا جلدی سے سب میں بانٹے آئس کریم۔ بس اپنے کام پہ لگا ہے۔
ہمیں تو لگتا ہے بچہ جمورا خود ہی آئس کریم صفاچٹ کر جائے گا۔ :rollingonthefloor:
ویسے بچہ جمورا تو انسانوں کا بچہ ہوا، اسے "بچہ بندرا" کہنا چاہیے۔:rollingonthefloor:
 
ہمیں تو لگتا ہے بچہ جمورا خود ہی آئس کریم صفاچٹ کر جائے گا۔ :rollingonthefloor:
ویسے بچہ جمورا تو انسانوں کا بچہ ہوا، اسے "بچہ بندرا" کہنا چاہیے۔:rollingonthefloor:
آپ کی فیلڈ کیا ہے یہ بھی بتائیے گا کیونکہ اس دن بھی ایشان بدولت والی بات کی تھی اور آج یہ!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top