جویریہ یہ آپ کا پہلا خط تھا۔ آپ نے آج ہی اردو محفل میں شمولیت اختیار کی ہے۔ میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
آپ کو ‘ تعارف ‘ کے زمرے میں کم از کم اپنا مختصر تعارف تو دینا چاہیے تھا۔
خیر آتی رہیے آپ کو بہت ہی اچھے اچھے ساتھی ملیں گے۔
تشکر ، مہربانی۔ شمولیت تو اختیار کی مگر یہ فورم میرے لئے...