نتائج تلاش

  1. رانا

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    یہ تو بالکل ایسا انوائرنمنٹ لگ رہا ہے جیسا ہالی وڈ کی امریکن سی آئی اے سے ریلیٹڈ فلموں میں دکھایا جاتا ہے۔
  2. رانا

    مبارکباد نیلم سس پھوپھو بن گئی

    بہت بہت مبارک ہو بہنا آپ کو۔:goodluck: ماشاء اللہ بہت پیارا بچہ ہے۔ اللہ تعالی دین و دنیا کی بھلائیاں نصیب کرے۔:rose:
  3. رانا

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔ یہاں کشیدہ کشیدہ کی بہت بات سننے میں آرہی ہے کوئی دوست بتائے گا کہ اس سے کیا مراد ہے؟ کشیدہ والی بات سے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ اس نئے فونٹ میں کچھ کمی ہے لیکن وہ کیا ہے آسان الفاظ میں اگر سمجھا سکیں کہ مجھے فونٹ سازی کا کچھ بھی پتہ نہیں میں تو صرف جمیل نوری...
  4. رانا

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    یہ کیا ہے؟
  5. رانا

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    عسکری بھائی آپ ایسی ایسی دھانسو چیزیں شئیر کرتے ہیں کہ مجھے ڈر ہی لگا رہتا ہے کہ کسی دن ٹی وی پر مشرف اور قدیر والی تاریخ نہ دہرائی جائے کہ جنرل کیانی بیٹھے ہوں اور سامنے آپ اعتراف کررہے ہوں کہ ہاں میں نے اردو محفل کو یہ راز شئیر کئے ہیں اب میں توبہ کرتا ہوں آئندہ نہیں کروں گا میری جان بخشی کی...
  6. رانا

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    مجھے ابھی بھی یقین نہیں آرہا اس لئے میں اپنی مبارکباد ابھی ضائع کرنے کے موڈ میں نہیں ہوں۔:) جب شادی پہ بلایا جاؤں گا اور اپنی آنکھوں سے ان کو دولہا بنا دیکھوں گا تو تبھی یقین آئے گا۔ اس لئے اس وقت تک یہ ریڈی میڈ مبارکباد قبول کریں۔:congrats:
  7. رانا

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    اور اگر آپ کی یہ اطلاع غلط نکلی اور مجھے کھسیانا ہوکر واپس ہونا پڑا تو مجھ سے بُرا کوئی نہ ہوگا اگر میں گیا تو!!!:) ویسے یہ بتائیں ڈیجیٹل کیمرا allow ہوگا کہ نہیں؟ ایسا نہ ہو ایک جیب میں نیشنل آئی ڈی کارڈ جو اندر جانے کا پروانہ اور دوسری میں ڈیجیٹل کیمرا جو روکنے کا بہانہ!!!
  8. رانا

    محفل کی بارہ دری

    لیکن فاتح بھائی ہم سے آپ کی یہ امیدیں نہیں پوری ہونے کی کیونکہ ہم ہائی کمان سے کمٹ منٹ کرنے کے چکروں میں ہیں کہ دوستوں کو اپنے ہاں بلائیں گے اس سے پہلے کہ کوئی ہمیں بلائے۔;) اس سلسلے میں آجکل ایک نوحے پر کام کرنے کا بھی پلان بن رہا ہے جو تمام دوستوں کو کسی وقت بھی روانہ کیا جاسکتا ہے تاکہ ہمارا...
  9. رانا

    محفل کی بارہ دری

    سوتےمیں بولنےکی عادت ڈالیں ورنہ ہم سمجھیں گے فاتح کی فاتحہ تو نہیں ہوگئی کہیں؟:)
  10. رانا

    ابن صفی

    میں نے عمران سیریز پڑھنا مظہر کلیم سے ہی شروع کیا تھا اور ابھی تک یاد ہے کہ پہلا ناول چھٹی کلاس میں تھا جب ہاتھ لگا اب یہ یاد نہیں کس کا لکھا ہوا تھا لیکن یہ ابھی تک یاد ہے کہ عمران اس ناول میں ایک مکڑی ڈبیا سے نکال کر کسی لڑکی کو دھمکاتا ہے۔:) اور جب کچھ صفحے اور پڑھے تو آگے وہ کسی شائد سماٹرا...
  11. رانا

    ابن صفی

    بہت عمدہ اور بہت شکریہ شئیرنگ کے لئے۔ ابن صفی میرے پسندیدہ ناول نگار ہیں۔ اور میں نے ان کی عمران سیریز تو ساری ہی پڑھ ڈالی ہیں۔ البتہ ان کا فریدی اور عمران کا ملاپ مجھے پسند نہیں آیا۔ فریدی اور عمران کا گٹھ مظہر کلیم کسی زمانے میں اچھا کراتا تھا لیکن اس کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ ابن صفی کو پڑھنے کے...
  12. رانا

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    عسکری بھائی بچوں کو ڈرانے کا نہیں۔۔۔:) انا ڈر ڈر ڈرن۔۔۔ ویری مچ مچ مچن۔۔۔ انت شُڈ ہاتھ ہلکا رکھن۔۔۔ ادھر بچہ لوگ بھی آتن۔۔۔ ھذا فورم آلسو لھم۔۔۔ انت ورق گوگل کروم دیکُھن۔۔ اینڈ فری مشورہ پھینکُن۔۔۔ ھذا ورق شُڈ بی ٹرانسلیٹُن۔۔۔ و اقولن لا لا لا ۔۔۔۔ انت عسکریُن۔۔۔ اینڈ انت فوجیُن۔۔۔۔ و انا ڈر ڈر...
  13. رانا

    ایک افسوسناک واقعہ

    یعنی آپ کی بے خبری میں خبر تبدیل ہوئی ہے۔:) اچھا ہوا آپ نے وضاحت کردی ورنہ میں خبر دیکھ کر پہلے تو چکرا گیا پھر خیال آیا کہ شائد آپ "ایک افسوسناک واقعہ" کا سیکوئل شروع کررہے ہیں اور اب روز ایک نئی خبر پرانی ہیڈنگ کے تحت ملا کرے گی۔:rolleyes:
  14. رانا

    مالی سے ایک تصویری ملاقات

    بہت شکریہ ساجد بھائی۔ تصاویر کے ساتھ کیپشن نے دلچسپی دوچند کردی۔
  15. رانا

    بیگم وژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ

    بہت عمدہ۔ ایک دلچسپ تحریر۔
  16. رانا

    پنجابی ٹپے

    :rollingonthefloor: ارے شمشاد بھائی یہ واقعی میں ایسا ہے یا آپ نے تصرف کیا ہے؟:)
  17. رانا

    محفل دا پِنڈ

    مجھے پنڈ بہت پسند ہے لیکن میں پنڈ کئی کئی سال کے بعد جاتا ہوں چند دن کے لئے۔:) اگر آپ کو اس پر اعتراض نہ ہو تو میرے لئے بھی کوئی دس مرلے جگہ مختص کردی جائے۔:rolleyes: ایک چکر یہ آج لگ گیا پانچ نومبر 2012 میں۔ اب انشاء اللہ جلد ہی اگلا چکر کچھ سال کے بعد لگاتا ہوں۔ خط لکھتے رہئے گا یاد سے کہ خط...
  18. رانا

    سکیپ گوٹ۔ قدیر خان ۔ کُھلا کالم از رفیع رضا

    الزام تراشی والی بات پر ایک بات یاد آئی کہ ابھی تین ماہ قبل ہی رمٍضان میں جیو ٹی وی کے ڈاکٹر عامر لیاقت کے پروگرام میں ڈاکٹر عبدالقدیر بطور مہمان تشریف لائے ہوئے تھے۔ (ڈاکٹر عامر لیاقت اور ڈاکٹر عبدالقدیر دو جینئس ایک جگہ جمع ہوں تو نئی تحقیقات کا سامنے آنا کوئی غیر معمولی بات نہیں۔) پروگرام کے...
  19. رانا

    آج کا زبردست پاکستان

    میرے بھائی اسرائیل میں صرف مشن قائم ہونے سے جماعت اسرائیل کی ایجنٹ کیسے کہی جاسکتی ہے۔ جماعت احمدیہ کا مشن تو فلسطین میں اس وقت سے قائم ہے جب اسرائیل ابھی بنا ہی نہیں تھا۔ اور جہاں جہاں ہماری جماعت ہے وہاں وہاں ہمارے مشن ہیں اور مبلغین کام کررہے ہیں۔ لہذا ایک بات تو طے ہے کہ اسرائیل بننے کے بعد...
  20. رانا

    پنجابی ٹپے

    بہت زبردست شمشاد بھائی۔ جتنے بھی آپ کے پاس ہیں سب شئیر کردیں وقت نکال کر۔ مجھے بہت پسند ہیں۔
Top