نتائج تلاش

  1. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    میر صاحب میر ہی نے تو کہا تھا۔۔۔۔ میر بیمار ہوئے جن کے سبب اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں :o
  2. جیہ

    لاہور لاہور ہے

    کہتے ہیں جس نے لاہور نہیں دیکھا وہ پیدا ہی نہیں ہوا۔۔۔ اس لحاظ سے میں کوئی 15 دفعہ پیدا ہوئی ہوں :lol:
  3. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نہ لڑنا ناصح سے غالب کیا ہوا گر اس نے شدت کی ہمارا بھی تو آخر زور چکتا ہے گریباں پر
  4. جیہ

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    فرضی صاحب خوش آمدید۔۔۔ آپ ایسا کریں کہ جی لالہ نک رکھ دیں۔۔۔ میرا پسندیدہ بلکہ نک چھڑا نک ہے۔۔ :lol:
  5. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    بڑا مزا آرہا ہے۔۔۔چی خوب ۔ شمشاد بھائی دوسروں کے عشق سے مزا نہ لیں۔۔۔ خود عاشق بن کے مزا لیں۔۔۔۔اور غالب کی طرح بن جایئے۔۔۔۔۔ دل لگا کر آپ بھی غالب مجھی سے ہو گئے عشق سے آتے تھے مانع میرزا صاحب مجھے۔۔۔۔۔۔۔ :haha: عشق سے زیست کا مزا پایا درد کی دوا پائی دردِ لا دوا پایا
  6. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    اعلان۔۔۔۔ ہر خاص و عام متوجہ ہو۔۔ میں نے فیصلہ کر دیا ہے کہ میں مجھے کوئی علاج ولاج نہیں کرنا۔۔۔ میں اس حال میں خوش ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہم کوئی ترکِ وفا کرتے ہیں۔ نہ سہی عشق مصیبت ہی سہی۔
  7. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    Hot Coffee, Mississippi
  8. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیں غمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے (غالب کا سوال)
  9. جیہ

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    غالب نے بھی آپ کے برا ماننے پر یہ کہا تھا۔۔۔ بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
  10. جیہ

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    آپ لوگ کچھ بھی کہیں مگر مردوں کا یہ الیکشن جیتنا او جنت کی مترادف ہے جس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہتے ہیں۔۔۔ اور اس کی مثال غالب سے پوچھیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
  11. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    نا بابا میں باز آئی۔۔۔ مجھے گائے کی زبان کی خمیری روٹی نہیں کھانی۔۔۔۔۔ :? میں تو چچا غالب کی ہمنوا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ بلبل کے کاروبار پہ ہیں، خندہ ہائے گل کہتے ہیں جس کو عشق، خلل ہے دماغ کا ( داد کی امیدوار ہوں بر محل شعر کے لئے)
  12. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    روایت کو ذرا تبدیل کرکے ھ کی جگہ گھ سے نام لکھتی ہوں۔۔۔ گھڑی کپورہ۔۔۔ مردان پاکستان کے نزدیک ایک قصبہ
  13. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    ہاں نا۔۔۔ بقولِ چچا غالب۔۔۔ ابنِ مریم ہوا کرے کوئی میرے دکھ کی دوا کرے کوئی
  14. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    ڈاکٹر کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ ماشاءاللہ محفل کو ایک عدد حکیم میسر آگیا ہے۔۔۔ان سے پوچھتے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلِ نادان تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے
  15. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    بہت بہت شکریہ استادِ محترم ‘ر‘ سے راولاکوٹ ۔ آزاد کشمیر
  16. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یا میرا افسر شاہانہ بنایا ہوتا یا میرا تاج گدایانہ بنایا ہوتا (ظفر)
  17. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    اکبر آباد (شاید آگرہ کا پرانا نام ہے۔ اعجاز صاحب تصحیح کرکے شکریہ کا موقع دیں)
  18. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    Aces of Diamonds, Florida، امریکہ اگلا حرف۔۔ ‘ز‘
  19. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    :haha: بس کیا بتاؤں۔ شمشاد بھائی ہونی تو ہوکر رہتی ہے۔۔۔۔ بس اپنا تو وہ ارادہ ہے۔۔۔ جو کہ غالب کا تھا۔۔۔۔ کوئی دن گر زندگانی اور ہے اپنے جی میں ہم نے ٹھانی اور ہے۔
  20. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    خالہ جی کا گھر۔۔۔ یہ محاورہ اب سمجھ میں آیا۔۔۔ قیصرانی صاحب، شمشاد بھائی کیا حال ہیں؟ میرا حال بھی ٹھیک ہے۔۔ اچھا ٹھیک ہیں آپ، شکر خدا کا ۔۔۔۔ کیا کہا؟ میرا حال پوچھ رہے ہوں۔۔ ؟ بس حال ٹھیک ہے۔۔۔ بقولِ غالب۔۔۔ پھر اس بے وفا پہ مرتے ہیں پھر وہی زندگی ہماری ہے
Top