نتائج تلاش

  1. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    آپ کو اس لئے اپنی غلطیاں یاد آرہی ہیں کہ آپ نے غلطیاں کی ہیں۔:p جگاڑ اور غلطی کا بھی چولی دامن کا ساتھ کہنا چاہئے۔ کبھی کوئی جگاڑ غلطی بن کر گلے بھی پڑ سکتا ہے۔ :) انٹرنیٹ کی باتیں تو اس لئے شروع ہوگئیں کہ خاموشی سی چھائی ہوئی تھی اس دھاگے میں۔ اور بقول ماڈرن فراز سنا ہے دھاگے میں پتھر پھینکنے...
  2. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    لگتا ہے کیبل فالٹ اور سائبر اٹیک دونوں ساتھ ہی ہوئے ہیں۔ لیکن عجیب سی بات لگتی ہے کہ دونوں مسئلے ایک ساتھ ہی کھڑے ہوئے ہیں۔ انٹر نیٹ بیچارہ چلے سالہا سال مسئلے آئیں تو ایک ساتھ۔
  3. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    اس خبر میں سائبر اٹیک کا کوئی ذکر ہی نہیں صرف کیبل فالٹ کا مسئلہ بتایا گیا ہے۔ جبکہ بی بی سی میں سائبر اٹیک کو نمایاں کیا گیا ہے۔
  4. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    سب دوست ذرا اپنے اپنے انٹرنیٹ کا حال احوال بتائیں کہ آپ کی طرف بھی نیٹ سلو چل رہا ہے کیا؟ یہاں تو کل سے ہم ایسی اسپیڈ پر کام کررہے ہیں کہ جس سے ڈائل اپ کنکشن والا زمانہ یاد آگیا۔ بالکل وہی ڈائل اپ والی اسپیڈ چل رہی ہے۔ آج بی بی سی پر دیکھا کہ کوئی ورلڈ وائڈ سائبر اٹیک ہوا ہے جس سے پورے ورلڈ میں...
  5. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    عسکری بھائی اب جو ڈیوائسز آرہی ہیں وہ کافی بہتر ہیں۔ بالکل ایسے ہی جیسے آپ نے کہا کہ عموما انیٹرنس کے قریب لگے ہوتے ہیں یہ اس لحاظ سے بہتر ہیں کہ یہ ڈیوائسز اپنا ہی ٹائم اور میموری استعمال کرتی ہیں اس لئے عام یوزر کے لئے ان سے چھیڑ چھاڑ ممکن نہیں۔ لیکن جو ہماری لیب میں اس وقت لگا ہوا تھا وہ تو...
  6. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    ایک پیتھالوجیکل لیبارٹری تھی جس میں ایکسرے الٹراساؤنڈ کی سہولیات بھی ہیں۔ اب تو سنا ہے کہ ایم آر آئی بھی شروع کردیا ہے۔ جب میں نے جوائن کیا تھا تو حاضری کے لئے ایک بائیو میٹرک سسٹم تھا جو غالبا ہینڈ جیومیٹری کی بنیاد پر کام کرتا تھا۔ اس میں سیدھا ہاتھ پورا رکھنا پڑتا تھا۔ یہ مجھے بہت پسند تھا...
  7. رانا

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    متفق سوفیصد۔ لیکن میری حیرانی کی وجہ آپ کا تحقیق کا معیار بنی تھی۔ تحقیق و ثبوتوں کے اس معیار کو اگر تمام اسلامی ممالک بالخصوص سعودی عرب میں سرکاری و انفرادی طور اپنا لیا جائے تو ہر دوسرا بندہ اسی کوڑوں کی سزا پاتا نظر آئے۔
  8. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    پروگرامنگ کی مدد سے چور پکڑنا۔ سب کے کان کھڑے ہوگئے ہوں گے کہ ہیں یہ کیا پروگرامنگ سے چور کیسے پکڑا جاسکتا ہے۔ تو جناب یہ کارنامہ تو میں سر انجام دے چکا ہوں لیکن وہ پیسوں کا چور نہیں تھا بلکہ وقت کا چور تھا۔ یہ بھی ان دنوں کی بات ہے جب میں لیب میں جاب کرتا تھا۔ ہماری لیب 24 آورز تھی اور اسٹاف...
  9. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    اوپر قیصرانی بھائی نے سافٹوئیر کو چیپی لگانے کی بات کی تھی۔ اسی حوالے سے میں اپنی زندگی کی پہلی چیپی کا ذکر کرتا ہوں جو میں نے اپنے پہلے سافٹوئیر کو لگائی تھی۔ یہ شوقیہ پروگرامنگ کے دنوں کی بات ہے۔ پروگرامنگ میں میری کل کائنات صرف دو بُکس تھیں۔ ایک VB6 کی بلیک بک اور دوسری کرسٹل رپورٹ کی ایک...
  10. رانا

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    نہیں بھئی۔ اب بتائیں تجسس میں ڈال دیا آپ نے۔ جہاں اس دھاگے میں اتنی غیر دھاگی گوٹہ کناری والی باتیں ہوگئی ہیں تو ایک یہ بھی سہی۔ جلدی سے بتائیں ہم کہاں ملے تھے؟؟؟:confused:
  11. رانا

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    پڑوسی!!! یہ کب کی بات ہے بھئی؟؟؟o_O
  12. رانا

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    آپ کو اپنے خیالات پر حکومت کی پوری آزادی ہے۔
  13. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    محب علوی بھائی اب ایک بات سچ سچ بتائیں کہ جاب واقعی بچ گئی تھی اس کے بعد؟;) یہاں تو اس کا عشر عشیر بھی ہوجائے تو اگلے دن ہم سڑک پہ پڑے ہوں نئی جاب کے لئے جوتیاں چٹخاتے ہوئے۔:ROFLMAO:
  14. رانا

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    شمشاد بھائی آپ کی اس بات سے اتنا فائدہ ضرور ہوا ہے کہ یہ معلوم ہوگیا کہ آپ کے نزدیک تحقیق کا معیار کیا ہے۔ انسان کو بہرحال حقیقت کی دنیا میں رہنا چاہئے اور حقیقت کی دنیا یہ ہے کہ وقت بہت بے رحم ہوتا ہے اور وقت کی کتاب میں جو حقائق ایک بار لکھے جاتے ہیں انہیں پیچھے جاکر مٹانا ممکن نہیں ہوتا۔
  15. رانا

    ایریل ری فیولنگ

    زبردست شئیرنگ۔ بہت ہی عمدہ معلوماتی پوسٹ ہے عسکری بھائی۔ بہت شکریہ۔
  16. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    چلیں عسکری بھائی آپ دل چھوٹا مت کریں۔ ہم آپ کے لئے کچھ رئیل لائف کی جگاڑیں ڈھونڈتے ہیں۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ عسکری بھائی کے لئے کچھ آسان آسان ہارڈوئیر اور سافٹوئیر سے ریلیٹڈ جگاڑیں تلاش کریں۔ ہم بھی کچھ اتا پتا کرتے ہیں۔:)
  17. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    اس کا مطلب کوچہ ملنگاں میں آپ دو چار دوست بھی نہیں بنا پائے اب تک!! ہائے یہ تنہائی!!!:ROFLMAO:
  18. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    جگاڑوں کی کمی نہیں عسکری ،ایک مانگو ہزار ملتے ہیں۔ ابھی آپ نے ایک ہی مانگا ہے تو ایک عنایت کررہا ہوں۔ پبلسٹی کے لئے بلامعاوضہ دیا جارہا ہے۔ اگر کبھی ماؤس خراب ہوجائے تو نئے ماؤس پر دو ڈھائی سو روپے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں۔ بازار سے جاکر دس روپے کی چوہے مار گولیاں لے آئیے گا۔ دس روپے میں جتنی...
  19. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    زبردست قیصرانی بھائی۔ نائس شئیرنگ۔ وانٹ مزید شئیرنگ۔;)
  20. رانا

    پرویز مشرف کی واپسی

    بھئی میں نے کہا نا کہ بندہ صرف ظاہر پر حسن ظن رکھ سکتا ہے۔ اگر تو مشرف نے بندوں کے بدلے ملنے والے ڈالر اپنی ذاتی جیب میں ڈالے تھے تو یہ کمینہ پن ہے میں اس کی کھل کر مذمت کرتا ہوں۔ لیکن اگر وہ دہشت گردی میں ملوث لوگوں کو امریکہ کے حوالے حکومتی سطح پر کیا تھا اور ڈالر ملکی خزانے میں آئے تھے تو...
Top