اربش علی
محفلین
کیا آپ نے بھی لڑی میں آتے ہی ووٹ ڈال دیا تھا؟ہاں یہ فائدہ تو ہوا۔
کیا آپ نے بھی لڑی میں آتے ہی ووٹ ڈال دیا تھا؟ہاں یہ فائدہ تو ہوا۔
آپ ہر وقت چاقو چھریاں اور کانٹ چھانٹ وغیرہ کرتی پائی جاتی ہیں۔ یہ مرض کب سے لاحق ہوا!😁سیمنٹ کا ہوتا تو
بلانا پڑا کیونکہ مریم نے یاز کے پیش کردہ میٹھے کو سیمنٹ کا کہہ دیا تھا۔ ہم نے بچہ جمورا سے کہا کہ ذرا جلدی سے سب میں بانٹے آئس کریم۔ بس اپنے کام پہ لگا ہے۔یہ بندر یہاں بھی آ دھمکا!
ہم نے آپ کا کام آسان کر دیا۔ ووٹ کی بات الگ۔ لیکن آئس کریم نہ پگھل جائے اس وجہ سے مدد کرنا ضروری تھا۔یہ ڈمی ہے فقط آرڈر کرنے کے لئے ۔
ہمیں تو لگتا ہے بچہ جمورا خود ہی آئس کریم صفاچٹ کر جائے گا۔بلانا پڑا کیونکہ مریم نے یاز کے پیش کردہ میٹھے کو سیمنٹ کا کہہ دیا تھا۔ ہم نے بچہ جمورا سے کہا کہ ذرا جلدی سے سب میں بانٹے آئس کریم۔ بس اپنے کام پہ لگا ہے۔
چھریوں کا قصہ چھڑ گیا! کہیں دوبارہ ہم پر نہ آزمائی جائیں۔آپ ہر وقت چاقو چھریاں اور کانٹ چھانٹ وغیرہ کرتی پائی جاتی ہیں۔ یہ مرض کب سے لاحق ہوا!😁
ہائے ری گجریا ۔۔۔۔ویسے اسے کنکریٹ ہی سمجھیں، ہتھوڑے سے تناسب معکوس کے لحاظ سے کافی آدمی یا کافی دن لگے گے اسے توڑنے میں۔
کیسی تیری بندریاااااا
دل لے گئی
کون سا مرض؟آپ ہر وقت چاقو چھریاں اور کانٹ چھانٹ وغیرہ کرتی پائی جاتی ہیں۔ یہ مرض کب سے لاحق ہوا!😁
نہیں بالکل بھی نہیں۔چھریوں کا قصہ چھڑ گیا! کہیں دوبارہ ہم پر نہ آزمائی جائیں۔
![]()
لگتا ہے الیکشن کے دنوں میں چھریوں کا استعمال ممنوع کر رکھا ہے۔نہیں بالکل بھی نہیں۔
نہیں کوئی اور بات ہے جو بُری لگ گئی۔ اب ہر بات پر تو بندہ سانوں کی نہیں کہہ سکتا نا۔لگتا ہے الیکشن کے دنوں میں چھریوں کا استعمال ممنوع کر رکھا ہے۔![]()
ہماری کوئی بات بری لگی ہو تو معافی کے طلب گار ہیں۔نہیں کوئی اور بات ہے جو بُری لگ گئی۔ اب ہر بات پر تو بندہ سانوں کی نہیں کہہ سکتا نا۔
کہاں ہے ووٹ بدلنے کا آپشن۔اسے بہانہ نہ بنائیں، ووٹ بدلنے کا آپشن بھی موجود ہے!
نہیں بالکل بھی نہیں۔ہماری کوئی بات بری لگی ہو تو معافی کے طلب گار ہیں۔
یہ تو خوشی کی بات ہے پھر۔ ہم آیندہ چھریوں والا مذاق نہیں کریں گے۔نہیں بالکل بھی نہیں۔
وہ کیوں بھلا؟؟؟یہ تو خوشی کی بات ہے پھر۔ ہم آیندہ چھریوں والا مذاق نہیں کریں گے۔![]()
کیوں کہ ہم شتونگڑے دیکھ رہے تھے، اور ہمیں ایک ایسا شتونگڑا ملا جو ہم بھول گئے تھے۔ شہد کی مکھی والا، ہم نے عمران بھیا کی دیکھا دیکھی آپ کو بھیج دیا تھا ایک دفعہ۔وہ کیوں بھلا؟؟؟
آپ کی فیلڈ کیا ہے یہ بھی بتائیے گا کیونکہ اس دن بھی ایشان بدولت والی بات کی تھی اور آج یہ!ہمیں تو لگتا ہے بچہ جمورا خود ہی آئس کریم صفاچٹ کر جائے گا۔
ویسے بچہ جمورا تو انسانوں کا بچہ ہوا، اسے "بچہ بندرا" کہنا چاہیے۔![]()