نتائج تلاش

  1. رانا

    میری تصاویر

    سر جی کہاں کی محلہ داری۔ میں نور اسپتال کے قریب 19 نمبر میں صرف ایک سال ہی رہا ہوں وہ بھی پچھلے سال کی بات ہے۔ جب کہ آپ کو تو پتہ نہیں کتنے عشرے گزر گئے ہوں گے پاکستان سے گئے ہوئے۔:)
  2. رانا

    میری تصاویر

    جی دیدار ہوگیا آپ کے اسپئیر پارٹس کا۔ پورا پروٹوٹائپ دکھانے سے کیوں گریز کررہے ہیں؟:)
  3. رانا

    افغانستان سے امریکی فوجی سامان کی منتقلی

    لگتا ہے بہت ہی حساس معاملے کو چھیڑ دیا ہے میں نے۔ اس پر پردہ ہی پڑے رہنے دیتے ہیں وقت آنے پر خود ہی اٹھ جائے گا۔:)
  4. رانا

    افغانستان سے امریکی فوجی سامان کی منتقلی

    خدایا مجھے تو پانچ ہزار ہی ہضم نہیں ہورہے تھے آپ چالیس ہزار کی بات کررہے ہیں!!!!:eek: آپ کی بات میں واقعی وزن ہے۔ اگر اس زاویئے سے سوچا جائے تو پھر سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہماری سیکیورٹی ایجنسیاں کیا کررہی ہیں؟ یہ تو واقعی کسی خطرناک صورت حال کی طرف اشارے جارہے ہیں۔ اللہ تعالی بہتر کرے۔ پتہ نہیں...
  5. رانا

    افغانستان سے امریکی فوجی سامان کی منتقلی

    آپ کو شائد حیرت ہوگی کہ میں نے یہ خبر آج تک کسی بھی اخبار یا نیوز چینل پر نہیں سنی۔:) وجہ یہ کافی عرصے اخبار اور ٹی وی سے دور رہا اب جا کہ ہفتے میں ایک دو دن کسی نیوز کی ویب سائٹ کو کھول لیتا ہوں۔ یہی وجہ تھی اصل میں پوچھنے کی کہ میں نے صرف سنا ہی ہوا تھا کہ ایسا ہوا ہے لیکن میرا خیال تھا کہ...
  6. رانا

    افغانستان سے امریکی فوجی سامان کی منتقلی

    سید اسد محمود صاحب ایک بات پوچھنا چاہتا ہوں صرف نالج کے لئے۔ پانچ ہزار کنٹینرز چوری ہونے کا اکثر ذکر سنا ہے یہاں محفل پر بھی اور ویسے بھی۔ اس بات میں کتنی صداقت ہے؟ کیا واقعی پانچ ہزار کنٹینرز چوری ہوئے تھے؟ اور اگر ہوئے تھے تو کیا اب تک بازیاب نہیں ہوئے؟ یہ میں اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ پانچ ہزار...
  7. رانا

    جواب کی تلاش ہے ۔۔۔ حسن نثار

    جزاک اللہ۔:hatoff:
  8. رانا

    جواب کی تلاش ہے ۔۔۔ حسن نثار

    ویسے منتظمین میں سے اگر کوئی یہ کام کرسکیں تو ممنون ہوں گا کہ اوپر پکچر فارمیٹ کو حذف کرکے اس کی جگہ یونی کوڈ ٹیکسٹ پیسٹ کردیں۔ اگر کوئی کرسکیں تو لنکس بالترتیب درج زیل ہیں۔ جواب کی تلاش - حسن نثار جواب کی تلاش (2) - حسن نثار گزشتہ موضوع سے ہٹنا پڑا - حسن نثار
  9. رانا

    جواب کی تلاش ہے ۔۔۔ حسن نثار

    جزاک اللہ۔ میں اصل میں شروع سے ہی جنگ پکچر فارمیٹ پر پڑھتا رہا ہوں اس لئے کبھی اس کی طرف دھیان ہی نہیں گیا۔ آپ کا بہت شکریہ کہ اس طرف توجہ دلادی۔ مجھے بھی پکچر فارمیٹ شئیر کرنے میں مزہ نہیں آرہا تھا لیکن۔۔۔۔ اب تو 30 منٹ سے اوپر ہوگئے تدوین بھی نہیں کرسکتا۔:(
  10. رانا

    جواب کی تلاش ہے ۔۔۔ حسن نثار

    گزشتہ موضوع سے ہٹنا پڑا حسن نثار کا کالم اپنے دیرینہ و پسندیدہ گذشتہ موضوع پر قلم اٹھانے سے پہلے مجھے مجبوراً پھر ملکی سیاست کی خباثت، نجاست اور غلاظت پرچند سطریں گھسیٹنی ہوں گی۔ سبحان اللہ کیا قول ہے کہ ”جیسی قوم ہو ویسے ہی حکمران ان پر مسلط کردیئے جاتے ہیں۔“ جیسے ہم، ویسے ہی ہمارے نمائندے اور...
  11. رانا

    جواب کی تلاش ہے ۔۔۔ حسن نثار

    جواب کی تلاش ہے (2) حسن نثار کا کالم تقریباً گیارہ بجے صبح تک بہت سے جواب سنے لیکن ایک بھی جواب تسلی بخش نہیں تھا۔ کچھ نے کہا کہ تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال لوگ باقی دنیا سے جینیاتی طور پر برتر ہیں۔ چند قارئین کا خیال تھا کہ موسموں کا رول اہم ہوگا، بہت سے لوگوں نے مخصوص ملکوں کے معاشی، معاشرتی،...
  12. رانا

    جواب کی تلاش ہے ۔۔۔ حسن نثار

    جواب کی تلاش ہے (1) حسن نثار کا کالم صبر آزما طویل مطالعہ اور لمبی سوچ بچار بھی بیکار ثابت ہوئی کیونکہ مجھے اس سوال کا کوئی تسلی بخش جواب نہیں مل سکا کہ گزشتہ چند صدیوں سے یورپ کے چند مخصوص ملکوں اور امریکہ کے علاوہ باقی تقریباً ساری دنیا تخلیق، تحقیق، تعمیر ، ایجاد، دریافت اور اختراع کے حوالوں...
  13. رانا

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    جزاک اللہ بہت ہی عمدہ اور مفید کام کررہے ہیں۔ ایک بات بتائیں کہ میں نے اسے استعمال کیا تھا تو مجھے ایک مسئلہ پیش آیا کہ ٹائپ کرتے ہوئے جیسے جیسے ٹیکسٹ کی مقدار بڑھتی جاتی ہے ویسے ویسے ٹائپنگ آہستہ ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے اور اس پر قابو پایا جاسکتا ہے؟ میرا مطلب ہے کہ جیسے میں نے...
  14. رانا

    میری تصاویر

    میرا خیال ہے کہ یہ جملہ پیٹنٹ ہوچکا ہے برطانیہ کے پیٹنٹ آفس میں اور آپ بغیر اجازت استعمال کررہے ہیں۔:)
  15. رانا

    میری تصاویر

    ایچ اے خان صاحب اول تو آپ نے میرے اشتیاق کے ساتھ وہ کیا جو انکل سام نے افغانستان میں بھی نہیں کیا تھا۔:) اشتیاق کی کُٹ لگا کر اب کہتے ہیں کہ میرا مکھڑا دیکھو کیسا ہے۔:) دوسرا مکھڑا اب بھی چھپا کر رکھا ہے کہ سامنے آتے بھی نہیں صاف چھپتے بھی نہیں۔:) موخرالذکر جملہ ہم نے اپنے خیالی سپنوں میں آنے...
  16. رانا

    الیکشن کے بعد کے زخم

  17. رانا

    بے پر کی

    اور ہاں فاتح بھائی یاد آیا اپنے عسکری بھائی کو لپیٹیں کسی دن، قسم سے مزہ آجائے گا۔:laughing:
  18. رانا

    بے پر کی

    ہاہاہا :rollingonthefloor::rollingonthefloor: محب بھائی ہیں نا!!! کسی دن لپیٹ دیں ان کو!!!!:laughing: وارث بھائی پر بھی تجربہ کیا جاسکتا ہے۔ ان کا تو مجھے پکا پتہ ہے آپ کو نہیں باندھیں گے کہ میں نے ان کے متعلق ڈرتے ڈرتے ایک پیرا لکھا تھا لیکن انہوں نے انجوائے کیا تھا۔:) اور کچھ نہیں تو نبیل...
  19. رانا

    بے پر کی

    بہت ہی عمدہ منظر کشی کی ہے سعود بھائی آپ نے۔ اتنی روانگی اور بے ساختگی سے لکھا ہے کہ پڑھتے ہوئے ہمیں ایسا لگا کہ ہم خود اس سارے منظر نامے میں موجود ہیں اور ہمارے سامنے سب واقعات ہورہے ہیں۔ بہت ہی عمدہ تحریر۔:great:
  20. رانا

    بے پر کی

    لاجواب فاتح بھائی۔ کیا کہنے۔ زبردست۔ :best: عینی بہنا سے اتفاق کروں گا کہ شاعری کے ساتھ ایسے مضامین بھی ہوتے رہنے چاہئے ساتھ ساتھ۔ بلکہ روٹین بنالیں کہ ہر دو غزلوں کے بعد ایک نثر ۔ لطف آگیا پڑھ کر۔:hatoff:
Top