ستر سال گزار دیئے افسوس کرنے میں۔
چشم تصور سے اگر میں دیکھوں تو کچھ ایسے ہوگا:
پیدائش کے وقت:
نرس: ہائے اللہ کتنی پیاری بچی ہے۔ لیکن رو نہیں رہی۔ (ایک تھپڑ)
عینی (غصے سے نرس کو گھورتے ہوئے): بدتمیز! میں تو عالم افسوس میں گم سم ہوں اس لئے خاموش ہوں۔ ضروری تو نہیں کوئی سائنسی وجہ ہو نہ رونے کی۔...