نتائج تلاش

  1. جیہ

    دیوانِ غالب ۔۔۔ تماشا میرے آگے

    [align=right:ca172a36eb]ابھی ابھی غزل نمبر 4 کی تدوین سے فارغ ہوگئی۔ اس میں بھی کچھ پروف کی غلطیاں تھیں۔۔ ایک اور کام جو میں نے کیا وہ یہ ہے کہ بعض مصرعوں میں مناسب جگہوں پر کاما (،) ڈال دیئے تاکہ شعر کو صحیح پڑھا جا سکے۔ مثلاّ۔۔۔۔ دل نہیں تجھ کو دکھاتاورنہ داغوں کی بہار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو میں نے...
  2. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    ہنزہ علاقہ بھی ہے اور ایک چھوٹے سے شہر کا بھی نام ہے۔ کرک۔ پاکستان ( کوہاٹ کے نزدیک ایک چھوٹا سا شہر)
  3. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    ویسے ڈائجسٹ پڑھنے سے اردو سیکھنے اور عشق کرنے میں آسانی ہو جاتی ہے :lol:
  4. جیہ

    دیوانِ غالب ۔۔۔ تماشا میرے آگے

    میں نے دیوان غالب کی تصحیح شروع کردی ہے اب تک 3 غزلیں دیکھی ہیں اور ان میں کئی غلطیاں پائی گیں۔ میں نے مندرجہ ذیل اقدامات کئے 1۔ سب سے پہلے تو ہر غزل کے شروع میں غزل نمبر ڈال دیا ہے تا کہ پتہ چلے کہ دیوان میں یہ غزل کونسے نمبر پر ہے۔ 2۔ کچھ غلطیاں پروف ریڈنگ کی ہیں، وہ درست کرلئے مثلاّ...
  5. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    ضروری اطلاع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواتین و حضرات متوجہ ہوں۔۔۔۔ کمرِ ہمت کسنے کے لئے ایک عدد پیٹی یا کمربند کی اشد ضرورت ہے۔۔۔۔ رحمدل افراد سے اپیل کی جاتی ہے۔ کہ وہ جلد از جلد مطلوبہ سامان مہیا کرے اور ثواب دارین حاصل کرے
  6. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    شرم کرو ۔ لڑکا ہوکر خواتین ڈائجسٹ پڑھتے ہو۔۔۔ کوئی مردانہ کتاب مطالعہ کریں یا کم از کم میری طرح سسپنس ڈائجسٹ پڑھیں۔۔۔
  7. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    آپ ٹھیک کہتے ہیں نبیل بھائی مجھے بھی کچھ کچھ یاد پڑتا ہے کہ عمرو عیار کی (بچوں کی) سیریز میں یہ کہانی ہے مگر میری امی (مرحومہ) مجھے بچپن میں یہ قصہ اسی طرح سناتی تھی جس طرح کہ میں نے اجمالاّ لکھ دیا اوپر کے خط میں۔۔
  8. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    ترانہ ۔۔ (شاید البانیہ کا دارالحکومت ہے )
  9. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    شمشاد بھائی آپ کا خلوص میں جانتی ہوں۔ اور سچی بات تو یہ ہے کہ مجھے یہ فورم اور ممبرز سبھی اچھے لگتے ہیں۔ مگر میرے بھائی جان صرف آپ ہیں۔ پیر تسمہ پا ایک پتلے ٹانگوں والا بوڑھا تھا۔ دورانِ سفر کسی نے ترس کھاکر اس کو اپنے کاندھوں پر بٹادیا مگر وہ (جو کہ در حقیقت ایک جن تھا)اسے ایسا چمٹ گیا کہ...
  10. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    یعنی آپ سب لوگوں کی سازش بالآخر کامیاب ہو ہی گئی۔۔۔ یہ محفل میرے لئے ‘پیرِ تسمہ پا‘ بن گیا ہے۔۔۔ پیر تسمہ پا، کی کہانی تو آپ لوگوں نے سنی ہوگی۔۔۔ خیر تاب لاتے ہی بنے گی غالب واقعہ سخت ہے اور جاں عزیز
  11. جیہ

    مزاحیہ اشعار

    میں نے کہا کہ بزمِ ناز چاہیئے غیر سے تہی سن کر ستم ظریف نے مجھ کو اٹھا دیا ‘ کہ یوں؟‘ (غالب اور ستم ظریفی)
  12. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ان کے دیکھے سے جو آجاتی ہے منہ پر رونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے (ظاہر ہے غالب ہی کا شعر ہے)
  13. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    ہنزہ (شمالی علاقات پاکستان کا دلفریب شہر) مستنصر حسین تارڑ کا سفر نامہ ہنزہ داستان پڑھنے کے لائق ہے
  14. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    زہے نصیب عز و شرف مجھ تک کب ان کی بزم میں آتا تھا دورِ جام ساقی نے ‘کچھ‘ ملا نہ دیا ہو شراب میں دیکھتے ہیں، شگفتہ کیا گل کھلاتی ہے۔۔۔؟
  15. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    نبیل صاحب میں نے اپنے کام کا آغاز کردیا ہے۔ انشاءاللہ دیوانِ غالب کو شروع سے دیکھونگی اور اگر کوئی غلطی نظر آئی تو اس کی اصلاح کرونگی۔ فی الحال وہ شعر درست کرلیا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ نے مجھے یہ ذمہ واری سونپی۔۔۔۔
  16. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    بہت بہت شکریہ مگر کس بات کا؟
  17. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    گستاخی معاف بھائی جان۔۔۔ مگر مشکور لفظ غلط ہے۔۔۔ مشکور اسم مفعول ہے، یعنی جس کا شکریہ ادا کیا جائے وہ مشکور اور جو ادا کرے وہ شکرگزار۔۔۔۔ ایک دفعہ پھر معافی کی خواست گزار ہوں،،،، ج۔م۔
  18. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    ما نہ بودیم بہ ایں مرتبہ راضی غالب۔۔۔ یہ ذمہ داری مجھ سے کبھی بھی نہیں اٹھائی جاسکی گی مجھ میں نہ اتنی ہمت ہے اور نہ اتنی سکت۔۔۔
  19. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    نبیل صاحب اب آپ مجھے مجبور کر رہے ہیں۔۔ مگر مجھے کیا کرنا ہوگا ، از راہ کرم مجھے تفصیل سے بتایئں کہ مجھے کیا کرنا ہوگا۔۔۔ دوسرے یہ کہ جیسا کہ میں عرض کیا کہ دیواں غالب کے مختلف نسخوں میں اختلاف ہیں، تو مجھے کس نسخے کے ساتھ اس چیک کرنا ہوگا؟
  20. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
Top