نتائج تلاش

  1. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    نجیب آباد۔۔۔ ہندوستان؟؟
  2. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اپنی رسوائی میں کیا چلتی ہے سعی یار ہی ہنگامہ آرا چاہئے (غالب اور یارِ ہنگامہ آرا)
  3. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اسد ہم وہ جنوں جولاں گدائے بے سروپا ہیں کہ ہے سر پنجہِ مژگانِ آہو پشت خار اپنا (غالب کے اس شعر کی تشریح میں مولانا عبدالباری آسی لکھنوی نے یہ فقرہ لکھا ہے۔۔۔۔ کوہ کندن، کاہ برآمدن)
  4. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ہاں نا۔۔۔۔۔۔ ے سے جتنے شعر یاد تھے غالب کے، وہ تو لکھ لئے سارے کے سارے۔۔۔۔ مگر خیر دیوانِ غالب تو ہر وقت سرہانے رکھا ہوتا ہے۔۔۔۔ یا رب اس آشفتگی داد کس سے چاہئے رشک آسائش پہ ہے زندانیوں کے مجھے (غالب اور رشک)
  5. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    آج کھانے کی بات نہ کریں ابھی ابھی مٹن کڑاہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوب ڈٹ کے۔۔( خود بنائی تھی :) )
  6. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    شمشاد بھائی باز آجایئے اس ‘ے‘ سے یا رب زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لئے لوحِ جہاں پہ حرفِ مکرر نہیں ہوں میں (غالب کی شکایت)
  7. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    تکریت (عراق خانہ برباد)
  8. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    شاید مجھے نکال کے پچھتارہے ہو آپ محفل میں اسی خیال سے پھر آگیا ہوں میں قتیل شفائی کے اس شعر کی پیروڈی امجس اسلام امجد نے کیا خوب کی تھی۔۔۔ وہ بھی میرے حسب حال ہے۔۔۔۔ شاید مجھے نکال کے ‘کچھ کھا‘رہے ہو آپ محفل میں اسی خیال سے پھر آگیا ہوں میں
  9. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    ٹھیک۔۔ اب اس دھاگے کو یہیں پر ختم کر دیتے ہیں۔۔۔۔ آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ۔۔۔۔ مجھے یہاں توقع سے زیادہ پزیرائی ملی۔۔۔ الفاظ نہیں کہ بیان کرسکوں۔ کہ مجھے کتنی خوشی ہے اس بزم میں آکر۔۔۔۔ اچھا اجازت ۔۔۔ بقول میر اب تو جاتے ہیں میکدے سے میر پھر ملیں گے اگر خدا لایا اور ہاں۔۔ غالب نے...
  10. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    گوالیار۔۔ ہندوستان۔۔۔
  11. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    دمشق ایک دفعہ آچکا ہے۔۔۔۔ قاہرہ۔۔ مصر۔
  12. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    اچھا تو میں یہ کہ رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوہ معاف کرنا ، میں غلط دھاگھے پر آگئی۔۔۔۔
  13. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    صحیح کہا آپ نے۔۔۔ بقولِ غالب۔۔۔ بجا کہتے ہو، سچ کہتے ہو، پھر کہیئو کہ ہاں کیوں ہو
  14. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    غالب ہی نے کہا تھا، گویم مشکل او گرنہ می گویم مشکل ی سے غالب کا شعر یاد آیا۔ مشہور شعر ہے بلکہ پائمال شعر ہے مگر حسب حال ہے۔۔ یہ مائلِ تصوف یہ تیرا بیاں غالب تجھے ہم ولی سمجھتے گر نہ بادہ خوار ہوتا
  15. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    ام طلحہ جی۔۔۔ چشمِ ما روشن و دلِ ماشاد۔۔ قیصرانی صاحب آئندہ خیال رکھوں گی
  16. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    بہت شکریہ ۔ آپ کو بھی خوش آمدید کہتی ہوں۔۔
  17. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    صحیح۔۔۔ مگر کیا کِیا جائے بعض اوقات میرے ذہن میں غالب کا شعر موقع کی مناسبت سے اس طرح آجاتا ہے۔۔ جس طرح غالب کو غیب سے مضامین آتے تھے۔۔۔ آتے ہیں غیب سے یہ مضامین خیال میں غالب صریرِ خامہ ناوائے سروش ہے۔۔۔
  18. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    Yazoo, Mississippi، یازو یو-ایس-اے
  19. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    ہزاروں تو خیر نہیں یاد۔۔۔ مگر بہت سے یاد ہیں۔۔ مگر آپ نے اندازہ لگایا ہوگا کہ اکثر شعر غلط لکھ لیتی ہوں بقولِ غالب۔۔۔۔۔ غلَطی ہائے مضامین مت پوچھ لوگ نالے کو بھی رسا کہتے ہیں
Top