نتائج تلاش

  1. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    ایبٹ آباد ۔ پاکستان
  2. جیہ

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    رکشہ اور اشعار یہاں سوات میں رکشوں پر بڑے دلچسپ اردو اور پشتو کے اشعار لکھے ہوتے ہیں۔۔۔ ان میں سے ایک یہ ہے۔۔۔ زڑہ می راتہ وایی د خکلو نہ پیسے ماخلہ یو می غریبی دہ بل پہ گاڑی می قسطونہ دی ترجمہ: جی کرتا ہے کہ خوبرؤں سے کرایہ نہ لوں (مگر مجبوری ہے کیونکہ) ایک تو غریب ہوں، دوسرے گاڑی کے...
  3. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    فرزانہ جی اور باتیں تو بعد میں ۔۔۔ پہلے تو یہ بتائیں کہ غالب کا شعر کیوں غلط لکھا۔۔۔ خبردار آئندہ جو چچا غالب کی شان میں گستاخی ہوئی۔۔۔۔ فقط ۔ غالب کی بھتیجی۔ جویریہ دھول دھپا اس سراپا ناز کا شیوہ نہیں ہم ہی کر بیٹھے تھے غالب پیش دستی ایک دن
  4. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    واہگہ (اگر شہر ہے تو۔۔۔۔؟)
  5. جیہ

    لاہور لاہور ہے

    انا للہِ و انا الیہِ راجعون
  6. جیہ

    لاہور لاہور ہے

    شکریہ شمشاد بھائی ۔ آپ نے وضاحت کردی۔ ویسے نور جہاں کے مزار کے کتبے پر لکھے شعر کو پڑھ کر مجھے سچ مچ رونا آگیا تھا۔۔۔۔۔ بر مزارِ غریباںِ ما نے چراغے نہ گلے (شاید اس طرح کا مصرعہ تھا، اگر میں بھولی نہیں)
  7. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    بہت خوب ، آپ نے تو جوش کے معشقوں کے بارے میں کافی ریسرچ کر رکھی ہے۔۔۔۔عمر گزری ہے اس دشت کی سیاحی میں میں نے 17 اس لئے لکھے تھے کہ 18 واں عشق جو کہ 80 سال کی عمر میں فرمایا گیا تھا۔۔۔ پلپلا عشق تھا۔۔۔ خواہ 18 سالہ دوشیزہ کی ساتھ ہی کیوں نہ تھا
  8. جیہ

    لاہور لاہور ہے

    ارے نہیں بھئی۔ بس لہور لہور ہے نا۔۔۔ ویسے آپ شاہی محلے کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ غالب کا مصرعہ یاد آگیا مسجد کے زیرِ سایہ خرابات چاہیئے :haha:
  9. جیہ

    لاہور لاہور ہے

    یہی تو میرا کمال ہے ۔۔۔ لاھور میں رہتے آپ ہیں، اور معلومات مجھے زیادہ ہیں لاہور کے بارے میں۔۔۔ ویسے فیروز پور روڈ والے چوبرجی کے بارے میں آپ نے نہیں بتایا
  10. جیہ

    لاہور لاہور ہے

    زمزمہ نام ہے اس توپ کا۔ (مجھے پتہ ہے آپ بھول گئے تھے نام)
  11. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    مجھے بڑا غصہ آتا ہے اس کے معاشقے پڑھ کر ۔۔۔ اور تو اور 80 سال کے عمر میں ایک پری اس پر عشق ہوگئی۔۔ لا حول ولا قوہ۔۔۔۔ چور چوری سے گیا پر ہیرا پھیری سے نہ گیا
  12. جیہ

    لاہور لاہور ہے

    دیکھی ہیں بھئی۔
  13. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    سچ کہا آپ نے ، اس نے تو 17 معاشقے کئےتھے، یادوں کی بارات ہے میرے پاس۔۔۔ سب سے اچھا حصہ وہ ہے جس میں جوش کے دوستوں کے حالات بلکہ خاکے درج ہیں۔۔۔ میرا پسندیدہ مولانا حیرت بدایونی ہے۔۔۔۔ پکارا جو مسجد میں تو میکدے سے یہ صدا آئی یہاں ہے حضرت علامہ حیرت بادایونی
  14. جیہ

    لاہور لاہور ہے

    ان میں سے اکثر مقامات دیکھی ہوئی ہیں ۔ مال روڈ سے اچھی سڑک میں نہیں دیکھی ۔۔ خاص کر اسملی ہال ، واپڈا ہاوس والا حصہ تو لا جواب ہے
  15. جیہ

    لاہور لاہور ہے

    سوزو پارک میں بھی گئی تھی مگر سویمینگ نہیں کی تھی۔ مجھے سب سے اچھی جگہ جو لگی نا لاہور میں وہ ہے Museum of Science and Technology۔ اس کے علاوہ P.I.A. Planetarium میں بھی ایک شو دیکھ کر بڑا مزہ آیا۔ خاص کر چاند کا سفر اور 12 برجوں کی تفصیل بہت پسند آئی
  16. جیہ

    صحت کے لیے دعا

    آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔۔
  17. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    افسوس کہ دیداں کا کیا رزق فلک نے جن لوگوں کو تھی درخورِ عقدِ گہر انگشت (دیداں = کیڑے) اگلا حرف ‘ ت ‘
  18. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    آئینہ دیکھ، اپنا سا منہ لے کے رہ گئے صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا (غالب)
  19. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    مرض عشق۔۔۔تھا میر کو میری سمجھ میں نہیں آتا کہ عشقِ امردِ نوخطاں کیونکر اردو شاعری میں در آیا۔۔۔۔ اب عجیب بات ہے کہ عاشق بھی مرد ہو اور معشوق بھی مرد۔۔۔ لا حول ولا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور تو اور غالب بھی نہ بچ سکےاس بدعت سے۔۔۔۔ آمدِ خط سے ہوا ہے سرد جو بازارِدوست دودِ شمعِ کشتہ تھا شاید خطِ...
  20. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ مسائلِ تصوف یہ تیرا بیاں غالب تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
Top