نتائج تلاش

  1. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    جی پڑھ لیا تھا مگر بقولِ غالب۔۔۔۔ ہے بات ہی کچھ ایسی جو چپ ہوں ورنہ کیا بات کرنی نہیں آتی (مذاق کیا ہے سنجیدہ نہیں)
  2. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نظرلگے نہ کہیں اس کے دست و بازو کو یہ لوگ کیوں میرے زخمِ جگر کو دیکھتے ہیں
  3. جیہ

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    ایک رکشے پر لکھا تھا۔۔۔ ثمینہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شائستہ عادل سب سے پیارہ ہے (اس ایک فقرے سے صاف پتہ چلتا ہے کہ رکشے کے مالک کے ہاں 2 بیٹیوں کے بعد لڑکا ہوا ہے اور ظاہر ہے کہ سب کا پیارہ اور لاڈلا ہوگا)
  4. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    شکریہ استاد محترم۔۔ جان کر نہایت خوشی ہوئی کہ جوہر کے نام سے جامعہ شروع کی جا رہی ہے۔۔۔ الف سے۔۔۔۔۔ استنبول ۔ترکی (ایک شہر تھا عالَم میں انتخاب)
  5. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    مینگورہ (میری جنم بھومی)
  6. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ رشک ہے کہ وہ ہوتا ھے ہم سخن تم سے وگرنہ خوفِ بدآموزیِ عدو کیا ہے (غالب اور رشک)
  7. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اُس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کئے بیٹھا رہا اگرچہ اشارے ہوا کئے (غالب اور ستم ظریفی)
  8. جیہ

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    ابھی کل ہی ایک رکشے پر دیکھا۔۔۔ ریلیکس یار
  9. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    رستم شہر ہی کا نام ہے۔صوبہ سرحدکے دوسرے بڑے شہر مردان سے مشرق کی طرف واقع ہے رستم شہر۔ دیامیر۔۔ شمالی علاقاجات پاکیستان کا ایک شہر
  10. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    رستم ۔ صوبہ سرحد پاکستان
  11. جیہ

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    ہارن دو راستہ لو
  12. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    بوچھی جی کوئی بات نہیں آپ نے ویلکم تو کیا، دیر یہ سے سہی۔ بہت شکریہ اور مہربانی۔۔ شمشاد بھائی آپ نے ‘پہلی‘ کی بات کی تو، کوئی بات نہیں، پہلی غلطی تو سب کی معاف کی جاتی ہے مگر ؛‘دوسری‘ غلطی ناقابلِ معافی ہوتی ہے :lol:
  13. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یوں ہی دکھ کسی کو دینا نہیں خوب ورنہ کہتا کہ مرے عدو کو یا رب ملے میری زندگانی (غالبِ خستہ)
  14. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    اس موقع پر کہتے ہیں ۔۔۔۔خوار مہ شے۔۔۔۔ یعنی خدا نہ کرے کہ آپ خوار ہو جائیں۔۔۔ میر نے شکوہ کیا تھا۔۔۔۔۔۔ پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا بھی نہیں۔۔۔ مگر آپ کو ہم بہت پوچھتے ہیں۔۔۔اور مِس بھی کرتے ہیں جب آپ نہیں ہوتے۔۔۔۔ تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا ( کہیں آپ جواب...
  15. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    رام پور -ہندوستان (رام پور شاید (قبلہ اعجاز اختر صاحب میری تصحیح کی جیئےگا) مولانا جوہر کا آبائی شہر ہے۔۔۔ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ کسی محفل میں مولانامحمد علی جوہر شریفے کھا رہے تھے۔ گاندھی نے منع کیا کہ یہ ذیا بیطس کے لئے اچھا نہیں۔۔۔ مولانا نے جواب دیا کہ کیوں نہ کھاؤں؟ یہ تو میرے...
  16. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    وعدہ آنے کا وفا کیجئے۔ یہ کیا انداز ہے تم نے کیوں سونپی ہے میرے در کی دربانی مجھے (غالب کے کیا کہنے۔ کسی کے انتظار میں دروازے پر کھڑے رہنے کو کیا خوب دربانی کا نام دے دیا ہے۔ (ج۔س)
  17. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    غالب کے مشہور مرثیہ نما غزل جو کہ زین العابدین عارف کے مرنے پر کہا تھا، سے ایک سعر جو کہ اب ضرب المثل بن چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے کیا خوب! قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور (ہوئی مدت کہ غالب مر گیا پر یاد آتا ہے وہ ہر ایل بات پہ کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا) اگلا...
  18. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    شمشاد بھائی آپ کا ہر شعر ‘ی‘ پر کیوں ختم ہوتا ہے؟ یہ نہ تھی ہماری قسمت کو وصالِ یار ہوتا اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
  19. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    ارے شمشاد بھائی آپ آگئے؟ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
  20. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    اس میں برا ماننے والی کون سی بات ہے؟ میرے ڈسک پر جو گھڑی ہے وہ درجہ حرارت بھی بتاتی ہے۔۔ اور اس وقت 21 سینٹی گریڈ ہے۔۔ تو بہار اور کیا ھوتی ہے؟
Top