نتائج تلاش

  1. رانا

    مبارکباد ایک ہزاری منصب مبارک ہوووووو

    بہت بہت مبارک ہو بھلکڑ بھائی ایک ہزاری منصب۔:best:
  2. رانا

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    اللہ تعالیٰ اپنا فضل فرمائے۔ میں نے تصویریں دیکھی ہیں، زین بھائی کے چہرے سے لگتا ہے کہ بڑے حوصلے سے اس تکلیف کا مقابلہ کررہے ہیں۔ زین بھائی حوصلہ بالکل نہیں ہارنا کہ کٹھن راہ پر تکلیفیں آیا ہی کرتی ہیں لیکن آپ یہ دیکھیں کہ یہاں اتنے لوگ آپ کے لئے دعائیں کرنے والے موجود ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے...
  3. رانا

    مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    بہت بہت مبارک ہو عمر بھائی ایک ہزاری منصب۔:great:
  4. رانا

    سندھ میں صرف سندھی بولنے والوں کی حکومت ہے ۔۔ الطاف حسین

    عسکری بھائی آپ کی اس بات سے برسوں پہلے طارق عزیز شو میں طارق عزیز صاحب کے منہ سے سنی ہوئی ایک حدیث یاد آگئی جس کا مفہوم کچھ ایسا ہی تھا کہ جب آبادی شہر کی گنجائش سے بڑھ جائے تو نئے شہر بساؤ۔ نا کہ اسی شہر کی حدیں پھیلاتے جاؤ۔
  5. رانا

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی یہ کب کا واقعہ ہے؟;)
  6. رانا

    مبارکباد نور آپی کے دو ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو ام نور العين بہنا یہ دوہزاری منصب۔:best:
  7. رانا

    امریکی فوجی نے 16 افغانوں کے قتل کا اعتراف کر لیا

    اس کو 86 سال کی سزا نہیں ملے گی۔ کیا آپ نے امریکہ کو اتنا ہی بے انصاف اور ظالم سمجھا ہوا ہے۔ اُس نے تو جرم مانا ہی نہیں تھا اس لئے 86 سال ملی جبکہ اس بے چارے نے تو خود ہی اقرار جرم کرلیا ہے اس لئے صرف 6 سال ہی کافی ہوگی۔ بلکہ انصاف کے تقاضے اگر صحیح طور پر پورے کئے گئے تو 6 دن سے زیادہ جیل میں...
  8. رانا

    امریکی فوجی نے 16 افغانوں کے قتل کا اعتراف کر لیا

    اس خبر سے کچھ ایسا تاثر ملتا ہے جیسے افغانستان میں صرف یہی 16 بے گناہ مارے گئے تھے ورنہ تو وہاں انصاف کے تقاضے ہر آن پورے کئے گئے ہیں۔ یا ایک تاثر یہ بھی ہے کہ امریکہ اور اتحادی اپنے فوجیوں کی مقبوضہ علاقوں میں اس طرح کی اشتعال انگیزی کو بالکل برداشت نہیں کرتے۔ یہ بھی تاثر ملتا ہے کہ امریکہ جو...
  9. رانا

    وزیراعظم نواز شریف

    ابھی لوڈ شیڈنگ کی شدت اتنی ہے کہ سستی ہونے کے بارے میں تو عوام شائد سوچ بھی نہ رہی ہوگی۔ وہ تو بس اس آس میں ہے کہ لوڈشیڈنگ سے کسی طور چھٹکارا ملے۔ اب نواز شریف اس حوالے سے کوئی ٹھوس منصوبہ بندی کرے نا کہ رینٹل پاورپلانٹ ٹائپ کا کوئی لالی پاپ دے دے۔ ماہرین کو بٹھا کر اسکا ایک حتمی منصوبہ تشکیل...
  10. رانا

    وزیراعظم نواز شریف

    فیس بُک پر تو اس واقعے کی بُکیں بھی چھپ کر آگئی ہیں۔اگر ساتھ ڈان کا لنک نہ ہوتا تو مجھے یقین ہی نہ آتا اس پر۔ ویسے یہ بتائیں جس وقت یہ ہورہا تھا تو نواز شریف کو واقعی پتہ تھا کہ آرمی چیف کی وجہ سے اسے روکا ہوا ہے؟ کیا حالت ہوئی ہوگی نواز شریف کی یہ سوچ کر کہ ایسا تو ہم صرف عوام کے ساتھ کرتے تھے...
  11. رانا

    مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

    آپ کے اوتار کو دیکھ کر تو لگتا ہے چونے کا پورا ڈرم پھینکا گیا ہے آپ پر۔:)
  12. رانا

    مبارکباد فاتح بھائی کو دس ہزار پورے ہونے کی مبارکباد دیں ۔۔جلدی جلدی :)

    بہت بہت مبارک ہو فاتح بھائی آپ کو یہ دس ہزاری منصب۔ :best: آپ اتنی خاموشی سے دس ہزار کے قریب پہنچ گئے اور ہمیں پتہ ہی نہ چلا۔ عینی مینی کا احسان مانیں کہ سب کو توجہ دلا دی ورنہ ڈھیروں مراسلوں میں آپ کا دس ہزارواں مراسلہ کہیں دب کر رہ جاتا۔:):)
  13. رانا

    مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

    لیکن وہ تو مکھن لگا رہی تھیں!!! :)
  14. رانا

    مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

    بہت بہت مبارک ہو نیلم بہنا دس ہزاری منصب۔:best: نیرنگ خیال بھائی نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ شگفتہ مزاج اور حاضر جواب۔ یہ آپ کے مراسلوں کا خاصہ رہا ہے۔ اللہ کرے اسی محفل کی رونق بڑھاتی رہیں۔ آمین۔:)
  15. رانا

    رحمت خداوندی کی پکار ۔ ارشاد عرشی ملک

    بہت ہی عمدہ۔ اس رباعی کا مضمون اور خاص کر اس شعر کا مضمون تو بالکل ایک ہے سو بار بھی توبہ کو اگر توڑ چکا ہے رحمت مری کہتی ہے کہ سو بار چلا آ
  16. رانا

    رحمت خداوندی کی پکار ۔ ارشاد عرشی ملک

    (اس نظم کے لکھنے کا محرک قرآن کریم کی سورۃ زمر کی آیت نمبر 54 ہے۔ جس کا ترجمہ یہ ہے "تُو کہہ دے! اے مرے بندو، جنہوں نے زیادتی کی ہے اپنی جانوں پر، نہ مایوس ہو رحمت سے اللہ کی۔ یقیناً اللہ بخشتا ہے گناہ سب کے سب۔ یقیناً وہی بخشنے والا بہت رحم کرنے والا ہے۔ جھک جاؤ طرف اپنے رب کی، قبل اس کے کہ...
  17. رانا

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    یہاں صرف ایک بات کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا جس کا بار بار ذکر کیا گیا کہ احمدیوں کو قانوناً اس بات کی اجازت نہیں ہونی چاہئے کہ وہ مسلمانوں جیسے کام کریں اور اسلامی اصطلاحات و شعار وغیرہ سے انہیں حکومت کی طرف سے جبراً باز رکھا جانا چاہئے۔ اس حوالے سے جماعت احمدیہ کی آفیشل ویب سائٹ پر ایک آرٹیکل...
  18. رانا

    مبارکباد فہیم بھیااا سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی۔:goodluck: یہ نیا سال اللہ آپ کے لئے مبارک کرے۔:islandwithpalmtree:
Top