چیدہ چیدہ
شمشاد بھائ آپ نے چیدہ چیدہ کتابوں کا پوچھا ہے۔ میرا انتخاب تو شاید آپ کو پسند نہ آئے مگر مجھے تو لکھنا ہی پڑےگا۔
مجھے اپنے کتابوں میں سب سے اچھی کتاب جو لگتی ہے اس کا نام ہے:“ نقشِ چغتائی“ ۔ یہ مرزا غالب کا مصوَر دیوان ہے۔ میرے پاس جو نسخہ ہے وہ غالباً 1950 میں چھپا تھا۔ اس کتاب کی...