نتائج تلاش

  1. رانا

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے فہیم بھائی۔ اب جلدی سے یہ بتادیں کہ یہ عام سی منگنی ہے یا ’’چٹ منگنی پٹ بیاہ‘‘ والی؟:)
  2. رانا

    تعارف میرا تعارف

    :welcome:
  3. رانا

    بابا! آج آپ نہیں ہیں۔۔

    ایسے اداس کردینے والے مواقع پر یہ سوچ کر دل کو تسلی دیا کریں کہ آپ کے بابا یہاں کی نسبت ایک بہتر جگہ پر گئے ہیں۔ اللہ انہیں اپنے پاس بہترین جگہ عطا فرمائے۔
  4. رانا

    نبی کا سایہء رحمت

    بہت پیاری نعت ہے۔ جزاک اللہ۔
  5. رانا

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    بہت عمدہ معلوماتی پوسٹ ہے وارث بھائی۔ باوجود اس کے کہ مجھ جیسوں کے اوپر سے ہی یہ ساری اصطلاحیں گزر جاتی ہیں پھر بھی میں نے آپ کی پوسٹ کو بک مارک کرلیا۔
  6. رانا

    مدھم نیلا نقطہ

    لاجواب۔
  7. رانا

    تعارف نورالعارفین

    :welcome:
  8. رانا

    محفل پر استعمال ہونے والا اردو ایڈیٹر آف لائن مل سکتا ہے؟

    بہت شکریہ نبیل بھائی۔ ابھی انہیں ٹیسٹ کرکے دیکھتا ہوں۔
  9. رانا

    محفل پر استعمال ہونے والا اردو ایڈیٹر آف لائن مل سکتا ہے؟

    ہاں یہ کیا جاسکتا ہے۔ لیکن پھر رچ ٹیکسٹ آپشن بھی تو چاہییں نا۔:( اس کے لئے پھر کسی رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کی جگاڑ کرنی پڑے گی۔;) اتنی درد سری کی ہمت نہیں ہے بھئی فی الحال تو بنابنایا مل جائے تو بات ہے۔ورنہ ورڈ ہی سہی۔:sick:
  10. رانا

    محفل پر استعمال ہونے والا اردو ایڈیٹر آف لائن مل سکتا ہے؟

    لیکن اس میں ٹائپنگ کرنے میں مزا نہیں آرہا۔ کیونکہ محفل کے ایڈیٹر میں نستعلیق میں ٹائپنگ ہوتی ہے جبکہ نستعلیق کے بغیر بڑا عجیب سا لگتا ہے۔ ویسے تو میں ورڈ میں اردو ٹائپنگ کرلیتا ہوں لیکن صرف ایک مسئلہ ہے جس کی وجہ سے میں محفل کا ایڈیٹر چاہ رہا تھا کہ کچھ کیز ایسی ہیں جو ونڈوز میں فونیٹک کیبورڈ...
  11. رانا

    محفل پر استعمال ہونے والا اردو ایڈیٹر آف لائن مل سکتا ہے؟

    یہ بتائیں کہ محفل پر جو اردو ایڈیٹر استعمال ہورہا ہے اسے الگ سے آف لائن کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے؟
  12. رانا

    آپ کے محفل میں آنے کی وجہ؟

    یہ ترکیب یہاں کراچی کے گلی محلوں میں کئی جگہ سننے میں آتی ہے۔ عموما بےتکلف نوجوان کالج لائف کی عمر کے زیادہ تر اسے استعمال کرتے ہیں کرسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ آئیے اپنی تشریف کا ٹوکرا یہاں رکھئے۔:) ہوسکتا ہے کسی فلم کا ڈائلاگ ہو۔:)
  13. رانا

    بیوٹی فل

    پسرور سیالکوٹ سے ہوں۔ زیادہ پسند مجھے امی کا گاؤں ہے جو پسرور کنگرہ موڑ کے پاس ہے۔ کیونکہ وہاں رئیل گاؤں کی بیوٹی نظر آتی ہے۔ اسی لئے بچپن میں اسکول کی دوماہ کی چھٹیاں امی کے گاؤں میں گزارا کرتے تھے۔:)
  14. رانا

    بیوٹی فل

    سبزہ سندھ کے گاؤں میں بھی ہوتا ہے لیکن پنجاب پنجاب ہے اسکا کوئی مقابلہ نہیں۔ صرف سبزے سے کچھ نہیں ہوتا۔ پنجاب کے گاؤں، ماحول، کلچر ، سبزے کی جو بات ہے وہ کہیں اور نہیں۔
  15. رانا

    بیوٹی فل

    بہت خوبصورت۔ مجھے تو اپنی امی کا گاؤں یاد آگیا۔
  16. رانا

    میڈیا اور اردو کے رضاکار – چند تلخ حقائق

    واقعی بہت زیادتی ہے۔ میری نظر میں تو اردو کے لئے جو لوگ خلوص دل سے کام کررہے ہیں شائد کسی کو عجیب سا لگے لیکن میرا ماننا تو یہی ہے کہ اللہ تعالی ان سب کو ضرور بہت ہی جزا دے گا۔ میری اس سوچ کی وجہ یہ ہے کہ یہی اردو یونیکوڈ کی ترویج کے لئے کوششیں ہی پھر قرآن و حدیث کے پھیلانے میں معاون ثابت ہورہی...
Top