نتائج تلاش

  1. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    اچھا!! میرے تو ذہن سے نکل ہی گیا تھا کہ مقدس بہنا بھی آپ کی کھچائی کرچکی ہیں۔ تبھی تو!! میں بھی کہوں کوئی بہنا بھی ہمدردی نہیں جتا رہی بھیا سے۔:) اب خیال آیا کہ ایک بہنا تو خود اس طرز کی کاروائی میں ملوث ہیں اور دوسری پر تول رہی ہیں۔:)
  2. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    ارے ہماری مانو بہنا تو رہ ہی گئی۔ میں تو ابھی اٹھنے لگا تھا آفس سے۔ ابھی نظر پڑی کہ مانو بہنا کو بھی پسند آئیں تھیں ہماری آڑی ترچھی لکیریں۔ بہت بہت شکریہ مانو بہنا۔:)
  3. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    تبھی میں کہوں اتنی خاموشی کیوں ہے۔:laugh:
  4. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    پسند کرنے کا بہت شکریہ بلال صاحب۔ یہ تو فاتح بھائی کی محبت ہے کہ ہمیں حوصلہ ہوا ان پہ چھری پھیرنے کا۔:)
  5. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    بہت شکریہ عینی بہنا۔:)
  6. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    عسکری بھائی میرے کسی جملے سے آپ کے جذبات تو مجروح نہیں ہوئے نا؟؟؟ جیسے آخری پیراگراف کا یہ جملہ "جہاں بھانت بھانت کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔":laugh:
  7. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    بہت شکریہ مُنی بہنا۔:) مزے کی بات کہ لکھا مجھ سے بھی نہیں جاتا۔;) بس کبھی اچانک ہی موڈ بن جاتا ہے اور خیال و عنوان بھی زہن میں خود ہی آجاتے ہیں تو بس اوٹ پٹانگ الفاظ میں کہیں بکھیر دیتا ہوں۔:) اب یہی دیکھ لیں۔ نہ فاتح بھائی فیض صاحب کی پردہ دری کرتے نہ ہمارا دھیان ان کی طرف جاتا۔:) یہ تو زبردست...
  8. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی۔
  9. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    ہا ہا ہا۔:) نوازش آپ کی۔ اب تو آپ کی پٹائی فاتح بھائی کے ہاتھوں پکی۔ خود ہی راز اگل دیا۔;)
  10. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    بہت بہت شکریہ سعود بھائی۔ (سعود بھائی اگر یہ راز کھلا تو اچھا نہیں ہوگا۔ ہم فاتح میاں کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔:) )
  11. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    آپ کو پسند آیا بہت شکریہ تعبیر جی۔ اتنی ساری ریٹنگز ایک ساتھ۔ بہت نوازش۔:)
  12. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    بہت شکریہ مقدس بہنا۔ بھیا کے راز کھلتے دیکھ کر آپ کو مزہ آرہا ہے بہت خوب۔:) فاتح بھائی خبر لیں گے آپ کی۔;)
  13. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    پسندیدگی کا بہت شکریہ فاتح بھائی۔ آپ نے جو فیض صاحب والی پوسٹ کی تھی یہ سارا اسی کا اثر ہے ورنہ ہمارے تو ذہن کے کسی گوشے میں بھی کسی تحریر کا اراداہ نہ تھا۔:) (اسے کہتے ہیں آ بیل مجھے مار;) ) لکھتے ہوئے اس بات کا بہت احساس ہورہا تھا کہ کہیں کوئی بات آپ کی طبع نازک پہ گراں نہ گزرے۔ اب تو خیر جو...
  14. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    پسندیدگی کا بہت شکریہ سر جی۔ ویسے آپ بھی تو شاعر ہیں خیال رکھئے گا کہیں آپ کے استاد کو بھی ڈائری لکھنے کی بری عادت نہ ہو۔;)
  15. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    بہت شکریہ نایاب صاحب۔
  16. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    مرکزی خیال ڈائری کا ایک ورق 27 جولائی 2049 آج ذہن پرانی یادوں کی جگالی کرتے ہوئے ماضی میں کہیں دور بھٹک گیا ۔ سبیل اس کی یوں بنی کہ سر شام ہی ٹی وی پر ایک مشاعرہ آرہا تھا جس میں ملک کے نامور شاعر فاتح الدین بشیر صاحب اپنا کلام سنا رہے تھے اور خوب داد سمیٹ رہے تھے۔ ہمیں وہ دن یاد آگئے جب فاتح...
  17. رانا

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    عسکری بھائی متوجہ ہوں۔۔۔
  18. رانا

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    دونوں جہاں کی مالک و ملکہ! بس میں اتنا جانتا ہوں تیرا خالی پن ہی بھرا ہے میری خالی جھولی میں واہ۔ بہت عمدہ کلام فاتح بھائی۔ بہت شکریہ شئیرنگ کے لئے۔
  19. رانا

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    بہت ہی زبردست۔ اس شعبے میں اتنی ترقی دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ پاکستان کسی طور بھی کسی سے کم نہیں۔ ماشاءاللہ۔ سب کچھ یہاں تیار ہورہا ہے۔ اس شعبے میں ٹیکنالوجی کی اتنی مہارت دیکھ کر شدت سے احساس ہوا کہ جو شعبے فوج کے پاس ہیں وہ مسلسل ترقی کی معراج کی جانب گامزن ہیں۔سمجھ نہیں آتی کہ فوج جب آٹھ دس...
  20. رانا

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    ماشاءاللہ یہ بھی ایکسپرٹ ہیں اسلحے کی!!!
Top