نتائج تلاش

  1. رانا

    مبارکباد ناعمہ کے سترہ ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو مُنی بہنا یہ سترہ ہزاری منصب۔:best: یقین کریں انگلیاں تھک گئی تھیں آج مبارکبادیں دے دے کر۔:) لیکن صرف مُنی بہنا کی خاطر چلا آیا کہ مبارک باد ضرور دینی ہے۔ انگلیوں کی خیر ہے کہیں سے مالش کروالیں گے۔:)
  2. رانا

    مبارکباد انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہو گئے

    بہن جی آپ یہاں کیا کررہی ہیں؟ چلیں اپنے مبارکبادی دھاگے پر۔۔۔ میں وہاں ایک عدد مبارکباد چھوڑ کر آیا ہوں اسکی وصولی کی رسید دیں مجھے آگے بھی جانا ہے۔:)
  3. رانا

    مبارکباد انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہو گئے

    ہائے اللہ!!! ہمارا بھائی کتنا شرمیلا ہے!:)
  4. رانا

    مبارکباد مقدس کے سترہ ہزار مراسلے

    مقدس بہنا میں آج پانچ مبارکبادیں اب تک دے چکا ہوں۔ یاد نہیں آرہا کہ آپ کے کُوچے سے گذر ہوا تھا کہ نہیں۔:rolleyes: اگر نہیں ہوا تھا تو یہ لیں میری طرف سے سترہ ہزاری مبارکباد۔:good: آج کا دن مبارکبادوں کے نام۔:)
  5. رانا

    مبارکباد انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہو گئے

    گذشتہ ایک ڈیڑھ ماہ کے اپنے مراسلوں پر نظر کرنے سے لگتا ہے اب میرا کام صرف مبارکبادیں دینا ہی رہ گیا ہے۔ اور شائد اسی طرح مبارکبادیں دے دے کر میرا ہزاریہ ہوگا۔:) بہت بہت مبارک ہو انیس بھائی آپ کو یہ تین ہزاری منصب۔:zabardast1: اور میری آج کے دن کی یہ چوتھی مبارکباد۔ ایک ہی دن میں یکے بعد دیگرے...
  6. رانا

    مبارکباد 6ہزاری تبسم

    بہت بہت مبارک ہو تبسم بہنا یہ چھ ہزاری منصب۔:great: یا اللہ خیر آج تو مبارکبادیں دینے سے ہی فرصت نہیں مل رہی۔ تھوڑی سی دیر میں یہ تیسری مبارک باد دے رہا ہوں۔:) اور گذشتہ پورے ماہ میں جو دی ہیں ان کا تو کوئی حساب ہی نہیں۔:rolleyes:
  7. رانا

    مبارکباد نیلم کی ہیٹ ٹرک

    ابھی فاتح بھائی نے ایک بدعت متعارف کرائی تھی اب یہ نئی بدعت لیں جی ہیٹ ٹرک کی مبارکباد بھی دینی پڑے گی۔:rolleyes: فاتح بھائی آپ نے دروازہ کھول دیا بدعات کا۔:) بہرحال آخر ایک نیا ایونٹ ہے مبارکباد تو بنتی ہے۔ نیلم بہنا بہت بہت مبارک ہو یہ ہیٹ ٹرک۔:best:
  8. رانا

    مبارکباد نیرنگ خیال بھائی کے 2 ہزار مراسلے

    بہت مبارک ہو جناب دوہزاری منصب۔:congrats: اسپیڈ بری نہیں ہے۔:)
  9. رانا

    آج کا زبردست پاکستان

    میرے بھائی اس طرح اصل واقعات کو گول کرکے سوالات کی شکل میں عوام کے سامنے پیش کرنا کہ نہ تو کوئی اصل واقعہ کو جان پائے اور تاثر یہ ملے کہ جیسے کوئی بہت بڑی خبر دی جارہی ہے۔ تاثر تو آپ یہ دینا چاہ رہے ہیں کہ جماعت اس قتل میں آفیشلی ملوث ہے جس سے ایک عام پڑھنے والے پر ایک اور تاثر یہ پڑتا ہے جیسے...
  10. رانا

    آج کا زبردست پاکستان

    عاطف صاحب آپ تو فلمی انداز میں جذباتی ہوگئے۔ اسطرح تو صرف فلموں میں ہوتا ہے کہ کیا کیا اور کہاں کہاں کی گردان کر کے لوگوں کی توجہ حاصل کی جائے۔اور ہر سوال میں احمدی آرگ کا ڈرامائی تذکرہ بھی سمجھ سے باہر ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ جب بھی کوئی کسی غیر مصدقہ سورس کی طرف اشارہ کردے تو فورا کیا کیا کی...
  11. رانا

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    بہت خوب فاتح بھائی۔ یہ پہلی بار دیکھ رہا ہوں کہ ہزاری منصب کی مبارکباد سے ہٹ کر نئی بدعت ایجاد کی گئی ہے۔ بہت خوب۔ بہرحال عاطف بٹ صاحب آپ کو اتنے ہی مراسلے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو جتنا فاتح بھائی نے لکھا ہے۔ :)
  12. رانا

    آج کا زبردست پاکستان

    سر اس مراسلے میں مشہور حدیث کی طرف اشارہ تھا جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اگر کوئی کسی کلمہ گو کو کافر کہے تو وہ کفر الٹ کر اسی پر آتا ہے۔ اب جنازہ نہ پڑھنے کی وجہ تو اوپر بیان کی گئی ہے کہ وہ انتہائی مجبوری میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آپ کو بھی پتہ ہے کہ اگر گنجائش رکھی جائے...
  13. رانا

    آج کا زبردست پاکستان

    سر جی میں خود بھی اس طرح کی بحث پسند نہیں کرتا اسی لئے اس دھاگے میں اٹھائی گئی اتنی ساری باتوں کو نظر انداز کردیا بلکہ اس سے پہلے بھی کتنے ہی دھاگوں کو نظرانداز کرچکا ہوں۔ لیکن یہ ایک ایسی بات تھی جس پر آپ نے بھی انگلی اٹھائی تھی کہ احمدیوں کے رویئے میں لچک نہیں اور محمود غزنوی صاحب کے مراسلے سے...
  14. رانا

    آج کا زبردست پاکستان

    چلیں آپ نے یہ تو تسلیم کرلیا کہ جس نے پہل کی، اس کے جواب میں اگر دوسرے نے یہ کاروائی عمل میں لائی تو بالکل جائز بات ہے۔اب صرف اتنی مہربانی اور کریں کہ یہ ثابت کردیں کہ یہ پہل جماعت احمدیہ نے کی تھی۔ اگر تو حضرت مرزا صاحب نے کفر کا فتوی آپ کے علماء سے پہلے دیا تھا تو آپ کا کفر کا فتوی جائز ورنہ...
  15. رانا

    آج کا زبردست پاکستان

    عاطف بھائی اس سوال اور جواب کا کوئی ٹھوس مستند حوالہ پیش کریں کہ بعنیہ یہی سوال ہوا تھا اور یہی جواب دیا گیا تھا۔ اب تو کاروائی بھی قومی اسمبلی کی لائبریری میں رکھوادی گئی ہے اس لئے امید ہے آپ جیسے شخص کے لئے یہ حوالہ حاصل کرنا کوئی مشکل کام نہیں۔ اگر مشکل ہے تو یہی بتادیں کہ آپکی اس خبر کی سورس...
  16. رانا

    آج کا زبردست پاکستان

    احمدیت سے متعلق بات کرتے ہوئے پڑھے لکھے احباب بھی ایسے اوٹ پٹانگ جوابات سے نوازتے ہیں کہ بس۔ محترم اس جواب کا میری بات سے کوئی دور کا بھی لنک ہے؟ کیا سچا قادیانی ہونے کی یہ علامت ہوتی ہے کہ وہ یہی مخصوص جملہ ہر بات کے جواب میں کہتا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو دلچسپی کی خاطر سچے سنی اور سچے شعیہ کو...
  17. رانا

    آج کا زبردست پاکستان

    معذرت کہ میں سمجھا آپ نے میری بات کا جواب دیا ہے۔ ویسے یہ بھی ایک دلچسپ بات مشہور ہے کہ سر ظفر اللہ نے ایسا کہا۔ یہ تو درست ہے کہ انہوں نے نماز جنازہ نہیں پڑھی۔ لیکن یہ ریمارکس اگر کہیں ملیں تو شئیر کیجئے گا۔ کیونکہ میں نے بھی ابھی تک صرف غیروں سے سنا ہوا ہی ہے۔ البتہ اپنی جماعت میں ان سے منسوب...
  18. رانا

    آج کا زبردست پاکستان

    عاطف بھائی میں اللہ کے فضل سے احمدی ہوں آپ کے علم میں جو خاص باتیں ہیں وہ کم از کم آپ مجھ سے تو ضرور شئیر کریں مجھے بھی تو جماعت کی اصلیت کا پتہ لگنا چاہئے۔ ہوسکتا ہے اصلیت جاننے کے بعد ایک روح کی عاقبت خراب ہونے سے بچ جائے۔ اگر فورم ان باتوں کے لئے مناسب جگہ نہیں تو مجھے سے فون پر یا ذاتی پیغام...
  19. رانا

    مبارکباد چار ہزاری مہ جبین آنی

    چار ہزاری منصب کی بہت بہت مبارکباد۔:congrats:
Top