نتائج تلاش

  1. رانا

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    یہ "غار کا سمندر" کہیں آن لائن دستیاب ہے ڈاون لوڈنگ کے لئے؟ یا کوئی اور ایسا ہی مشہور خاص نمبر؟
  2. رانا

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    میرا نہیں خیال کہ ایسا دھاگہ ایک دن سے زیادہ اپنے پیروں پہ کھڑا رہ سکے گا کہ اس میں پوسٹ کئے جانے والے نناوے فیصدی مراسلوں کا خلاصہ یہ ہوگا جو شمشاد بھائی نے اپنی اس پوسٹ میں بیان کردیا ہے۔ ایسا دھاگہ چند گھنٹوں میں ہی اپنے انجام بخیر کو پہنچ جائے گا اور اسکے مزار کے لئے کتبہ لکھنے کے فرائض...
  3. رانا

    عام انتخابات 11 مئی کو ہوں گے

    یہ بروز ہفتہ الیکشن کرانے کی کیا تُک تھی؟ ہفتے کو تو ویسے ہی اکثر کی چھٹی ہوتی ہے۔:oops: ایک چھٹی ماری گئی خواہ مخواہ۔:( تبدیل کرو بھئی اس الیکشن کمیشن کو۔:)
  4. رانا

    محفل فورم پر بارہ لاکھ پیغامات

    تمام محفلین کو اردو محفل کا یہ نیا سنگ میل مبارک ہو۔:congrats: بارہ لاکھ!!! ماشاء اللہ اب تو بہت بولنے لگی ہے محفل ہماری۔:)
  5. رانا

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    اگر تو مقصد صرف معلومات ہی ہے جیسا کہ آپ نے کہا ہے تو پھر الگ دھاگہ کھولنے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہاں تو یہ بیچارہ اتنا معصوم سا دھاگہ تھا لیکن یہ بھی ابھی مقتل کے کنارے سے واپس آیا ہے۔ الگ دھاگہ کھولنے میں ایک قباحت یہ ہے کہ مجھے تمام متفرق معلومات کو ایک جگہ کرکے ان کی تلخیص کرنے پڑے گی جس کے...
  6. رانا

    مبارکباد پانچ ہزاری محسن بھیا

    بہت بہت مبارک ہو محسن بھائی یہ پنج ہزاری منصب۔:best: کچھ ہی عرصے میں آپ مانو بہنا کو پیچھے چھوڑتے نظر آرہے ہیں۔:)
  7. رانا

    قاف لیگ کا مجرا

    بھئی یہ مجرے کا ہوا کچھ عناصر کی سازش ہے کہ قوم مجرے کی بحث میں الیکشن بھول جائے۔:) لیکن قوم ہے کہ الیکشن پر کچھ اسطرح نظریں گاڑ کر بیٹھی ہے کہ اس مرتبہ بھولنے کے موڈ نظر نہیں آتی۔:)
  8. رانا

    مبارکباد میری تاریخ پیدائش کی سالگرہ

    واہ بھئی بڑی ٹور ہے آپ کی۔:) آپ کی سالگرہ کو محفل نے یاد رکھا ہوا ہے بلکہ دن گن گن کے انتظار ہورہا تھا کہ کب رزاق بھائی سالگرہ آئے اور انہیں مبارکباد دی جائے۔ بلکہ منتظمین میں شائد اس بات پر جھگڑا بھی ہوا ہو کہ یہ مبارکباد محفل کی طرف سے کون دے گا اور لگتا ہے کہ جھگڑا کچھ اتنا بڑھ گیا ہو گا کہ...
  9. رانا

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    ایک بات کا شعور ہم سب کو ہونا چاہئے کہ اختلاف رائے ایک ناگزیر امر ہے جس سے کسی بھی جگہ مفر نہیں۔ ہمیں اپنے اندر اختلاف رائے کو برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کرنا چاہئے۔ میرے مراسلے پر zeesh بھائی نے اختلاف کیا لیکن سائنسی دلیل کے ساتھ۔ اب میرے پاس اگر ان کی بات کو رد کرنے کے لئے فی الحال کوئی سائنسی...
  10. رانا

    پنجاب حکومت کے پانچ سال

    ارے نہیں بھئی۔ حسن نثار بھی ہے!!!:) ویسے جو تھوڑا کام کا بندہ نظر آتا ہے اس کے حامی کم ہی ہوتے ہیں اس ملک میں۔:)
  11. رانا

    وہ گھر کا ہو یا باہر کا ہر دکھ کا مداوا گھر میں ہے

    وہ گھر کا ہو یا باہر کا ہر دکھ کا مداوا گھر میں ہے
  12. رانا

    جو کام کا تھا وقت وہ رو رو کے گزارا اب رونے کا ہے وقت تو رونا نہیں آتا :)

    جو کام کا تھا وقت وہ رو رو کے گزارا اب رونے کا ہے وقت تو رونا نہیں آتا :)
  13. رانا

    تاسف معروف سوز خواں پروفیسر سبطِ جعفر زیدی صاحب فائرنگ سے جاں بحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحوم سے مغفرت و رحمت کا سلوک فرمائے۔ آمین۔
  14. رانا

    جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے متحدہ قومی موومنٹ سے سیاسی اتحاد کرلیا - جنگ نیوز

    قسم سے چائے پی رہا تھا ہاسا نکال دیا آپ نے۔:rollingonthefloor:
  15. رانا

    مبارکباد یک ہزاری سید شہزاد ناصر

    بہت بہت مبارک ہو شہزاد صاحب آپ کو یہ پہلا یک ہزاری منصب۔:congrats:
  16. رانا

    جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے متحدہ قومی موومنٹ سے سیاسی اتحاد کرلیا - جنگ نیوز

    جی ساجد بھائی اسی بات کا مجھے افسوس ہوتا ہے کہ نو سال کم نہیں ہوتے وہ بھی ایسے حال میں کہ آپ آل ان آل ہوں۔ بندے میں ٹیلنٹ تھا، قوت فیصلہ تھی اور نیت بھی صاف تھی۔ لیکن اندر کے ہی کچھ عناصر کو خوش رکھنے کے چکر میں مار کھا گیا کہ اگر صحیح معنوں میں خدا پر بھروسا کرتا اور کسی کو خاطر میں نہ لاتا تو...
  17. رانا

    جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے متحدہ قومی موومنٹ سے سیاسی اتحاد کرلیا - جنگ نیوز

    ادھر مشرف نے متحدہ سے اتحاد کیا ہے ادھر عمران جماعت اسلامی کی گود میں پھسل رہا ہے جو ایٹمی ہیرو کارڈ کھیلنے کے چکر میں ہے۔ صاف لگتا ہے کہ بڑے بڑے دعوے کرنے کے باوجود غیر یقینی کی کیفیت میں ہیں۔ اس لئے ابھی سے دوسرے کندھے تلاش کئے جارہے ہیں یہ دیکھے بغیر کہ ان کندھوں پہ چہرہ کس کا سجا ہے۔ اگر ان...
  18. رانا

    لالو کھیت سے لیاقت آباد تک - مظفر الحق

    ملا نہاری ہاوس کو کبھی میں نے تو چلتے ہوئے نہیں دیکھا۔ بے چارے کو جب دیکھو مکھیاں ہی مارہا ہوتا تھا۔ شائد اس کے کوئی خاص اوقات ہوں چلنے کے۔ بہرحال اس نے کافی تجربات کئے اس جگہ پر۔ ایک بار سپر اسٹور کھولا اور بڑی انویسٹمنٹ کی لیکن شائد نصیب روٹھے ہوئے تھے کہ اتنی کلاس کی جگہ ہونے کے باوجود نہ چل...
  19. رانا

    تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ باعث افتخار تھے ایم ایم عالم صاحب ہمارے لئے۔ اللہ تعالی ان سے مغفرت کا سلوک فرمائے۔ آمین۔
  20. رانا

    ہوسِ اقتدار

    دل تو یہی کرتا ہے کہ بندہ کہے کہ ناامیدی اچھی بات نہیں۔ کبھی نہ کبھی رحمتیں نازل ہوں گی ہی کہ سخت گرمی کے بعد بارش بھی ہوتی ہے۔ اس امید میں خوف صرف یہ آتا ہے کہ بعض دفعہ بارش کچھ اتنی دیر سے ہوتی ہے کہ بارش کی دعائیں مانگنے والے قحط کی نذر ہوچکے ہوتے ہیں۔ لیکن ہمیں خود بھی ذرا سا حقیقت پسند ہونا...
Top