الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

یاز

محفلین
کسی انتہائی ظالم و جابر پر بھی اگر کرنا ہو، تو بہت زیادہ خود کو تیا رکرنا پڑے گا۔ یہاں تو سوال ہی نہ پیدا ہووے۔ اتنی مشکل سے واپس لائے ہیں یہ محفلی خزانہ وغیرہ، اب تو ہم ان کو لائف پروٹیکشن وغیرہ دیویں۔
شاباش بھئی۔ میں نے بولا تھا نا کہ یہ لڑکی میرے ساتھ ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
الیکشن کیمپین کے دوران لنچ بھی ضروری ہے۔ دعوتِ طعام میں دونوں امیدواروں کے حامیوں کو شرکت کی دعوت ہے۔
images
ٹکڑے تو کاٹ دیجئیے نا
 

اربش علی

محفلین
دور اندیشی کو مان گئے بھئی۔
اربش، پرسوں سیشن میں گفتگو کے دوران مجھے خیال آ رہا تھا کہ آپ سے پوچھوں گی، آپ پاکستان سے ہی ہیں نا؟
مگر ہم تو دور اندیشی کے امیدوار نہیں! :rollingonthefloor:
جی ہاں، میں ملتان، پاکستان سے ہوں۔
 
Top