نتائج تلاش

  1. رانا

    اک تجلّی تری گماں میں ہے ۔۔۔فاتح الدین بشیر

    سبحان اللہ۔ بہت ہی عمدہ دل کی گہرائیوں سے جذبات قلمبند کئے گئے ہیں۔ جس کو پی کر سنبھل گیا انساں مے وہ بس تیری ہی دکاں میں ہے لازوال سچائی۔ بہت شکریہ شئیر کرنے کے لئے۔
  2. رانا

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    ایک بات ہے کہ دونوں پارٹیوں عمران اور نواز، میں سے لیڈر شپ کسی کی بھی ایسی نہیں کہ ان پارٹیوں کا بندہ فخر کرسکے۔ عمران نے عوامی انداز میں مقابل کو لتاڑ کر اپنے کردار کا ایک پہلو یعنی مقابل کو ٹریٹ کرنے کا انداز ان جیسا ہی بنا لیا ہے۔ اسی لئے لوگوں کو ڈر لگتا ہے کہ کہیں یہ کردار کے باقی پہلوؤں...
  3. رانا

    المیہ اور طربیہ انتخابی اشتہارات... چوراہا…حسن نثار

    لیکن یہ بھی صرف امید ہی ہے کہ عمران کی انتخابی مہم بھرپور طریق پر چلانے میں جس طرح کی بنیادی کمزوریاں رہ گئی ہیں اسکے بعد کلین سوئپ تو ایک سہانا خواب لگ رہا ہے۔ دوسری طرف جس طرح دوسری پارٹیوں خاص کر شریف خاندان کے جلسے بھرے ہوتے ہیں کہ اسے دیکھ کر بلاشرکت غیرے کا خیال تو کہیں رہ گیا شراکتی...
  4. رانا

    المیہ اور طربیہ انتخابی اشتہارات... چوراہا…حسن نثار

    اس ایک جملے میں حسن نثار نے دریا کو کوزے میں بند کردیا ہے۔ اسکی تفصیل کے لئے تو صفحوں کے صفحے درکار ہوں گے۔ بہرحال عمران اور مشرف سے ایک امید تھی۔ مشرف تو میدان سے باہر ہے۔ عمران کو اللہ کرے کہ اکثریت حاصل ہوجائے لیکن صرف ایماندار لوگوں کے ساتھ کہ جس سے ان دونوں کالم نگاروں نے ڈرایا تو بہت ہے...
  5. رانا

    میرے دادا اور دادی

    ماشاء اللہ حسان بھائی- بہت ہی علم دوست ہستیاں ہیں۔ بہت ہی عمدہ تعارف کرایا ہے آپ نے اپنے دادا جان اور دادی جان کا۔ اللہ تعالی انہیں صحت و سلامتی سے رکھے۔ آمین۔
  6. رانا

    کیااگلا وزیراعظم طالبان کا ہوگا؟

    بالکل ٹھیک۔ تحریک انصاف کو یہ غیر اسلامی رغبت کے طریقے چھوڑ کر ہر گلی اور چوک میں ایک ایک ریموٹ کنٹرول بم فٹ کردینا چاہئے اور اعلان کرادینا چاہئے کہ جو تحریک انصاف کو ووٹ نہ دیں گے ان کے علاقے بم سے اُڑا دیئے جائیں گے۔ یہ عین اسلامی طریقہ ہوگا۔
  7. رانا

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    عسکری بھائی سرخ الفاظ سے غیر متفق ہوں۔ ظلم چاہے ہزار درجہ اور ہی کیوں نہ بڑھ جائے اس وطن سے ہماری محبت اور خیرخواہی میں کوئی فرق نہیں آئے گا۔ خوشی غم میں ہم شریک ہوتے ہیں اور ہوتے رہیں گے۔ اور یہ ہم نے اپنے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم سے سیکھا ہے کہ قوم کے ظلم سے تنگ آنے کے باوجود طائف میں...
  8. رانا

    تاسف مغزل بھائی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالی فضل فرمائے اور مغزل بھائی کی والدہ کو جلد کامل شفایابی عطا فرمائے۔ آمین۔
  9. رانا

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    ہم نے تو "ابھرنا" دکھانے کی کوشش کی تھی لیکن "غرقاب" کا اس سے چولی دامن کا ساتھ ہے تو وہ بھی آدھمکا۔:)
  10. رانا

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    لاجواب غزل ہے فاتح بھائی۔ :zabardast1: ایک ایک شعر موتی پرویا ہوا ہے- نایاب بھائی اور آپ کو دیکھ کر ہمیں بھی شوق ہوا کہ اس پر کچھ بیل بوٹے سجائے جائیں لیکن ہم جیسوں کو صرف پاور پوائنٹ ہی آتا ہے پھر بھی ہم نے کہا کہ کچھ نہ کچھ تو کرنا ہے اس غزل پر۔:)
  11. رانا

    فیس بکیات

    آج فیس بک پر یہ تصویر دیکھتے ہی ہنسی چھوٹ گئی۔ نیچے والا 11 مئی کا کیپشن تو بعد میں دیکھا اور بالکل فضول لگا۔ لیکن اسے نظر انداز کرکے اصل تصویر اور اوپر کا کیپشن پڑھیں بہت دلچسپ لگے گا۔
  12. رانا

    پنجاب کی نگران حکومت کے دور میں

    محمد امین آپ نے جو نکتہ اٹھایا ہے کہ ہمارا دعوی بہت انوکھا ہے اس لئے ان سے یہ سلوک جائز ہے۔ ہمارے دعوے میں کیا انوکھا پن ہے۔ ہمارا دعوی یہی ہے نا کہ حضرت مرزا صاحب وہی مسیح اور مہدی ہیں جن کی پیشگوئی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کی ہے ہم نے انہیں پرکھا اور سچا سمجھ کر مان لیا۔ آپ کی پرکھ میں وہ...
  13. رانا

    پنجاب کی نگران حکومت کے دور میں

    کل پندرہ اپریل کے الفضل میں اس حوالے سے درج زیل پریس ریلیز شائع ہوئی تھی۔ یہاں اس لنک پر الفضل کے گذشتہ تقریبا دس سال کے شمارے آن لائن دستیاب ہیں۔ کوئی بھی پڑھ کر دیکھ سکتا ہے کہ اس میں ایسی کونسی بات ہے جس پر مقدمہ ہوسکتا ہے جبکہ اخبار کی پیشانی پر واضع طور پر لکھا ہوا ہے کہ یہ صرف احمدی احباب...
  14. رانا

    فاتح بھائی کی معذرت ... اندر کی کہانی

    شکر ہے زمانہ قدیم کہا ہے زمانہ قبل از تاریخ نہیں۔:rollingonthefloor: زمانہ قدیم یہی کوئی دو ڈھائی سو دن قبل زرداری۔:)
  15. رانا

    فاتح بھائی کی معذرت ... اندر کی کہانی

    گینگ کا نام سن کر خطرہ ہے کہیں کان کا پردہ خود کش دھماکہ نہ کرڈالے اس لئے پردے اور پردہ نشینوں کے وسیع تر مفاد میں اس راز کو وکی لیکس میں چھپنے تک راز ہی رکھا جارہا ہے۔:)
  16. رانا

    میرا بیٹا

    ہاہاہا۔:ROFLMAO:
  17. رانا

    میرا بیٹا

    اور اپنی پوسٹ کو کیا آپ نے خود ہی مارکڈ آنسر کر دیا تھا؟:) میں نے پرسوں ایک مسئلہ فورم پر پوسٹ کیا تھا لیکن صرف ہنٹ ہی ملے کوئی ٹو دی پوائنٹ حل نہ ملا۔ آخر ایک ہنٹ پر کام کرکے خود ہی مسئلہ حل کرلیا اور آج وہ پورا کوڈ اسی دھاگے میں پوسٹ کردیا کہ کسی اور کے بھی کام آئے گا۔ پہلے تو سوچا کہ اپنی اس...
  18. رانا

    میرا بیٹا

    2005!!! اس وقت تو ہم ڈاٹ نیٹ والوں کو دور سے ایسے ہی دیکھتے تھے جیسے پینٹیم تھری والا آئی سیون والے کو دیکھتا ہے۔:)
  19. رانا

    میرا بیٹا

    ماشاء اللہ۔ اللہ تعالی دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ اللہ کے فضل سے آنکھوں اور پیشانی سے ذہانت نمایاں محسوس ہوتی ہے۔ سید ذیشان بھائی آج مائکروسافٹ کے سی شارپ کے فورم پر یہ دھاگہ دیکھتے ہوئے Habeeballah Hasnoddin بندے کی پوسٹ دیکھ کر حیرت کا ایک جھٹکا لگا کہ ہیں یہ ذیشان بھائی سی شارپ...
Top