نتائج تلاش

  1. رانا

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "؟؟؟؟"

    Pakistani سے زیادہ جان پہچان تو نہیں کہ صرف چند ایک دھاگوں میں اکٹھے قدم رنجہ فرمانے کا موقع ملا ہے۔ لیکن اس تھوڑی سی آشنائی سے جو تاثر قائم ہوا ہے وہ یہ کہ بہت کھرے انسان ہیں۔ بغیر کسی لگی لپٹی رکھنے کے بے خوف اپنے خیالات کا اظہار کرجاتے ہیں۔ بالکل ایک فوجی جیسا ہی نڈر دل ہے ان کے سینے میں۔ جو...
  2. رانا

    کامٹی کا فساد

    اللہ تعالی رحم فرمائے اور محض اپنے فضل سے سب کو محفوظ رکھے۔ آمین۔
  3. رانا

    رضا سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی

    کیا خبر کتنے تارے کھلے چھپ گئے پر نہ ڈوبے نہ ڈوبا ہمارا نبی بہت پیاری نعت ہے۔ شکریہ۔
  4. رانا

    تاسف ہاجرہ مسرور

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  5. رانا

    محمود غلط حماد غلط

    ارے واہ اتنا آسان حل اور ہم جیسے نالائق کو پتہ ہی نہیں۔ میں تو پتا نہیں کتنے جتن کرتا تھا فارمیٹنگ ختم کرنے کے لئے۔ ابھی آپ کے توجہ دلانے پر نظر پڑی ورنہ ہم تو اسے کوئی فضول سی چیز سمجھ کر نظرانداز کردیا کرتے تھے۔:)
  6. رانا

    فراز چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے

    تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع میں آئینہ ہوں‌ مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے بہت ہی عمدہ انتخاب ہے۔ شکریہ۔
  7. رانا

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    ہاہاہا۔ لیکن یہ ذہن میں رہے کہ باز کے ایک تو پنچے خطرناک اوپر سے وہ حملہ بھی فضا میں رہتے ہوئے کرتا ہے آپ کی پہنچ ہی نہیں ہوپائے گی عقاب تک۔;) اور ویسے بھی سنا ہے کہ چیل سانپ کو بڑے شوق سے شکار کرتی ہے تو باز تو پھر باز ہے۔:p ویسے میں نے اوتار اسی لئے عقاب کا لگایا ہے کہ لوگ ڈرتے رہیں:) لیکن آپ...
  8. رانا

    مجھے ان کی، انہیں میری ضرورت ہوتی جاتی ہے

    تمہیں اپنا سمجھنا خواب ہے تو اسےخواب رہنے دو اس خواب میں جینے کی مجھے عادت ہوتی جاتی ہے بہت خوب بابا جی۔ کیا خوب خیالات کو باندھا ہے۔ آپ میں تو اچھے خاصے جراثیم ہیں شاعری کے۔ یعنی کہ چھپے رستم۔
  9. رانا

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    جی ہاں اور اسکے باوجود آپ نیولا سمجھ کر چھیڑ چھاڑ کرنے سے نہیں چُوکتے۔:) ویسے میں نے عثمان کا مطلب "بھیڑیا" سنا تھا ایک صاحب سے کئی سال پہلے۔ وہ صاحب درست کہہ رہے تھے یا غلط یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ لیکن اگر یہ درست ہے تو پھر تو آپ بہت ہی خطرناک ہیں کہ سانپ اور بھیڑیا مل جائیں تو پھر ۔۔۔۔۔:eek:
  10. رانا

    محمد مصطفی کا میرے لب پر جب بھی نام آیا۔۔۔

    رسولوں میں تو ہیں سب سے محمد آخری لیکن ہُوا جب نورِ رب پیدا ، تو پہلے اُن کا نام آیا بہت عمدہ نعت ہے۔ جزاک اللہ۔
  11. رانا

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    :rollingonthefloor:
  12. رانا

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    بھائی صاحب میری اصطلاح کو معلوماتی کی ریٹنگ کیوں دےدی؟:) اپنی یاری دوستی میں گھڑی ہوئی اصطلاحیں معلوماتی کے زمرے میں نہیں پرمزاح کے زمرے میں آتی ہیں۔:) اب کوئی بیچارہ اس پر معلوماتی کا لیبل دیکھ کر اسے جینئن سمجھ بیٹھے گا اور جہاں جہاں استعمال کرے گا میرے کھاتے میں لکھا جائے گا۔:)
  13. رانا

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    جب کوئی نہ بتائے تو خود ہی کوئی اصطلاح گھڑ لیا کریں۔ مثلا میں اگر گھڑوں گا تو کچھ اسطرح ہوگی: بھتہ = robbery in the name of charity ;) ٓ
  14. رانا

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    سچ میں بابا جی میں بھی کچھ عرصہ سے لاہور ہجرت کرجانے کی سوچ رہا ہوں۔ بچپن نوجوانی ساری کراچی میں گزری، اب کہیں اور جانے کو دل ہی نہیں کرتا، ایک بار ایک دن کے لئے لاہور گیا تھا، دل ہی نہیں مانا کہ لاہور میں مستقل رہائش اختیار کروں۔ جس نے کراچی میں زندگی کا ابتدائی حصہ گزارا ہو میرا نہیں خیال وہ...
  15. رانا

    خط! اک دوست کے نام

    واہ جناب۔ کیا انداز بیاں ہے۔ بہت خوب۔ اس شوخئ تحریر پہ پتہ نہیں کیوں خطوط غالب کی یاد تازہ ہوگئی۔ آخری دو پیرگراف تو بہت ہی پرمزاح ہیں۔
  16. رانا

    تعارف زاہد علی مغل

    :welcome:
  17. رانا

    سرِ محشر یہی پوچھوں گا خدا سے پہلے--آنند نرائن مُلا

    میں گرا خاک پہ لیکن کبھی تم نے پوچھا مجھ پہ کیا بیت گئی لغزشِ پا سے پہلے بہت عمدہ انتخاب کیا ہے آپ نے۔ شکریہ۔
Top