نتائج تلاش

  1. رانا

    محفل کے دس لاکھ پیغامات - وہ گھڑی

    ادھر دیکھیں سعود بھائی اور نبیل بھائی ابھی جشن منانے میں مصروف ہیں :pagaldil: اس لئے ابھی :punga: ورنہ :boxing:
  2. رانا

    محفل کے دس لاکھ پیغامات - وہ گھڑی

    بہت ہی زبردست۔ سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو۔:best: سعود بھائی نے موقع کے تمام گواہ اور ثبوت بھی چن چن کر پیش کردئیے ہیں۔ :great: انیس بھائی تو اب ایک یادگار بن گئے ہیں۔ اس سے پہلے کہ یہ ادھر اُدھر ضائع ہوجائیں اپنے آپ کو فورا سے پیشتر "ممی" بنانے کے لئے رضاکارانہ طور پر پیش کردیں تاکہ محفل کے...
  3. رانا

    قلفہ اور محفل

    بہت دلچسپ۔
  4. رانا

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ہار جیت تو ہوتی رہتی ہے۔ لیکن کیا حفیظ کی رزاق بے چارے کے ساتھ کوئی دشمنی چل رہی ہے؟
  5. رانا

    کیا مذہب کا بہادری سے کوئی تعلق ہے؟

    یہی جواب مذہب کی طرف منہ کرکے اگر کوئی دے دے تو؟;) (یاخدا کہیں عثمان کی روح تو نہیں حلول کرگئی مجھ میں؟:eek:) کوئی اللہ کا بندہ روحیں نکالنے والے عامل کا پتا دے دے !!!:sick:
  6. رانا

    کیا مذہب کا بہادری سے کوئی تعلق ہے؟

    درست و متفق۔ لیکن خود کش حملوں کے بانی مبانی حسن بن صباح کے خود کش حملہ آور کس مایوسی کا شکار تھے؟ وہ تو صرف اس جنت کے حصول کے لئے جان لٹانے کو بے تاب ہوتے تھے جس کی عیش و عشرت کا نظارہ انہیں بھنگ کے نشے میں تھوڑی دیر کے لئے کروادیا جاتا تھا۔ اور یہی اسٹریٹجی آج کے ماسٹر مائنڈ بھی اپنائے ہوئے...
  7. رانا

    مقدس اور تیمور کی کہانی

    بہت مزے کا لکھا ہے۔ کیوں جی؟ فیر اج کی پکانا اے؟
  8. رانا

    تعارف کچھ ذاتی فخر و ناز

    خوش آمدید نعیم صاحب۔
  9. رانا

    شہر کی سیر (آپ کی آراء)

    انتہائی دکھ بھری داستان ہے۔ بہت ہی زیادہ۔ :(
  10. رانا

    شہر کی سیر (آپ کی آراء)

    بہت ہی عمدہ ساجد بھائی! جواب نہیں آپ کا۔:great: تحریر کی روانی اور موقع محل کی مناسبت سے برجستہ جملوں کی فراوانی۔ کیا کہنے۔ بہت لطف آیا پڑھ کر۔ ہفتہ عشرہ میں آپ کی طرف سے کوئی نہ کوئی تحریر ضرور آتی رہنی چاہئے۔ "چونی دی تو سکنجبین والے کے پاس کھلے پیسے نہ تھے فیصلہ کیا کہ ایک گلاس اور پی لیا...
  11. رانا

    یار زندہ صحبت باقی

    بہت عمدہ۔ تصویریں دیکھ کر یقین کریں اتنی خوشی ہوئی کہ بس کیا بتائیں۔ عجیب بات ہے کہ یا تو یہاں کچھ لکھنے کا وقت ہی نہیں ملا اور یا جب ٹائم ملا اور پوسٹ مکمل کرکے کلک کرنے سے پہلے تنقیدی جائزہ لینے کا ارادہ ہی کیا کہ بجلی نے تنقید کردی۔:) آپ لاہور والے دوست تو واقعی کراچی کو مات کرنے کا پلان...
  12. رانا

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    میں بھی آخری اوورز میں دوستوں سے یہی پوچھ رہا تھا کہ انٹیلیجنس اور سی آئی اے کے حوالے سے کوئی اچھی فلم بتائیں تاکہ اس پر بھی دو گھنٹے ضائع کئے جاسکیں لیکن بورن آئڈینٹیٹی کے علاوہ کسی نے کچھ نہیں بتایا جو پہلے ہی میری دیکھی ہوئی ہے کہ اسی کی وجہ سے تو اسطرح کی فلمیں دیکھنے کا شوق پیدا ہوا تھا۔;)
  13. رانا

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    میں عام طور پر میچ نہیں دیکھتا لیکن اسطرح کے بڑے ایونٹس کے خاص میچ دیکھ لیتا ہوں۔ آج کے میچ کے لئے اپنا ایک ضروری کام کل پر چھوڑ کر ٹائم نکالا تو اس تین گھنٹے میں صرف ایک بات پتہ چلی کہ پاکستان کو ٹھیک ٹھاک دھویا ہے انڈیا نے۔:) لیکن خیر۔ میچ تو میچ ہے۔ انڈیا والے دوستوں کو جیت بہت بہت مبارک ہو...
  14. رانا

    میں تو صاحب بن گیا

    بہت ہی عمدہ۔:zabardast1: نبیل بھائی کی خوب خوب خبر لی ہے آپ نے۔:) دوستوں کے ساتھ میچ دیکھ رہا تھا ابھی ابھی گھر پہنچا تو پتہ لگا کہ ہماری افسردگی کو دور کرنے کا انتظام کردیا گیا ہے۔;) اور ہاں یہ طریقہ بھی بتائیں کہ بغیر ٹیگ کئے اطلاع کسطرح دیتے ہیں؟
  15. رانا

    مبارکباد پندرہ ہزاری عائشہ بٹیا رانی

    کیسی گواہی؟ اگر کم بولنے کی گواہی چاہئے تو یہی گواہی ہم آپ کے لئے بھی دینے کو حاضر ہیں بلکہ اس سے بڑھ چڑھ کر دیں گے۔:)
  16. رانا

    مبارکباد پندرہ ہزاری عائشہ بٹیا رانی

    اچھا بھئی چلیں ہم اپنی پیاری سی بہنا کے لئے گواہی دینے کو تیار ہیں۔ اور بالکل سچی گواہی۔ ذرا بھی جھوٹ نہیں۔ تو سنئے جناب کہ ہماری یہ ننھی سی بہنا بہت کم بولتی ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ بالکل بھی نہیں بولتی۔:) اور ہماری اس گواہی کی سچائی کا ثبوت یہ ہے کہ ہم نے اپنے ان گناہ گار فزیکل کانوں سے آج تک...
  17. رانا

    مبارکباد 2ہزاری قراۃالعین

    اللہ نہ کرے کہ رفتار یہیں تھم جائے۔ ہم سب ہیں نا آپ کا حوصلہ بڑھانے کو۔ اور ویسے بھی جو شاعری کی راہ پر لگ گیا اس کی رفتار نہیں تھمتی۔:) آپ کےلئے تین ہزاری منصب کی مبارکباد تیار کرکے رکھی ہوئی ہے میں نے۔ آجکل ذرا مصروف ہوگیا ہوں اس لئے ایسا نہ ہو کہ آپ کے تین ہزاری منصب کی خبر نظر سے رہ جائے...
  18. رانا

    مبارکباد پندرہ ہزاری عائشہ بٹیا رانی

    کم بولنے کی گواہی اور وہ بھی پندرہ ہزار کے بعد!!!:) اس پر تو مانو بلی کی بلی دیکھ کر بلی کا محاروہ یاد آرہا ہے لیکن ہماری پیاری سی مانو ناراض نہ ہوجائے کہیں۔:) اب ٹیگ بھی کردیا ہے اس لئے گواہی بھی دینی ضروری ہے اور 15045 کا ہندسہ بھی سامنے ہے تو گواہی باوجود بہتیری کوشش کے منہ سے باہر آ ہی نہیں...
Top