ّعلوی صاحب گستاخی معاف، جہاں تک میرا علم ہے یہ شعر غالب کا نہیں، یہ کسی اور نامعلوم کا شعر ہے۔ انداز بیان بھی غالب کا نہیں او میرے پاس دیوان غالب کے جتنے بھی نسخے ہیں، مروجہ دیوان، نسخہِ حمیدیہ، نسخہِ طاہریہ، مولانا آسی کا نسخہ، ان سب میں یہ شعر درج نہیں۔
یہ شعر بھی غالب کے ساتھ غلط منسوب ہے...