نتائج تلاش

  1. رانا

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ماشاء اللہ۔ اس پیاری سی بچی کو اللہ تعالی دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔
  2. رانا

    مبارکباد 2ہزاری قراۃالعین

    قرۃ العین کو تو دوہزاری منصب پر مبارکبادیں دے دے کر ہم نے عجیب مشکل میں ڈال دیا ہے۔ مبارکبادی پیغام سے کہیں زیادہ خلوص اور محنت سے وہ شکریہ ادا کررہی ہیں۔ کل جس وقت ہم نے مبارکباد دی تو یہ بھی آن لائن تھیں لیکن کافی دیر تک مبارکباد کی وصولی کی رسید نہیں آئی تو ہمیں کوئی حیرت نہیں ہوئی بلکہ ہم...
  3. رانا

    آپکا بچپن

    اگر میں آپکو اس بچپن میں دیکھ لیتا تو بڑے بابائی انداز میں پیشگوئی کرتا کہ یہ بچہ بڑا ہو کر غلام فرید صابری قوال کو مات کردے گا۔:)
  4. رانا

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس

    زبردست۔ یہ اچھا آئیڈیا دیا ہے آپ نے۔ اس طرح خود بھی سیکھا جاسکتا ہے اور دوسرے کئی بھی فائدہ اٹھاسکیں گے۔ اب کوشش کرتا ہوں کچھ تھوڑا سا وقت نکالنے کی۔
  5. رانا

    بہت خوشی ہوئی یہ معلوم کرکے. یہ تو اللہ کا فضل ہوا ہے.اللہ تعالی چھوٹے بھائی کو صحت و سلامتی...

    بہت خوشی ہوئی یہ معلوم کرکے. یہ تو اللہ کا فضل ہوا ہے.اللہ تعالی چھوٹے بھائی کو صحت و سلامتی والی لمبی فعال زندگی عطافرمائے.
  6. رانا

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    پھا کی پیا اے پنجابی پڑن دا۔ چھڈو پراں۔۔:ROFLMAO:
  7. رانا

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس

    چلیں آپ اینڈرائڈ سیکھیں کیونکہ مجھ پر بھی پچھلے دہ ماہ سے اینڈرائڈ سیکھنے کا بھوت سوار ہے۔ اسی بہانے آپ سے کچھ ہیلپ مل جائے گی۔:) میں نے بھی دو دن لگا کر صرف ہیلو ورلڈ ہی لکھا تھا اور آپ کی طرح کاپی پیسٹ سے کام چلا کر۔;) اب مہینے بھر سے پھر چھوڑا ہوا ہے کیونکہ ایک ڈاٹ نیٹ کا پروجیکٹ ملا ہوا ہے...
  8. رانا

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    عثمان ، قیصرانی صاحب اور zeesh بھائی تھوڑی سی فرصت ملے تو اس کتاب کے باب چہارم کے درج زیل عنوانات کو اسٹڈی کیجئے گا۔ قرآن کریم اور کائنات عنطراپی اور محدود کائنات قرآن کریم اور غیر ارضی حیات اسکے علاوہ باب پنجم اور ششم کا مطالعہ بھی دلچسپی کا باعث ہوگا۔ مجھے کیوں کہ اچھی لگی اس لئے آپ دوستوں...
  9. رانا

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    آئن اسٹائن نے شائد وزن کی بجائے کمیت بڑھنے کی بات کی تھی۔ اگر میری یاداشت دھوکا نہیں دے رہی تو۔
  10. رانا

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    پسند تو بلا شک وشبہ کی گئی ہے۔ نظم کی ریٹنگ اس بات کی غماز ہے۔ میرے خیال میں تو یہ بونس ہے کہ عاطف بھائی کی نظم سے ایک معلوماتی گفتگو شروع ہوگئی جو ان کی نظم کے عنوان کے مطابق ہے۔ بہرحال اگر صاحب دھاگہ کی خواہش کے احترام گفتگو یہاں ختم بھی ہوجاتی ہے تو بھی مجھے اتنے میں ہی کافی مفید معلومات حاصل...
  11. رانا

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    ہائے۔ کیا تیر مارا ظالم سینے کے پار ہو گیا۔ اب مجھے کارل ساگان کو چکھنا پڑے گا۔:)
  12. رانا

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    اس مساوات کی بات چلی ہے تو اسی حوالے سے ایک بات شئیر کردوں کہ اسٹیفن ہاکنگ نے اپنی کتاب وقت کا سفر میں ذکر کیا ہے کہ کسی نے اسے مشورہ دیا کہ کتاب میں شامل ہر مساوات اس کی فروخت کو آدھا کردے گی۔ اس لئے اسٹیفن ہاکنگ نے تمام مساواتیں ہٹا کر عام پیرائے میں انہیں بیان کردیا۔ لیکن اس E=mc2 کو اسے آخر...
  13. رانا

    پنیر اور چیز میں کیافرق ہے؟

    بہت عمدہ یوسف ثانی صاحب۔ برجستہ حس مزاح کا مظاہرہ۔:)
  14. رانا

    ” فٹ پرنٹس آف گاڈ”

    بہت پیاری شئیرنگ۔ ہر شخص خدا کی محبت کو اپنے انداز میں بیان کرتا ہے۔ جیسے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے کا ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے جس میں ایک گڈریا اپنے انداز میں خدا سے محبت کا اظہار کرتا ہے جسے حضرت موسیٰ ناپسند کرتے ہیں جبکہ اللہ کو اس گڈریے پر بہت پیار آرہا ہوتا ہے۔
  15. رانا

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    توبہ فہیم بھائی توبہ۔ ہاتھی سمجھا ہوا کیا مجھے جو فُٹ میں گہرائی پوچھ رہے ہیں۔:) بھئی ننھا مُنا سا دل ہے ہمارا۔۔۔ ہوگی یہی کوئی آٹھ دس ملی میٹر!!!;)
  16. رانا

    پاکستان دو شعروں میں

    واہ۔ بہت خوب۔
  17. رانا

    پاکستان دو شعروں میں

    کافی عرصہ قبل ایک رسالے میں دو شعر پڑھے تھے جن میں 1947 کے پاکستان اور موجودہ پاکستان کی حالت کا نقشہ کھینچا گیا تھا۔ شاعر کا نام تو یاد نہیں البتہ شعر کے الفاظ کچھ یاد رہ گئے۔ یہ آج کے حالات پر زیادہ بہتر چسپاں ہوتے ہیں۔ سن 1947: ہم کو بھی پڑا تھا غم ایام سے پالا ہم نے غم ایام کی جڑ کاٹ کے...
Top