نتائج تلاش

  1. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    شکریہ نبیل۔ مگر میں اپنے آپ کو اس قابل نہیں سمجھتی۔۔۔۔کہاں میں اور کہاں دیوانِ غالب کی تصحیح
  2. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    میں نے ثبوت پیش کردئے ہیں۔۔ اب آپ کی سب کی سزا یہ ہے کہ فرداّ فرداّ مجھ سے معفی مانگیں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (ویسے میرے پاس دیواںِ غالب کے باقی جتنے نسخے ہیں، ان میں ‘بدلیں‘ ہے۔ مثلاّ نسخہ حمیدیہ، نسخہ آسی، نسخہ مہر۔۔ مگر مجھے یاد ہی ایسا تھا جیسا کہ پوسٹ کیا)...
  3. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    لوجی آپ ہی کے محفل کے دیوان غالب سے ثبوت حاضر ہے، رضوان نے پوسٹ کیا ہے یہ غزل۔۔۔ (دیکھو صفحہ نمبر 4) کسی کو دے کے دل کوئی نوا سنجِ فغاں کیوں ہو نہ ہو جب دل ہی سینے میں تو پھر منہ میں زباں کیوں ہو وہ اپنی خو نہ چھوڑینگے ہم اپنی وضع کو کیوں چھوڑیں سبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ ہم سے سر...
  4. جیہ

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    میر کے مشہور ترین غزلوں میں ایک وہ بھی ہے جس کا مطلع ہے۔۔۔۔۔ پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے۔۔۔ جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے اس غزل کی جس خوبی نے مجھے متاثر کیا ہے، وہ ہے اس غزل کی بندش اور سادگیِ کلام۔ خاص کر چندالفاظ کے تکرار نے شعر میں جو موسیقیت...
  5. جیہ

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    اٹھو ماؤں بہنو۔۔۔ ماورا کو جتواؤ ۔ عورت راج لاؤ عورت راج زندہ باد
  6. جیہ

    لاہور لاہور ہے

    نہیں ، مغلِ اعظم 1940sمیں بنی تھی اور تاج نے انارکلی ڈرامہ 1922 میں لکھا تھا
  7. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    آپ لکھ کر دکھایئے‘ آ‘ دستخط میں ویسے ۔محبی ! کچھ ناراض سے لگ رہے ہیں آپ؟ مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بقولِ غالب۔۔۔۔ وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے، ہم اپنی وضع کیوں چھوڑیں سبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ ہم سے سرگراں کیوں ہو
  8. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    بجا ارشاد مگر ۔۔۔ وہ جو کہتے ہے نا،، آپ کی آزادی وہی ختم ہوجاتی ہے جہاں سے میری ناک شروع ہوتی ہے۔۔۔ہاہاہا
  9. جیہ

    لاہور لاہور ہے

    نئی انار کلی کی بات کر رہی تھی میں۔۔۔۔ ویسے اکبر والی انارکلی کا کوئی وجود نہیں یہ واقعہ ایک افسانہ ہے اور امتیاز علی تاج کا گھڑا ہوا ہے۔۔۔ جہانگیر نے اپنے تزک میں کوئی بات نہیں چھپائی مگر انارکلی کا کوئی ذکر نہیں کیا جہانگیر نے اپنی کتاب میں
  10. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    زبان کھولنے کی بات نہ کریں ورنہ بقولِ غالب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں۔۔۔۔۔۔ ویسے سچی بات ہے ، میں بھی کبھی کبھی شعر غلط لکھ لیتی ہوں۔۔۔مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھتا کوئی نہیں۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا
  11. جیہ

    لاہور لاہور ہے

    انارکلی بازار کے بارے میں کیا خیال ہے؟
  12. جیہ

    مرزا غالب مال روڈ پر: تبصرہ و تجاویز

    کچھ کچھ تو سمجھ گئی مگر اب بھی ایک اشکال ہے۔۔۔ یہ دَم بمعنی Blood ہے یا بمعنی سانس؟؟
  13. جیہ

    مرزا غالب مال روڈ پر: تبصرہ و تجاویز

    ویسے آپ بھی میرے لئے محب سے کم نہیں ہو۔۔۔ گنجینہِ معنے کا طلسم اس کو سمجھیئے جو لفظ کہ غالب مرے اشعار میں آوے کی طرح میرے الفاظ کا انتخاب بھی کسی سے کم نہیں۔۔۔۔ ویسے شعر کے دم نکلے میں کونسا دم ہے؟ دَم یا دُم ؟
  14. جیہ

    مرزا غالب مال روڈ پر: تبصرہ و تجاویز

    ہزاروں لڑکياں ايسي ہيں ہر لڑکي پہ دم نکلے بہت نکلے حسيں سڑکوں پہ ليکن پھر بھي کم نکلے ویسے محب بھائی ( زور بھائی پر ہے نہ کہ محب پر) میرا شمار کس قسم کی لڑکیوں میں ہوگا؟
  15. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    لغمان۔ افغانستان
  16. جیہ

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    بہت خوب علوی صاحب۔ کمال کردیا۔ میر پر سیر حاصل معلومات دی ہیں آپ نے۔۔۔۔ میرکا میرا سب سے پسندیدہ شعر یہ ہے۔۔۔ سرہانے میر کے آہستہ بولو ابھی ٹک روتے روتے سوگیا ہے۔۔ کتنے سادہ اور چند الفاظ میں اتنی بڑی بات کی ہے۔ اور کمال یہ ہے حقیقت بیاں کی ہے۔ کوئی خیالی یا ماورائے قیاس بات نہیں اس...
  17. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    جھار کھنڈ۔۔۔۔ھندوستان (استاد؟ محترم یہ کس سٹیٹ میں ہے؟ اور صحیح املا کیا ہے؟ جار کنڈ یا جھار کھنڈ؟)
  18. جیہ

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    شکریہ شمشاد بھائی۔ یہ رکشے والے بھی صاحب دل ہوتے ہیں
  19. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    اشک آباد۔ ترکمانستان
  20. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    ایبٹ آباد ۔ پاکستان
Top