نتائج تلاش

  1. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    پتہ ہے علوی صاحب حالی نے بھی یادگارِ غالب میں کہیں لکھا تھا کہ غالب نے بھی ساری عمر کرائے کے کتابوں پر گزارا کیا، کبھی اپنے پلے سے ایک بھی کتاب خریدی نہیں۔۔۔۔ اس لحاظ سے آپ کو غالبِ ثانی کہ سکتے ہیں
  2. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    فرزانہ بہن خوش آمدید میرے دھاگے میں۔ خوب گزرے گی جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دھوم کیا مچی ہے ، بس تفشیش سے گزر رہی ہوں۔۔۔
  3. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    بقولِ غالب۔۔۔۔ ناطقہ سر بہ گریبان ہے اسے کیا کہیئے
  4. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    علوی صاحب اس معاملے ہیں آپ تو ماہر ہیں ۔ میرے نام کے ساتھ تو مبتدی لکھا ہوا ہے۔۔۔۔ بخدا پاکٹ منی ہمیشہ اس مد میں ہی خرچ کی ہے ساری عمر۔۔۔۔ عمر گزری ہے اس دشت کی سیاحی میں۔۔۔۔ ویسے برا کیا جو اپنا راز کھول دیا۔۔۔ غالب سے معذرت کے ساتھ۔۔۔ کھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ “فورم“ کے...
  5. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    ارے نہیں جی نہیں۔۔یعنی کہ کمال کرتے ہیں آپ لوگ۔۔۔ مجھ کو جو سمجھ رہے ھو نا۔۔۔۔۔۔۔۔ این خیال است و محال است و جنون۔ اپنا پیٹ کاٹ کاٹ کر کتابیں خریدی ہیں۔۔۔ سمھجھے آپ خبردار آئیندہ جو کسی نے ایسی بات کی ( ورنہ کیا کرلونگی میں؟) ویسے شسشاد بھائی اوتار تبدیل کرکے اچھا نہیں کیا آپ نے۔۔۔۔۔۔
  6. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    اداب عرض ھا ھاھا ۔ اب تو سچ ھی بولنا پڑےگا۔ ساری تو نہیں مگر 3 کتابیں واقعی میں نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    ویسے شمشاد بھائی صدیق سالک بھی کسی سے کم نہیں طنز و مزاح میں، ہمہ یارانِ دوزخ تو آپ نے پڑھی ھوگی۔ اور مستنصر حسین تارڑ کے ہاں بھی مزاح کی ہلکی سی چاشنی پا ئی جاتی ہے۔ خاص کر اس وقت جب صنفِ نازک اس کی ہمسفر ہو
  8. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    شکریہ نبیل صاحب، اب تو مجھ پر اس کتاب کا دوبارہ پڑھنا لازم ہے۔ ویسے بھی یوسفی میرے چند پسندیدہ ترین مصنفین میں سے ہیں۔
  9. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    مشتاق احمد یوسفی کے کیا کہنے؟ لفظوں کے بازیگر ہیں۔ الفاظ سے اس طرح کھیلتے ہیں جیسے بلی چوہے کے ساتھ۔ میرے پاس ان کی تمام کتب ہیں مگر سب سے پسندیدہ کتاب ان کی سوانحِ نوعمری “ زرگزشت“ ہے۔ البتہ آب گم کو پڑھ کر وہ مزا نہیں آیا، جو ان کی چراغ تلے اور دوسری کتامیں پڑھ کار آیا۔ کیا فرماتے ہیں آپ...
  10. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    ارے ارے شمشاد بھائی آپ بھی نا ھر وقت آن لائن ہوتے ھیں۔ مفت مشورے کے لئے شکریہ
  11. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    اداب عرض بہت خوشی ہوئی جان کر کہ شمشاد بھائی لکھتے بھی ہیں اور مجھے یقین ہے کہ خوب لکھتے ہوگے۔ جہاں تک میں نے ان کے خطوط پڑھے اس محفل میں، اس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ ان کا دل زندہ ہے۔ حالانکہ تصویر سے تو لگتا ہے کہ عمر کے اس حصے میں ہیں جس آدمی کا کام صرف پوتوں پوتیوں کو بہلانا اور بازار سے...
  12. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    صحیح کہا آپ نے رضوان نے دل لگی کی ہوگی۔ اور ہاں واقعی کتابی مہنگی بھی ھیں اور پڑھنے والے بھی بہت کم ھیں۔ جس کتاب کو دیکھو 500 یا 1000 کی تعداد میں چھپتی ہیں۔
  13. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    رضوان بھائی پلیز اپنا موڈ صحیح کر دیجئے ورنہ میں رو پڑونگی شمشاد بھائی جان، جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی کتابیں پڑھتے ہیں۔
  14. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    چیدہ چیدہ شمشاد بھائ آپ نے چیدہ چیدہ کتابوں کا پوچھا ہے۔ میرا انتخاب تو شاید آپ کو پسند نہ آئے مگر مجھے تو لکھنا ہی پڑےگا۔ مجھے اپنے کتابوں میں سب سے اچھی کتاب جو لگتی ہے اس کا نام ہے:“ نقشِ چغتائی“ ۔ یہ مرزا غالب کا مصوَر دیوان ہے۔ میرے پاس جو نسخہ ہے وہ غالباً 1950 میں چھپا تھا۔ اس کتاب کی...
  15. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    نوازش ہے آپ کی شمشاد صاحب! درست کہا۔ اس بزم میں اردو ہی مجھے کھینچ لائ ہے۔ تیلے شاہ صاحب میں واقعی یوسفزئ قبیلے سے تعلق رکھتی ہوں۔ نبیل صاحب، برا مت مانیئے گا، زکریا نے مرعوب ہوکر مجھے بھی ہلکی سی شوخی پر مجبور کردیا اور نہ میرا مطلب بخدا شکایت کرنے کا نہیں تھا۔ بقولِ غالب “ہے شکر کی جا کہ...
  16. جیہ

    شرح کلامِ غالب

    غلام رسول مہر کی شرح غالب “ نوائے سروش“ واقعی بہت جامع شرح ہے مگر عبدالباری آسی لکھنوی کی شرح بھی نہایت مفید ہے۔ یہ شرح مختصر مگر مکمل شرح ہے۔ علاوہ ازیں عرش ملسیانی کی ردیف “ واو“ اور “ ی“ کی شرح بھی طلباء کیلئے کافی مفید ہے۔
  17. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    بجا ارشاد، محب صاحب، مستند ہے آپ کا فرمایا ہواواقعی مجھے فردا فرداسب کا جواب دینا واجب تھا۔ مگر زکریا صاحب کا لطیف طنز دیکھ ہمت نہیں پڑی۔ کس معصومیت سے ایک فقرا لکھ کر جلا کر خاک کردیا۔ اورمجھے شکریے کے چند الفاظ پر قناعت کرنی پڑی۔ ورنہ بقولِ غالب میں بھی منھ میں زبان رکھتا ہوں کاش...
  18. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    آپ سب دوستو کی نہایت شکرگزار ہوں کہ آپ نے مجھے خوش آمدید کہا۔ مرعوبیت کچھ اور چیز ھے اور متاثر ہونا کوئ اور شے۔ میں اس فورم میں آکر یقینا متاثر ہوں آپ سب دوستوں سے۔ دو ہزار کتابیں جمع کرنے سے میں فاضل نہیں بن سکتی۔ مگر کچھ حاصل کیا ہے ، سطحی ہی سہی۔ میں کوشش کرونگی کہ کچھ نہ کچھ سیکھ سکوں آپ...
  19. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    السلامُ علیکم مجھے کہا گیا ہے کہ میں اپنا تعارف لکھوں۔ مگر بقولِ غالب کوئی بتلاوء کہ ہم بتلائیں کیا؟ یقین کریں میرا ہاتھ کانپ رھا ہے۔ بھلا کیوں؟ وجہ: اس محفل میں اتنے قابل ہستیاں موجود ہیں کہ میں عجیب سی محسوس کر رھی ہوں۔ بہر حال: میرا نام جوریہ مسعود ہے۔ سوات کے مرکزی شہر مینگہ ورہ...
Top