لاجواب عائشہ بہنا۔ کمال کا لکھا ہے۔:zabardast1:
میرے اتنے سنجیدہ مشورے کا ٹانکا آپ نے کہاں جا لگایا۔:)
چلیں یہ نہیں پوچھتے بلکہ یہ پوچھتے ہیں کہ اس طریقے کو اپناتے ہوئے لائن میں پہلے سے کھڑے لوگوں کے ہاتھوں کتنی بار درگت بنی؟:)
ہماری ایک بار انٹر بورڈ آفس میں یہی حرکت کرتے ہوئے درگت بن چکی...