نتائج تلاش

  1. رانا

    پرویز مشرف کی واپسی

    سرجی مشرف کے بارے میں دل نہیں مانتا کہ اس نے اربوں ڈالر کی لوٹ مار کی ہوگی۔ بہرحال دلوں کا حال اللہ ہی جانتا ہے بندہ تو صرف ظاہر پر نظر کرکے حسن ظن ہی رکھ سکتا ہے۔ ہوسکتا ہے میرا حسن ظن مشرف کے بارے میں غلط ہی ہو۔ لیکن اربوں ڈالر لوٹ مار کے لئے آئیں گے کہاں سے۔ ظاہر ہے ملک میں سے ہی نکلیں گے نا۔...
  2. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    لاجواب سعادت بھائی۔ کمال کی جگاڑ ہے اور کیا بروقت۔:rollingonthefloor:
  3. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    ماہنامہ کمپیوٹنگ جب پہلی بار شروع ہوا تھا شائد 2006 میں تو اس وقت ایک شمارے میں ایک بڑا عمدہ مضمون چھپا تھا جس میں پروگرامنگ سے تعلق رکھنے والی بعض ہائی لیول کی غلطیوں کا تذکرہ تھا۔ ابھی اس دھاگے کے حوالے سے وہ مضمون یاد آیا اور ان کی ویب سائیٹ پر ڈھونڈا تو پورا مضمون مل گیا۔اس میں سے دو واقعات...
  4. رانا

    پرویز مشرف کی واپسی

    لیکن یہاں ایسا کرنے کے لئے اتنا بڑا دل گردہ چاہئے جو فی الحال تو کہیں نظر نہیں آتا۔:) بال بال تو ہمارا ان کے قرضے میں جکڑا ہوا ہے جب تک اس سے گلو خلاصی نہیں ہوتی انکل سام کا لحاظ کرنا ہی پڑے گا۔;)
  5. رانا

    پرویز مشرف کی واپسی

    امریکہ کا تو کرتے ہیں۔;)
  6. رانا

    پرویز مشرف کی واپسی

    لے لینا یار۔;) لیکن پیمنٹ مشروط ہوگی کہ اگر اس نے مشورہ قبول کیا تو۔:laughing:
  7. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    عسکری بھائی کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر ہم آپ کو اس بابت معلومات فراہم کرنے پر آمادہ ہیں بشرطیکہ آپ ایسا ہی ایک دھاگہ کھول کر اپنی سروس لائف کے راز شئیر کریں۔;) ویسے لگے ہاتھوں یہ بتائیں کہ پی ٹی وی کے مشہور ڈرامے "سنہرے دن" میں جو یہ دکھایا جاتا ہے کہ ایک دن کے لئے سینئرز کو جونئیر بنادیا...
  8. رانا

    پرویز مشرف کی واپسی

    بھئی مشرف اگر میرا مشورہ مانے تو کسی پارٹی سے ہاتھ نہ ملائے بلکہ گھاس بھی نہ ڈالے اگر کوئی ہاتھ ملائے تو آگے سے انگوٹھا دکھائے سوائے عمران خان کے بشرطیکہ وہ جماعت اسلامی سے اپنا انگوٹھا چھڑانے پر آمادہ ہو۔ اور دو چار جلسے کرے کہ روایت بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے ورنہ جلسوں کی حاضری سے کچھ...
  9. رانا

    پرویز مشرف کی واپسی

    پہلے مراسلے میں یوسف بھائی یہ راز منکشف تو کیا ہے کہ یہ دانہ ہے جسے چگنے وہ دبئی سے آئے ہیں۔:ROFLMAO:
  10. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    ہاہاہا۔ زبردست۔ یہ بھی آپ نے خوب شئیر کیا کہ پروگرامر کو بعض اوقات ایسی سچویشن سے بھی واسطہ پڑتا ہے جب وہ بڑے کانفیڈنس سے اپنے آپ کو برئی الذمہ ڈکلئیر کرتا ہے اور بعد میں اسی کا فالٹ نکلتا ہے۔;) ایسے میں پروگرامر کی مزید صلاحیتیں سامنے آتی ہیں کہ اس سچویشن سے اپنے کانفیڈنس کو زد پہنچائے بغیر...
  11. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    بہت زبردست ذیشان بھائی۔ امید ہے کہ مزید بھی دلچسپ واقعات شئیر کریں گے۔:)
  12. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    زبردست نیرنگ خیال بھائی۔ آپ کی طرف سے مزید دلچسپ واقعات کا شدت سے انتظار رہے گا کہ ابھی آپ نے صرف ایک بوتل خون ہی ڈونیٹ کیا ہے اس مسکین سے دھاگے کو۔ جلدی سے مزید بوتلوں کا بندوبست کریں۔:) آپ کی بات سے مجھے بھی اپنا ایک واقعہ یاد آگیا جو میرے پروگرامنگ کے پروفیشن میں آنے سے پہلے کا ہے۔ میں ایک...
  13. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    بالکل متلاشی بھائی آپ کی خواہش کے مطابق دھاگہ اینڈ کمپنی کو ان لمیٹڈ کیا جارہا ہے۔:) تو جناب آئی ٹی سے تعلق رکھنے والے تمام احباب سے گزارش ہے کہ آئی ٹی کی فیلڈ سے تعلق رکھنے والے ہر طرح کے دلچسپ واقعات شئیر کریں۔ ;)
  14. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    بالکل پردیسی بھائی آپ کی شئیرنگ کا بےتابی سے انتظار رہے گا کہ ویب ڈویلپمنٹ میں مجھے بھی بہت دلچسپی ہے بلکہ ڈیسکٹاپ سے زیادہ دلچسپی میری ویب میں ہے لیکن کیا کریں کہ جاب پر مجھے زیادہ تر ڈیسکٹاپ کے حوالے سے ہی کام ملتا ہے اس لئے ویب ڈویلپمنٹ میں ہاتھ صاف کرنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔ ابھی مہینہ بھر...
  15. رانا

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    اس دھاگے کو تازہ خون میسر آنے کے امکانات تو کم ہی ہیں کہ ایک خاص فیلڈ سے متعلق ہے اور اس پر بھی ضروری نہیں کہ اس فیلڈ سے تعلق رکھنے والے جتنے یہاں ہیں سبھی کو اس میں دلچسپی ہو لیکن پھر بھی شروع کرنے میں کیا جاتا ہے۔ دھاگے کی زندگی رہی تو ٹھیک نہیں تو چھ گز زمین تو انسان کو بھی میسر آجاتی ہے...
  16. رانا

    ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ

    بیرون ملک اتنے احباب اگر کمپیوٹنگ کو پسند کرتے ہیں لیکن ان تک پہنچانا مسئلہ ہے تو اسکا ایک حل یہ ہوسکتا ہے کہ کمپیوٹنگ والے اپنے شمارے کی ایک ای بک بھی نکالا کریں جو بیرون ملک خریداروں کو اس شرط کے ساتھ میل کی جائے کہ وہ اسے ایک خاص مدت تک آن لائن نہیں کریں گے۔ وہ مدت گزرنے کے بعد آن لائن کرنے...
  17. رانا

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    ارے واہ محب بھائی!!! یعنی کہ دھونس جماکر پرستار بنانے کی کوشش فرمائی جارہی ہے۔:) بھئی میں نے پہلے بھی ذکر کیا تھا کہ بچپن میں تو پرستار رہا تھا اور کافی زیادہ پڑھی تھیں۔ اس وقت بھی خاص نمبرز ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھتا تھا ۔ ژابنائے مہم کا تو نام بھی ابھی تک یاد ہے۔ اس کے علاوہ پتہ نہیں کون کون سے خاص...
  18. رانا

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو مہ جبین صاحبہ یہ پنچ ستارہ ٹائٹل۔:) :best:
  19. رانا

    ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ

    میں نے سب سے پہلے وہیں چیک کیا تھا۔ ان کی سائٹ پر صرف ایک شمارہ ڈاون لوڈنگ کے لئے دستیاب ہے اور وہ غالبا اگست کا ہے۔
  20. رانا

    ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ

    میرے پاس سے کمپیوٹنگ کا اکتوبر 2012کا شمارہ کہیں غائب ہوگیا ہے۔ پتہ نہیں کہاں چلا گیا پورے گھر میں ڈھونڈا سارے شمارے مل گئے وہی ایک نہیں ملا۔ اس میں HTML5 کے سلسلے کی پہلی قسط چھپی تھی۔ باقی اقساط تو میرے پاس ہیں لیکن وہی نہیں جس میں تفصیلی انٹروڈکشن تھا۔ اگر کسی دوست کے پاس ہو اور وہ اس کا صرف...
Top