جی بجا فرمایا آپ نے
الفاط کی نشست پر میرا قابو نہیں رہتا البتہ کوشش ضرور کرتا ہوں
اگر اللہ نے چاہا تو یہ سب خامیاں بھی جلد دور ہو جائیں گی
میں اس فن میں بلکل نیا ہوں اور آج تک کسی استاد سے بھی کم و بیش محروم ہی رہا
اسی لیئے شاید صرف عروض تک ہی محدود ہوں
اگرآپ یونہی میری غلطیوں کی نشاندہی فرماتے...