نتائج تلاش

  1. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اعتبارِ عشق کی خانہ خرابی دیکھنا غیر نے کی آہ، لیکن وہ خفا مجھ پر ہوا (غالب اور شومئ قسمت)
  2. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    تو نا ملیں نا آپ مجھ سے فرذوق بی بی۔ مجھے کیا :D
  3. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    بڑے ناسمجھ ہیں آپ ، پڑوسن کا تو بہانہ تھا۔ وہ تو در اصل۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    پھر تو مسئلہ ہوجائے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ مجھے اپنی ساری سہیلیوں سے ملنا جلنا چھوڑنا پڑے گا
  5. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    شمشاد بھائی ایک مشورہ درکار ہے۔۔ میری ایک پڑوسن کے بالوں میں جوئیں ہیں بہت ۔ کیا کیا جائے؟
  6. جیہ

    لاہور لاہور ہے

    چھوٹے میاں تو چھوٹے میاں۔بڑے میاں سبحان اللہ
  7. جیہ

    لاہور لاہور ہے

    توبہ توبہ۔۔۔ میں نے تو سنا تھا کہ عورت ذات عمر کے بارے میں حساس ہوتی ہے۔۔۔ مگر یہاں تو الٹی گنگا بہ رہی ہے۔۔۔۔ تو لو آج ہم بھی کہ دیتے ہیں کہ شمشاد بھائی کی عمر 17 سال ، کچھ مہینے، محب کی 17 سال اور چند مہینے اور رضوان کی عمر 17 سال اور معدودے چند مہینے ہے۔۔۔۔ یہ اور...
  8. جیہ

    لاہور لاہور ہے

    یاد نہیں ۔۔۔۔۔ ویسے جوجو تو مجھے صرف میرے بابا ہی کہتے ہیں۔۔۔۔ خیر آپ بھی تو عمر کے اس حصے میں ہیں ، جس میں آپ کو باباجی کہ کے بلاسکتے ہیں :oops:
  9. جیہ

    لاہور لاہور ہے

    بھائی میرے یہ تو آپ ہی نے کہاں تھا۔۔۔۔ بھول گئے؟
  10. جیہ

    گانوں کا کھیل

    محبت ہوگئی ہے میرے مہربان کو کسی نا مہرباں سے (فلم نورجہاں ۔انڈیا) اب ت سے
  11. جیہ

    لاہور لاہور ہے

    مگر سنا ہے سعودی میں تو سوائے سڑک کے ہر چیز ائرکنڈیشنڈ ہوتی ہے۔۔ لاہور میں تو ایسا نہیں ہوتا۔۔
  12. جیہ

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    کہاں ہو بھئ محب ؟
  13. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    شمشاد بھائی آپ ایک نیا دہاگہ کھولیں، جس کا نام ہو ‘شمشاد کی نصیحتیں‘ یا ‘ شمشاد کی مفت مشورے‘ ہم نے مانا کہ کچھ نہیں غالب مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
  14. جیہ

    لاہور لاہور ہے

    لاہور والے آج گل گرمی میں سڑ رہے ہیں، انہیں معاف ہی کردیں
  15. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    شمشاد بھائی ہنگو آپ ائک دفعہ پہلے بھی لکھ چکے ہیں۔۔۔
  16. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    ایتھنز۔ یونان
  17. جیہ

    دیوانِ غالب ۔۔۔ تماشا میرے آگے

    غزل نمبر 8 کی تدوین ہوچکی۔۔ اس سلسلے میں میں استاد محترم سے ایک مشورہ لینا ہے اس غزل کا قافیہ ہے: معنی، تسلی، افعی وغیرہ مگر، اس غزل میں 2 لفظ آئے ہیں تقویٰ ( تقوا)اور عیسیٰ (عیسا)جو کہ اس قافیہ پر صحیح نہیں اترتے۔ میں نے ان کو تقوِی اور عیسِی کردیا ہے تاکہ غزل کا تسلسل برقرار رہے۔ ہاں...
  18. جیہ

    دیوانِ غالب ۔۔۔ تماشا میرے آگے

    ابھی جس شعر کی بات ہوئی تھی۔۔۔۔ جراحت تحفہ۔۔۔۔۔۔۔ وہ شعر نبیل نے غزل نمبر 7 کے آخر میں مقطع کے طور ہر درج کیا تھا، حالانکہ اس غزل کا مقطع نہیں ہے، اور اس غزل کا قافیہ دل، مشکل، بسمل ہے اور ردیف ہے، پسند آیا۔ مگر مذکورہ شعر کا قافیہ درمند ہے، اور شاید ردیف ‘آیا‘ ہے۔ میں نے یہ شعر غزل نمبر 7...
  19. جیہ

    دیوانِ غالب ۔۔۔ تماشا میرے آگے

    نہیں فریب بھائی اصل محنت تو آپ لوگوں نے کی ہے۔ ہم تو صرف غلطیاں نکالنے والوں میں سے ہیں۔۔۔ فریب بھائی آپ ذرا چیک تو کرلیں میرا کام۔ کوئی غلطی ہو تو بتادیں پلیز
  20. جیہ

    دیوانِ غالب ۔۔۔ تماشا میرے آگے

    شکریہ محب بھائی، آپ دعا کریں کہ اب یہ کام پایہ تکمیل تک پہنچ جائے۔ نبیل بھائی نے نہ جانے کیوں ایک شعر پر مبنی غزل چھوڑ دی تھی جو کہ غزل نمبر ایک کے بعد آتی ہے۔ میں نے وہ شعر بھی درج کرلیا ہے، جو کہ یہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔جراحت تحفہ، الماس ارمغان۔۔۔۔۔۔۔۔
Top